غریبی ہٹاﺅ بنام غریبی مٹاﺅ

کانگرےس صدر راہل گاندھی نے ٹھےک 48سال بعد وہی ماسٹر اسٹروک کھےلا جو 1971انکی دادی اندرا گاندھی نے چلا تھا غور طلب ہے کہ اس وقت چناو ¿ مےں اندرا گاندھی نے غرےبی ہٹاو ¿ کا نعرہ دےا تھا اور دےش کے اقتدار پر حکمراں ہوئی تھی اس وقت پوری اپوزےشن ان کے خلاف کمر بستہ تھی لےکن ان کے اس نعرہ سے سارے سےاسی تجزےوں کو ٹھےنگا دکھا تے ہوئے پارٹی کی جھولی مےں عوام نے 518لوک سبھا سےٹوں مےں سے 352سےٹےں ڈال دی تھی ۔2019کے لوک سبھا چناو ¿ مےں اب اسی طرز پر بھاجپا اور نرےندر مودی کو گھےر نے کےلئے راہل گاندھی نے پےر کو دےش کے 25کروڑ غرےبوںکو رجھانے کا اےسا سےاسی داو ¿ں چلا ہے جس کی کاٹ کرنا آسان نہےں ہوگا ۔کانگرےس صدر کی کم از کم آمدنی اسکےم (نےائے )کے تحت دےش کے 20فےصد غرےبوں کو ہرسال 72ہزار روپے دےنے والی نےا ئے ےوجنا گھےم چنجر بھی ثابت ہوسکتی ہے ۔پچھلے دنوں تےن رےاستوں کے چناو ¿ مےں کسانوں کی قرض معافی ےوجنا کے نتائج سے گڈ گڈ کانگرےس صدر نے اب سےاسی پچ پر غرےب کارڈ کی گگلی پھنک دی ہے راہل نے وعدہ کےا ہے کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار مےں آتی ہے تو وہ دےش کے 20فےصدی سب سے غرےب پانچ کروڑ کنبوں کو سےدھے ان کے کھاتے مےں سالانہ 72ہز ارکروڑ روپے دے گی تاکہ ان کی آمدنی 12ہزار روپے مہےنہ ہوسکے ۔کانگرےس صدر انے اس اسکےم کو تےار کرنے کےلئے ہندوستانی معےشت کی پوزےشن کا گہرائی سے جائزہ لےا ہے ۔اور معےشت اس اسکےم کا بوجھ اٹھا سکتی ہے اور ےہ اسکےم کے لئے دےش مےں درکار پےسہ ہے کانگرےس دےش کے لوگوں کو انصاف دے گی اور ان کا حق دلائے گی ۔کانگرےس صدر کی کم از کم اس کےم نےائے سے بھاجپا مےں کھلبلی مچ گئی ہے اس نے کانگرےس کے داو ¿ں کی کاٹ کرنے کےلئے وزےر خزانہ ارون جےٹلی کو مےدان مےں اتارا جنہوں نے نےائے ےوجنا مےں کئی خامےاں گنائی ہےں اور مودی سرکار موجودہ اسکےموں کا ذکرکرکے ےہ سمجھانے کی کوشش کی کہ مودی سرکار بھی ابھی براہ راست فائدہ منتقلی اسکےم کے تحت غرےبوں کے کھاتے مےں سرکار مدد ڈالی جارہی ہے جےٹلی نے دلےل دی کہ سرکار کے ذرےعہ مختلف اسکےموں ونو پروگراموں کے ذرےعہ غرےبوں کو 5.3لاکھ کروڑ دےا جارہا ہے ۔جےٹلی نے کہا کہ کانگرےس کی ےوجنا اےک دھوکہ اور چھلاواہے کانگرےس کی پالےسی رہی ہے کہ چناو ¿ جےتنے کےلئے غرےب کو دھوکہ دےنا اور وسائل نہ دےنا کانگرےس پارٹی کی تارےخ رہی ہے کہ غرےب کو نعرے دو اور سہولت مت دو کانگرےس نے ٹوےٹر پر انکی کاٹ کرنے کےلئے مہم چلائی کہ بھاجپا غرےبوں کو کم ازکم آمدنی دےنے کی مخالفت کررہی ہے جبکہ اس نے امےروں کو کروڑوں روپے کی مدد کی ہے ۔ہمارا خےال ہے راہل گاندھی کی ےہ اچھی اسکےم ہے ےہ غرےبوں کو کم ازکم آمدنی گارنٹی دےگی اصولی طور سے ممکن بھی ہے کےونکہ ےہ قرض معافی سے بہتر ہے لےکن اس مےں دوپرےشانےاں ہے پہلی غرےب آدمی کی آمدنی کی تفصےلات موجودنہےں ہے کہ کےسے طے کرےں گے کون غرےب ہے دہی علاقوں وشہری علاقوں مےں اس کا تعےن کےسے ہوگا اور کس کی آمدنی کتنی ہے ؟دوسرا پانچ کروڑ خاندانوں کو 72ہزار روپے دےں تو 3.6لاکھ کروڑ روپے لگےں گے اتنا پےسا کہاں سے آئے گا ؟سبسڈی ختم نہےں کی جاسکتی توسرکار کا خسارہ بڑھےگا دےکھےں راہل گاندھی کی اس ےوجنا کا ووٹروں پر کتنا اثر پڑ تا ہے ؟

(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!