پاک نے آخر مانا بالا کوٹ میں 300آتنکی مرے تھے!

پاکستان نے آخر مان ہی لیا ہے کہ 26فروری 2019کو بالا کوٹ ایئر اسٹرائک میں 300آتنکی مارے گئے تھے ۔پاکستان کے سابق سفارت کار آغا ہلالی نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا کہ 26فروری 2019کو بالا کوٹ پر ہندوستان کی جانب سے کئے گئے ایئر اسٹرائک میں 300آتنکی مارے گئے تھے ۔یہ اعتراف اس سابق سفارتکار کا ہے جو معمولاتی شکل میں ٹی وی بحث میں پاکستانی فوج کی حمایت لیتے ہیں اور ان کا یہ اعتراف پاکستان کے اس دعوے کے بالکل برعکس ہے جس سے عمران سرکار نے کہا تھا ایئر اسٹرائک میں ایک شخص کی بھی موت نہیں ہوئی ۔ہلالی نے کہا تھا بھارت نے بین الاقوامی سرھد پار کرکے جنگ جیسا کام کیا اور اس میں کم سے کم 300آتنکی مارے گئے تھے ۔ہمارا ٹارگیٹ ان سے الگ تھا ہم ان کے بڑے افسران کو نشانہ بنایا مگر ہمارے ذریعے اٹھایا گیا قدم پوری طرح صحیح تھا کیوں کہ وہ فوج کے آدمی تھے ۔ہم نے اس وقت کہا تھا کہ کاروائی میں کوئی مرا نہیں ہے جو بھی کہیں گے ہم اس کو جواب دیںگے ۔ہلالی پاکستان نیوز چینل پر بحث میں بول رہے تھے ان کا سنسنی انکشاف مسلم لیگ نواز کے لیڈ رعیاض صاد ق کے تبصرہ کے بعد آیا ۔بتا دیں کہ صادق نے اکتوبر 2020میں دیش کی قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قرییشی نے ایک میٹنگ میں بتایا تھا کہ اگر پاکستان نے وینک کمانڈر ابھی نندن بردھمان کو رہا نا کیا ہوتا تو بھارت رات نو بجے پاکستان پر حملہ کر دیتا صادق نے کہا تھاکہ جب قریشی ایڈرس پر لیڈروں کی میٹنگ میں یہ جانکاری دے رہے تھے پاکستانی فوج کے چیف قمر باجوا کے پیر کانپ رہے تھے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!