کئی دیش معیشت کو پٹری پر لانے کےلئے ڈھیل دیںگے

دنیا کے کئی بڑے ملکوں میں لاک ڈاو ¿ن ختم کرنے کے ساتھ معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے کوششیں تیز ہو گئی ہیں ۔ولمرگ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی ،جاپان جیسے ملکوں میں ڈھیل کے ساتھ چین پہلے سے ہی چھوٹ پا رہے ہیں 4مئی سے آدھی دنیا دوڑنے لگی تھی چین کے زیادہ تر حصوں میں پہلے ہی کاروباری سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں حالانکہ شوشل ڈسٹنسنگ فیس ماسک جیسی پابندیاں ہر دیش میں نافذرہیں گی حالانکہ کچھ دیشوں نے ابھی پابندی برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔امریکی ریاستوں میں لاک ڈاو ¿ن 17سے 24مارچ کے درمیان لاگو ہوا تھا اب امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے کہا کہ مجھے بتایاگیا کہ امریکہ کی 35ریاستوں نے اپناکام کاج شروع کرنے کے لئے باقاعدہ پلاننگ شروع کر دی ہے ۔ٹکساز اور البامہ وغیر ہ ریاستوں میں لاک ڈاو ¿ن جمع کو ختم ہو گیا ۔فوریڈا او رارقنساس کے ساتھ کلوفورنیا کے کچھ حصو ں نے چار مئی کے بعد لاک ڈاو ¿ن کھولنے کے اشارے دئیے تھے ۔لیکن کئی ایسی ریاستیں ہیں جہاں 15مئی سے پہلے لاک ڈاو ¿ن کھلنے کے آثار نہیں ہیں جرمنی میں بھارت کی طرح سے 24مارچ سے لاک ڈاو ¿ن لاگو ہواتھا اور 4مئی کو کھیل میدان جیسے پبلک مقامات کھل گئے ہیں اور 6مئی کو ہوٹل بھی کھل گئے اسپین میں مرحلے وار ڈھیل شروع ہوگئی ۔اور مال کی ڈلیوری وغیرہ ہونے لگی چھوٹے کاروبار ہو ٹل 11مئی سے کھلیں گے ملیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے اعلان کیا ہے کہ 4مئی سے اقتصادی سیکٹر کھول دیا گیا ہے ۔ملیشیا ساو ¿تھ مشرقی وسطیٰ تیسری بڑی معیشت ہے اب وہاں زیادہ لوگوں سے جڑے ہر طرح کے پروگرام ہو سکیں گے ۔جاپان او ر برطانیہ میں لاک ڈاو ¿ن فی الحال بڑھ گیا ہے ۔فرانس کے وزیر اعظم ایڈورلڈ وفلپ نے کہاکہ مالی پابندیا ں 11مئی سے ختم ہو جائیںگی اور دیش میں ہر ہفتہ 7لاکھ کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی لیکن سمندری ساحل پر ریستورانت کیفے یکم جون تک نہیں کھلیں گے بہر حال دیش میں 17مارچ سے لاک ڈاو ¿ن شروع ہو ا تھا اور 15دن کا تیسرا لاک ڈاو ¿ن پورا ہونے والا ہے ۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!