ناروے اور سوئڈن میں اسلام مخالف ریلیاں!

یوروپ کے کئی ملکوں میں کچھ مسلم کٹر پسندوں نے کئی مرتبہ تشدد و آتش زنی کا سہار الیا ہے ،انگلینڈ و جرمنی ،فرانس میں تو آئے دن اسلامک کٹر پسند کوئی نہ کوئی حرکت کرتے رہتے ہیں ۔لیکن سوئڈن اور ناروے ان امن پسند ملکوں میں شامل ہوتا ہے جہاں اس طرح کے کوئی واقعات نہیں ہوئے لیکن اب خبر آئی ہے کہ دونوں ملکوں میں بھی نسلی تشدد جاری ہے ۔ناروئے کی راجدھانی اوسلو میں اسلام مخالف ریلی کے دوران پر تشدد جھڑپیں ہوئیں اور حکام نے فوراََ ہی ریلی کو ختم کرا دیا اس کا انعقاد اسٹاف اسلامیائی جنریشن آف ناروے گروپ نے پارلمینٹ کے پاس دھرنا دیا اس ریلی کے احتجاج میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آے اس دوران انہوںنے کہا کہ ذات پرستی کرنے والے لوگ نہیں چاہیے۔جس وجہ سے آمنے سامنے بھیڑ جمع ہونے سے حالات بگڑ گئے ۔اور پولیس پر انڈے اور ان کی کھڑی کردہ اڑچنوں کو ہٹا دیا پولیس کو تشدد پر کنٹرول کرنے کے لئے دونوں گرپوں پر آنسو گیس کے گولے چھوڑے اور کئی لوگ گرفتار کئے گئے ۔پولیس کے مطابق ڈینمارک کے باشندے ایٹی مسلم لیڈر اس موسو مالیو ریلی کرنا چاہتے تھے انتظامیہ نے اس کی منظوری نہیں دی ۔بہرحال ان ملکوں میں تشدد سے نمٹنے کے لئے پولیس فورس اور تشدد سے مقابلہ کرنے والی فورس کو تعینات کیا گیا ہے ۔اور متعدد گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں بتایا جاتا ہے اب حالات پر امن ہیں ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!