عمرا ن خان کو زبردست جھٹکا !

دہشت گرد ی کے مسئلے پر پوری دنیا میں صفائی دے رہے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خاں کو بین الاقوامی انجمن فائنینشیل ایکسن ٹاکس فور س (FATF)نے جھٹکا دیا ہے دنیا بھر میں پیسہ اکٹھا کرنے اور دہشت گردوں کی مالی کفالت پر نظر رکھنے والے FTFنے پاکستان کو اس بار بھی کوئی راحت نہیں دی ہے جمعہ کو اپنے میٹنگ میں فیصلہ لیا کہ پاکستان ابھی بھی ڈاو¿ٹ لسٹ (گرے لسٹ )میں بنا رہے گا ۔ اس کے ساتھ ہی تنگ مالی حالت کا سامنہ کر رہے پاکستان کے لئے مشکلیں جوں کا توں بنیں رہیں گی اگر پاکستان نے کہا FATFکے ذریعے دی گئی نئی حکمت عملی اسکیم کو وہ بارہ مہینے میں نافذ کرے گا تنظیم کے چیئر مین مارکس لیئر نے فرانس میں ہوئی میٹنگ کے بعد کہا کہ پاکستان پرر مسلسل نظر رکھی جائے گی حالانکہ پاکستان نے کچھ قدم اٹھائے ہیں لیکن کئی شرائط پر اسے موثر وٹھوس قدم اٹھانے ہوںگے خاص کر پیسہ جمع کرنے کا خطرہ زیادہ ہے اس وجہ سے منظم جرائم اور کرپش کو بڑھاوا ملتا ہے اقوام متحدہ کے ذریعے آتنکی قرار دی گئی انجمنوں اور قوم کے آقاو¿ں کے خلاف جانچ اورسزا دینے کا معاملہ ہے جسے پاکستان کو پورہ کرنا ہے پاکستان ایف ٹی ایف اس سفارشوں پر عمل کرنے میں ناکام رہا ہے پاکستان میں بیرونی ممالک سے گھریلو سطح پر آتنکی تنظیموں کو جون 2018میں گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا اس کے بعد اکتوبر اور فروری 2019میں ہوئے ایف ٹی ایف کی جائزہ میٹنگ کے دوران بھی اسے کوئی راحت نہیں دی گئی ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟