چین نے بی بی سی کا نشریہ روکا!

چین نے رپوٹنگ کی گائڈ لائنس کی خلاف ورزی کرنے کے لئے دیش میں بی بی سی ورلڈ نیوز کے نشریہ پر پابندی لگادی ہے چین کے ٹیلی ویزن و ریڈیو اتھارٹی نے اس بارے میں اعلان کیا ہے اس سے ایک ہفتہ پہلے برطانیہ نے چین سرکار کے کنٹرول والے چائنا گلوبل ٹیلی ویزن نیٹورک کے لاﺅ پروگراموں کو منسوخ کر دیا تھا ۔چین نے اقلیتی ایگور مسلمانوں کا دمن اور کورونا واچ اپ مہابھارتی پر رپورٹ کیلئے بی بی سی کی تنقید کی تھی اور برطانوی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے سامنے اعتراض جتایا تھا بی بی سی نے کہا وہ چین حکومت کے ذریعے اس کے پروگراموں کی نشریات پر روک لگائے جانے سے مایوش ہے ۔چین کے ریگولیٹری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویزن ایڈمنسٹریشن (این آر بی اے )نے عنواناتی امورکی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب پاتے ہوئے جمعرات کی رات کو وی وی سی ورلڈ نیوز کے نشریہ پر روک لگانے کا اعلان کی تھا اس کا کہنا ہے بی بی سی نے چین سے متعلق اپنی خبروں سے ریڈیو و ٹیلی ویزن اور غیر ملکی سیٹرلائٹ چینل سے جڑے قواعد کی سراسر خلاف ورزی ہے ۔چین کی سرکار خبر رساں ایجنسی زن و کے مطابق این آر ٹی اے نے کہا کہ بی بی سی کا کوریج سچائی اور منصفانہ ہونا چاہیے اور اس نے چین کی قومی سلامتی اور اتحاد کو نقصان پہوچانے کی کوشش کی ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!