پاکستان میں تبلیغی جماعت کے 72ممبر فرار

پاکستان میں اتوار کوکورونا مریضوں کی تعداد 20ہزار سے اوپر ہو گئی ہے اب تک 450سے زیادہ موتیں ہو چکی ہیں سب سے زیادہ 180موتیں پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں ہوئی ہیں اور سرکار کورونا سے مقابلے میں کئی محاض پر ناکام رہی ہے ایسے ہی صوبہ پنجاب کے حافظ آباد میں قائم بڑے تبلیغی مرکز کے کوارنٹائن کئے گئے تبلیغی جماعت کے اب تک 72ممبر بھاگ چکے ہیں ان کو پکڑنے کےلئے پاک کی خفیہ ایجسنی آئی ایس آئی کو لگایاگیا ہے دوسری طرف پاک فوج نے بھی کورونا سے مقابلے کے لئے تیاری شروع کر دی ہے اس نے پورے دیش میں چھاو ¿نیوں ہتھیار فیکٹریوں ،بارڈر سرحدی علاقوں ،کشمیر گلگت بلتستا ن میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاو ¿ن کرکے فوج کے جوان تعینات کر دئیے گئے ہیں ۔میڈیکل کور کی مدد کے لئے چینی فوج نے میڈیکل ماہرین بلائے ہیں جو ان چینی ڈاکٹروں کو پاکستان کے اسپتالوں میں بھیجا جا سکتا ہے چینی میڈیکل ٹیم کی قیادت میجر جرنل وانگ کنگ جین کر رہے ہیں ۔وہ 9دن پہلے پاکستان آئے تھے اور کچھ دن پاکستان میں رہیں گے ادھر اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان پر مسلسل دباو ¿ بنا رہی ہے پاکستان پیوپلس پارٹی کے صدر دلاور بھٹو کا کہنا ہے کہ سرکار کورونا کا مقابلہ کرنے میں کمزور ثابت ہوئی ہے انہیں استعفی ٰ دے دینا چاہیے ۔حالانکہ سرکار کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک 2لاکھ 3ہزار 25کورونا ٹیسٹ کرائے ہیں پاکستان کے ڈاکٹر شروع سے ہی سکیورٹی آلات کی کمی سے پریشان ہیں 4دن پہلے راول پنڈی شہر میں 26سالہ ڈاکٹر کی کورونا سے موت ہو گئی تھی اس موت نے ہزاروں ہیلتھ اسٹاف سے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور وہ ضرور ی سکیورٹی اور آلات اور سہولیت کی مانگ کر رہے ہیں سرکار ان کی مانگیں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے ۔اس کے علاوہ پشاور میں بھی ایک سینئیر ڈاکٹر کی کوروناسے موت ہو چکی ہے ۔پہلے سے ہی ہیلتھ ملازمین کے کورونا سے متاثر ہونے سے پریشان سرکار اور انتظامیہ کی مصیبت اب ان تبلیغی جماعت والوں نے بڑھا دی ہے اور مرکز سے 72افراد فرار ہو گئے اور وہ دیش کے مختلف حصوں میں پھیل چکے ہوںگے اگر ان میں کوئی کورونا سے متاثر ہوا تو وہ جس جس سے ملیں اس میں وہ وائرس پھیلا دیںگے ۔تبلیغی جماعت بھارت کے لئے تو مشکل کا سبب بنی تھی لیکن اب پاکستان کے لئے بھی درد سر بن گئی ہے ۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!