اسکول میں دفن ملی 700بچوں کی لاشیں !
کنیڈا کے ایک بورڈنگ اسکول میں 700بچوں کی لاشیں ملی ہیں ایک افسر نے بتایا کہ جانچ کرنے والوں کو اس بورڈنگ اسکول کے کملیکش سے 751غیر نشان یافتہ قبریں ملی ہیں اندیشہ جتا یا جا رہا ہے ان میں بھی بچوں کو دفنایا گیا ہوگیا پچھلے مہینے بھی اسکول کمپلیکش میں 215پندرہ بچوں کو دفنایا گیا تھا کائسس فرسٹ نیشن کے چیف کیڈ موئیسن ہیلمور نے ایک اخباری کانفرنس میں بتایا افسوس کی بات یہاں 250لاشیں ملیں وہیں فیڈریشن آف سروینٹ انڈین فرسٹ نیشن کے چیف بابی کیمرون نے کہا کہ انہیں اسکول کے میدانوں میں اور قبریں ملیں گی پانچ برس پہلے ادارے کے بچوں کے ساتھ بد تمیزی پر مفصل رپورٹ دی گئی تھی اس میں بتایا گیا کہ بد سلوکی لاپرواہی کے سبب کم سے کم 3200بچوں کی موت ہو گئی کینلوٹس اسکول میں 1915سے 1963تک کم سے کم 51موتیں ہوئیں تھیں بریٹس کولمبیا اسکول کے چیف جان ہورگن نے بتایا کہ اس واقعے کا پتہ چلنے سے پہلے وہ خوف زدہ اور دکھی ہیں اسکول 1891سے 1964تک چلتا تھا اس کے بعد فیڈرل حکومت نے کیتھولک چرچ سے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لے لیا یہ اسکول 1978میں بند ہوگیا تھا کینیڈا سرکار نے اس انسانی برتاو¿ کے لئے 2008میں سرکاری طور سے معافی مانگی تھی رومن کیتھولک چرچ زیادہ تر اسکولوں کو چلاتا ہے نے اب تک معافی نہیں مانگی ہے اس مہینے کی شروعات میں پوپ فرانسس نے ایک بیان میں کہا تھا کہ قبروں کی تلاش سے انہیں دکھ ہوا ہے اور متاثرہ کو بچے ہوئے لوگوں نے پوپ کے بیان کو خارج کر دیا تھا۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں