دنیا کے سب بے بڑے خاندان کا مکھیا چلا گیا!

دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا مکھیا نہیں رہا ہفتے ست چل رہے بیمار رہنے کے بعد زیوناکا اتوار کو مائیزول کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا ان مکی عمر 91سال تھی انہوں نے 38شادیاں کی تھیں جس کے نواسی بچے پیدا ہوگئے میزورم کے وزیر اعلیٰ زورم تھنگا نے ٹوٹر پر ان کے دیہانت کی جانکاری دی انہوں نے لکھا ہے میزورم کا وکر بام ترنگنم گاو¿ں سیاحوں کے درمیان بہت مقبول ہوگیا تھا اس کا سہرہ زیونا اور ان کے خاندان کو جاتا ہے زیونا کے پریوار میں180سے زیادہ افراد موجو د ہیں اس خطے میں زیونا اور ان کے پریوار کو جاتا ہے زیونا کے پریوار میں اسمیں 38بیویاں اور 89بچوںک ے علاوہ 14بہوئیں 33پوتے اور پوتیاں و ایک پڑ پوتا شامل ہے یہ خاندان گنیز بکس ورلڈ آف ریکارڈس میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے شکل میں درج ہے 17سال کی عمر میں زیونا نے پہلی شادی رچائی تھی اس فرقے میں 1سے زیادہ شادی رچانے کی روایت ہے زیونا کا پورہ پریوار سو کمرے کے مکان میں رہتا ہے زیونا کے گھر میں روز 45کلو چاول 25کلو دال 30سے 40مرغے اور تیس درجن انڈے ،60کلو سبزی اور بیس کلو پھل کی کھپت ہوتی ہے مطلب یہ سب پریوار اپنے کھیتوں میں پیدا کرتے ہیں اور اس پریوار کا پولٹری فارم بھی ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!