کرفیو تبھی اثر دار ہوگا جب سختی سے لاگو ہو !

دہلی والوں کو اب کووڈ سختی سے گھروں میں گزارنا ہوگا کورونا کی رفتار روکنے کیلئے چین توڑنے کیلئے دہلی سرکار نے وی کینڈ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جسے اکسپرٹ پوزجیٹو قدم بتا رہے ہیں مگر بہت سوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وی کینڈ کے بجائے وی ڈیز میں کرفیو زیادہ گاری ثابت ہوسکتا ہے ۔ روزانہ تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وی کینڈ کرفیو اس اسپیڈ کو کچھ کم کرنے کا حل مانا جارہا ہے اسی طرح مختلف حکومتوں نے رات کے کرفیو کا بھی سہارہ لیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی چین کو بریک لگانے کیلئے لاک ڈاو¿ن بہت ضروری ہے معیشت کو دیکھتے ہوئے شروعات کے وی کینڈ ایک طرح سے صحیح ہے اسے آگے بڑھایا جاسکتا ہے حالانکہ وی کینڈ کرفیو سے وائرس کا پھیلنا تبھی کم ہوگا جب اسے سختی سے لاگو کیا جائے انڈین میڈیکل اسوشیشن کے سابق صدر ڈاکٹر کے کے اگروال کہتے ہیں وی کینڈ کے بجائے اس وقت پانچ دن کے کرفیو کی ضرورت ہے لاک ڈاو¿ن کا مطلب ہوتا ہے مسی گین یعنی اس سے کم کرنا بچاو¿ کی اسٹیج نکل چکی ہے دو دن لاک ڈاو¿ن میں لوگ گھرمیں بیٹھیں گو ان کے اثرات کچھ سامنے آئیں گے ابھی ایسے مریض باہر نکل رہے ہیں اور سب کو بیماری پھیلا رہے ہیں ۔ خانسی ، بخار میں اب لوگ ویکسین لگونے جارہے ہیں اگر پانچ دن کا لاک ڈاو¿ن ہوتا ہے تو بیماری کا اثرات پوری طرح باہر نکل کے آئیں گے کچھ لوگوںکی تجویز ہے کہ وی کینڈ کی جگہ آڈ ای وین بہتر متبادل ہے سنیچر اتور کو زیادہ تر لوگ گھر کے لئے ضروری سامان خریدنے نکلتے ہیں سرکار کو کووڈ میں دو دن کا کرفیو یا مارکیٹ کا وقت گھٹانے یا آڈ ای وین اسکیم شروع کرنی چاہئے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!