ڈرا میچ جیت سے کم نہیں !

دل اور میدان میں چوٹ لگنے کادرد سہہ کر بھی ہندوستانی یودھاو¿ں نے سڈنی ٹیسٹ میچ ڈرا کراہی لیا یہ نتیجہ کسی جیت سے کم نہیں ہے ۔یہ کھلاڑیوں کے اس جنون اور ہمت اور صبر کی علامت بنا جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی جڑنا جانتا ہے ۔ بلند حوصلے کے ساتھ چتویشر پجارہ(77رن)اور رشبھ پنت(97رن)کی ساجھیداری سے آغاز کیا وہیں ہنوما وہاری (23)ناٹ او¿ٹ نشوں کے کھینچاو کے باجود ثابت کردیا ہے کہ وہ دوڑ نہیں سکتے ہیں تو کیا وہ کریچ پر جمے تو رہ سکتے ہیں ۔روی چندرن اشون (39)رن کے ساتھ انہوں نے 259گیندوں کا سامنہ کیا اور ناٹ آو¿ٹ 62رن جوڑا پولین تبھی لوٹے جب کپتان ٹمپین نے تسلیم کرلیا کہ وہ اب جیت نہیں سکتے لیکن دل چسپی کی وساد پر پہونچے اس میچ میں ڈرا ہونے کے بعد چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کرلی اب برسبین نے کل پندرہ جنوری سے شروع ہونے والا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ہوگا پنت کی شاندار پاری کے بعد وہاری اور اشون نے جس طرح وکٹ پر ڈٹے رہنے کا جذبہ دکھایا لمبے وقت تک یاد رہے گا ۔ وہ کافی دیر تک ڈٹے رہ کر ریکارڈ بنانے کے دوران چوٹل ہونے پر بھی انہوں نے ہارنہیں مانی اس مظاہرے کے بعد اب آخری ٹسٹ میچ میں حوصلے کے ساتھ ٹیم انڈیا اترے گی یہ صحیح ہے کہ ٹیم کے کئی سینئر کھلاڑی چوٹل ہوگئے ہیں لیکن اس کے باوجود ٹیم انڈیا کا حوصلہ کوئی نہیں توڑ پائے گا ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!