بائیڈن کیلئے ایک رات میں اکٹھا ہوئے 24کروڑ روپئے !

اس مرتبہ امریکی صدارتی چناو¿کے معاملوں میں انوکھا ہے بھلے ہی امریکی آبادی میں ہندوستانیوں کی حصہ داری 10فیصد ہے لیکن ان کا سیاسی اور مالی دبا و¿ کہیں زیادہ پچھلے سال صدارتی چناو¿ کے لئے کمپین سے اب تک ہندوستانیوں نے صدارتی امیدواروں کے لئے 43کروڑ عطیہ میں دیے ہیں ٹرمپ کو کمپین کے لئے 7.32کروڑ روپیے ملے ہیں جب کی 2016میں ہندوستانیوں نے ٹرمپ کے لئے 29کروڑ روپیے 2016میں دیے تھے ۔ اور ان میں ہاوڈی مودی ایونٹ کرانے والے بزنس مین رالم کمار نے سب سے زیادہ 10کروڑ روپیے دئیے تھے ۔ وہیں کملا ہیرس ہیں کو اپنا ڈپٹی چننے کے بعد ڈیمو کریٹک امیدوارجوائے بائیڈن کے لئے حمایت اور مالی مدد میں اچھال آیا ہے حالیہ سروے کے مطابق 72فیصد سے زیادہ تارکین وطن ہندوستانی بائیڈن کے لئے ووٹ ڈالیں گے ۔ ہندوستانیوں نے ان کے لئے ایک ہی رات میں ورچول ایونٹ کے ذریعے 24کروڑ روپیے اکٹھا کئے اور اس رقم کے چیک بائیڈن اور ہیرس کمپین کے لئے دیئے فنڈ اکٹھا کرنے والے ایک شخص سورج اروڑا کہتے ہیں ٹرمپ ،وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنی دوستی کو بے حد مضبوط بتاتے ہیں لیکن وہ ہندوستانی امریکیوں سے نمک اکٹھا کرنے میں فنڈ اکٹھا کرنے اور ان کو اپنی طرف راغب کرنے میں پیچھے ہیں ٹرمپ کی پالیسیاں ہندوستانیوں اور ہندوستانی تجا رت کے لئے نقصاد دہ ہے انہوں نے اینٹی ایمیگرینٹ پالیسی سے ہندوستانیوں کو نقصان پہونچایا ۔ اور متعدد پابندیاں لگائیں اس کی جگہ جوائے بائیڈن نے ہندوستانی نزاد کملا ہیرس کو نائب صدر کے عہدے کا امیدوار بنا کر ہندوستانی امریکیون کا دل جیت ہے ۔ پچھلے سال جب کملا ہیرس صدارتی چناو¿ کے عہدے کی نیت جوڈ سے ہٹیں تو انہوں نے اس وقت تک ہندوستانیوں سے 2.83کروڑ روپیے اکٹھا کئے تھے ۔ امریکہ میں ٹرمپ ہٹا و¿، امریکہ بچاو¿،امریکہ کا نیتا کیسا ہو،جوائے بائیڈن جیسا ہو آپ کو یہ نعرے ہندی میں سنائی دیں تو حیرت میں پڑ جانا فطری ہے ۔ لیکن نومبر میں ہونے والے صدارتی چناو¿ میں ہندوستانی امریکی لوگوں کو لبھا نے کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے ورکروں نے ہندی سمیت 14زبانوں اسی طرح کی کمپین کی شروعات کی ہے چناو¿ میں بس توڑے دن ہی بچے ہیں دیکھیں کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟ (انل نریندر )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!