و اٹس ایپ کو پیچھے چھوڑ اسگنل ایپ نے!

مقبول ترین ایس ایم ایس سروس واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی اسے بھاری پڑنی لگی ہے ۔پرائیویٹ ڈیٹا میں سیندھ ماری سے ناراض یوزرنئے متبادل کی تلاش میں لگ گئے ہیں ۔سب سے زیادہ فائدہ ٹیلی گرام و سگنل ایپ کو مل رہا ہے ۔اس کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت میں ہی صرف پانچ دن میں 40لاکھ لوگوں نے سگنل اور ٹیلی گرام ڈاو¿ن لوڈ کر لیا ہے ۔بھارت میں سگنل کافی تیزی سے مقبول ہوا ہے ۔نئے سال میں ہی سگنل ڈاو¿ن لوڈ کرنے والوں کی تعدادمیں سو گنا اضافہ ہوا ہے ۔یعنی 94.83فیصد زبردست اضافہ ٹیلی گرام کو بھی 15فیصد زیادہ لوگوں نے ڈاو¿ن لوڈ کر لیا ہے ۔اتنا ہی نہیں واٹس ایپ کوزبردست جھٹکا لگا ہے اسے ڈاو¿ن لوڈ کرنے والوں کی تعداد 35فیصد گھٹی ہے ۔72گھنٹوں میں ڈھائی کروڑ لوگ ٹیلی گرام سے جڑے ہیں تو وہیں سگنل بھی روزانہ قریب دس لاکھ لوگ ڈاو¿ن لوڈ کررہے ہیں یہ سب سے زیادہ تعداد ہے ۔واٹس ایپ کے متبادل کی تلاش دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ٹیلی گرام کی منگل کی شام تک کنزیومر کی تعداد پچاس کروڑ کے پار ہو گئی ہے ۔اس کے بانی پاویل ٹوراوے کے مطابق سب سے زیادہ 38فیصد ممبر ایشیا میں بڑھے ۔اس کے بعد یوروپ میں 27فیصد اور لاطینی امریکہ میں 21فیصد 8فیصد عرب ممالک اور نارتھ امریکہ میں اضافہ ہوا ہے ۔خاص بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کافی پہلے سے ٹیلی گرام اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن دیتا آیا ہے ۔ایپ اسٹور پر اس کی ریٹنگ.5 4اسٹار جبکہ واٹس ایپ کی ریٹنگ 4.2اسٹار ہے ۔سے ہیلی ٹو پرائیویسی مسج کے صاف واٹس ایپ کی کھیچائی کو اپنے لئے موقع تلاشتے ہوئے سگنل نے 11جنوری کو نیا اپ ڈیٹ جاری کیا اس مین واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لئے گروپ کالنگ لانچ کی ایپ کو مفت اینڈ انکریٹریس اور پوری طرح محفوظ بتایا گیا ہے ۔وہی گروپ ایڈمن ، ایڈمنشن ، گروپ ایننگ جیسے فیچر بھی جوڑے گئے ہیں ایپ کی تفصیل میں بتایا ایپ منافع کمانے کے لئے نہیں بنا بلکہ اشتہارات کے استعمال کی ٹریکنگ اور باقی مضحکہ خیز چیزیں نہیں ہوںگی ۔دعویٰ کیا کہ پرائیویسی متبادل نہیں ہے یہ سبھی کو ملنی چاہیے واٹس ایپ نے یوزرس کو دی خبر میں پرائیویسی کو آپشنل بتایا تھا ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!