سہ رخی مقابلے میں پھنسے شرد یادو !

بہار میں ہورہے تیسرے مرحلے کے چناوٌ میں آج دلچسپ مقابلہ مدھے پورا لوک سبھا سیٹ کے لئے ہونے جارہاہے ۔رام پوپ کا مدھےہ پورا گوپ کا نریندر کے بیچ کا ہے سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ سہ رخی اس چناوٌ لڑا ئی میں پھنسا مدھےہ پورا کا چناوی مقابلہ بھی تین یادو کے درمیان ہے حالانکہ اس چناوٌ میں جے ڈیو کے دنیش چند ریادو کا مقابلہ آرجے ڈی کے شرد یادو سے ہے یہاں کا یہ مقابلہ کا تیسرا کون جن ادھیکار پارٹی کے امید وار راجیش رنجن عرف پپویادو بنارہے ہیں لیکن درپردہ طور سے مدھےہ پورا کے لوک سبھا مہا سنگرام میں موجود آر جے ڈی چیف لالو پرساد یادو وجنتا دل یو کے قومی صدر نتیش کمار کی ساکھ بھی داوٌں پر لگ گئی ہے ۔آر جے ڈی امید وار شرد یادو جنتا دل یوسے ناراض ہوکر کئی سیاسی نیتا وٌں کو لےکر الگ پارٹی بنائی لیکن بعد میں لالو پرساد کو آر جے ڈی کی ممبر شپ دلاکر مدھےہ پورا کی جنگ میں شامل کرواکر نتیش کمار کے سامنے ایک چنوتی پیش کردی مدھےہ پورا کا چناوٌ شرد یادوں کےلئے بھی اس لئے اہم ہے کہ اس بار وہ چناوٌ جیت جاتے ہیں تو مدھےہ پورا سے پانچویں بار ایم پی بننے کا اعزاز حاصل ہوگا ۔پہلی بار شردیادو 1991میں جنتا دل سے چناوٌ لڑے تھے انکا مقابلہ اس وقت جنتاپارٹی کے نیتاآنند موہن سے ہوا تھا اور انہیں ہرایا تھا ۔تب جنتا دل امیدوار شرد یادوکو 437483ووٹ ملے تھے جبکہ آنند موہن کو ایک لاکھ باون ہزار ایک سو ایک ووٹ ملے تھے ۔مدھےہ پورا لوک سبھا سیٹ پر آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔یادو اگر اس چناوٌ میں یادو برادی کے لئے جیت کی کونجی ثابت ہوسکتے ہیں ۔یہاں تو اب افواہ گرم ہے کہ کون امیدوار غیر یادو ووٹروں کوزیادہ سے زیادہ اپنے حق میں کرسکتا ہے ؟آر جے ڈی کانگریس کے درمیان تکرار کی سب سے بڑی وجہ پپو یادو تھا وہ اتحاد کا حصہ بن کر مدھےہ پورا سے سیٹ چاہتے تھے لیکن آر جے ڈی نے انہیں ٹکٹ نہ دیکر شرد یادو کو کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا اب پپو یادو بطور آزاد امیدوار شرد یادو کی نیند حرام کرنے اترے ہیں اگر شرد یادو چناوٌ جیت جاتی ہیں تو یہ بات اہم نہیں بلکہ اصلی لڑا ئی لالو پرساد یادو ،تیجسوی یادو ونتیش کمار کے درمیا ن ہے ۔نتیش کمار کے کار نامے ونریندر مودی کی ساکھ یہ شرد یادو کے سامنے سب سے بڑی چنوتی ہے۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟