پیغمبر کی شان میں گستاخی پر پاکستان میں تشدد!

فرانس نے اپنے پندرہ ڈپلو میٹ کو پاکستان سے واپس بلا لیا ہے پیغمرمحمد کے خیالی کارٹون کے اشاعت کو لیکر ہوئے تشدد ے بعد فرانس نے یہ فیصلہ لیا ہے ۔پاکستان میں پچھلے ہفتے بھر سے پر تشدد جھڑپیں جاری ہیں اس کے پیچھے ایک ممنوعہ تنظیم بھی شامل ہے ۔ ان لوگوں کی مانگ ہے کہ فرانس کے سفارت خانوں کو پاکستان سے باہر کیا جانا چاہئے تشدد کے درمیان فرانس نے اپنے سفارت کاروںکو اسلامی ملک پاکستان سے واپس بلا لیا ہے ۔ اس تشدد میں شامل تحریک لبیک پاکستان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے پابندی لگا دی گئی ہے اس تشدد میں دو پولس والوں کی موت ہونے کی اطلاعات ہیں پاکستان میں تشدد کے چلتے اب تک 15سفارت کار ملک چھوڑ چکے ہیں ۔ فرانسیسی اخبار لیہ فنگارو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فرانسیسی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو صلاح دی ہے کہ وہ اور دیش کی کمپنیاں عرضی طور پر دیش سے چلی جائیں ۔فرانس کی طرف سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلائے جانے سے صاف ہے کہ یوروپی ملک اور پاکستان کے درمیان تعلقات کمزور پڑ گئے ہیں فرانس کی ایمونیل میکرو سرکار کی طرف میگزین شارلی ہیدو میں شائع پیغبر حضرت کے کارٹون کے بارے میں رپورٹ چھاپی گئی تھی اس کے بعد سے ہی ان دونوں ملکوں کے درمیان رشتوں میں درار دیکھنے کو مل رہی ہے صدرمیکروں کے بیان پر پاکستان نے تلخ احتجاج کیا تھا ۔ عمران خان نے بھی میگزین شارلی ہیپو میں شائع نام نہاد کارٹون و آرٹیکل پر مذمت کی ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!