1.70کروڑ روپے کا لہنگا!

دہلی کے فارن پوسٹ آفس سے ڈرگس کا دھندہ کرنے والے کچھ مافیہ ڈرگس کی لین دین کو انجام دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔اسی سلسلے میں آئی ٹی او علاقہ میں (ہمارے دفتر کے سامنے)آسٹریلیا کے لئے کچھ لہنگوں کے ایک پارسل کو پکڑا گیا ہے جانچ کرنے پر ان لہنگوں میں گوٹیں اور لیس کے نیچے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کی پارٹی ڈریس بھی برآمد ہوئی ائیر کارگو کسٹم ایکسپورٹ کمشنر کاجل سنگھ نے بتایا کہ سات لہنگے تھے یہ نوئیڈا پوسٹ آفس سے دہلی کے ایک پی او بھیجے گئے تھے ۔کچھ بک کرنے والے کے بارے میں معلومات کی جا رہی ہے ۔معاملے میں بڑے سنڈیکیٹ کا خلاصہ ہو سکتا ہے ۔اس کے تار راجستھا ن سے جڑے لگ رہے ہیں ۔پارسل راجستھان سے نوئیڈا کے پتہ پر آسٹریلیا بھیجے جانے کے لئے بک کیا گیا تھا ۔اب شبہ ہے کہ کچھ اسمگلر بڑے پیمانہ پر ڈھونے والے پوسٹ آفس سے کے ذریعے سے بھی اسمگلنگ کررہے ہیں ۔ڈرگس ک ایک اورمعاملے میں چینئی سے قطر بھیجی جارہی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ کی ہشش ضبط کی گئی ہے ۔اس سنڈیکیٹ میں ایکسپورٹ اینڈ کسٹم ڈیارٹمنٹ کی ملی بھگت کی بات بھی سامنے آرہی ہے ۔اسمگلر نئے نئے طریقہ ڈھونڈنے میں لگے ہیں ۔حکام کو اور زیادہ چوکس رہنے کی ضرورت ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!