بھگوڑ ے نیروومودی پر کستا قانونی شکنجہ!

پنجاب نےشنل بےنک کے 13700کروڑروپے لےکر فرار نےروو مودی پر آہستہ آہستہ قانونی شکنجہ کستا جارہا ہے اےک طرف جہاں اس کا ممبئی مےں سمندری ساحل پر 30ہزار مربع پر مبنی زمےن پر بنا بنگلہ کچھ ہی منٹوں مےں دھماکہ کرکے نےست ونابود کردےا گےا وہےں اےک انگرےزی اخبار دی ٹےلی گراف کے نامہ نگار نے اس کو لندن مےں ڈھونڈ لےا ہے اور چہل قدمی کررہے نےروومودی سے سڑ ک پرہی سوال پوچھے وہ پچھلے 14مہےنہ سے روپوش تھا ۔نےروومودی کا جو عالےشان بنگلہ تھا اس کی قےمت 40کروڑ روپے لگائی گئی ہے ای ڈی نے بتاےا کہ بنگلہ کے سامان کی نےلامی کی جائے گی جس مےں کار اور کوئی مورتی ہے اس کو الگ رکھا گےا ہے ۔کار جکوجی کی قےمت 15لاکھ سے 20لاکھ روپے ہے اور مورتی کی قےمت 10لاکھ روپے مانی گئی ہے ۔لندن مےں نےروومودی وےسٹ اےنڈ علاقہ مےں رہتا ہے جو لندن مےں عالےشان علاقوں مےں سے اےک مانا جاتاہے ۔مےں اےک اپارٹمنٹ مےں رہ رہا تھا اخبار کی رپورٹ کی مطابق نےروومودی ےہےں اپنا آفس چلارہا ہے اور وہ ہےروکا ہی کاروبار کرتاہے ۔لےکن برائنڈ کا نام بدل لےا ہے وہ جنوری 2018مےں انگلےنڈ گےا تھا جولائی مےں انٹر پول نے اس کے خلاف رےڈ کارنر نوٹس جاری کےا ۔اخبار کے رپوٹر کے ہر پوچھے سوال پر نےروومودی نے کہا نوکمنٹ کہتے ہوئے سات آٹھ سوالوں ک ا ےک ہی جواب تھا اس نے اپنا حلےہ بھی بدل لےا ہے اس نے گھوماو ¿ دار مونچھ رکھ لےا ہے اور کالے رنگ کی جےکٹ مےں تھا ۔اس کی قےمت 9لاکھ روپے بتائی جاتی ہے جو شترمرغ کے چمڑے سے بنا ئی ہوئی تھی ۔وہ جس مکان مےں رہتا ہے اس کی قےمت 75کروڑ روپے اور ماہانہ کراےہ ساڑھے پندرہ لاکھ روپے بتاےا جاتاہے ۔برطانےہ کے وزےر داخلہ نے بےنک قرض جعلسازی کے ملزم نےروو کے خلاف قانونی کارروائی شروع کراسے حوالے کرنے کی بھارت کی درخواست کو وہاں کی عدالت نے داخل کےا ہے ۔حکومت ہند کے ای ڈی کے ترجمان نے بتاےا کہ ےہ درخواست جولائی 2018مےں بھےجی گئی تھی اس کی وزارت داخلہ کے حکا م نے بھارت کے درخواست کی تصدےق کی ہے ۔واضح ہو سی بی آئی نے اتوار کو کہا کہ نےروومودی اپنے رشتہ دار مہول چوکسی سے مل کر پنجاب نےشنل بےنک مےں 13ہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دڑی کے معاملہ مطلوب بھگوڑے ہےرا تاجر نےروومودی حوالگی کے لئے برطانےہ کے حکام کو ہر ضروری مدد دے گی آہستہ آہستہ ہی صحےح نےروو،مہول چوکسی مہتا کی جوڑی پر قانونی شکنجہ کسنے لگا ہے اور اسے دےگر بھگوڑوں پر بھی اثر پڑے گا ۔قانون کا شکنجہ آہستہ آہستہ لےکن مضبوطی سے کستا ہے ۔

(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!