پاکستان میںسری لنکائی شہری کا پیٹ پیٹ کر قتل !

سری لنکا کی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم مہیندر راج پکچھ نے پاکستان میں سری لنکائی شہری کو پیٹ پیٹ کر مار دیئے جانے کے واقعے پر مذمت کی ہے اور امید جتائی ہے کہ وہاں کے وزیر اعظم متاثر ہ کے خاندان کو انصاف دلانے کے لئے قصو ر واروں کوقانون کے شکنجے تک پہونچائیں گے اور باقی مقیم سری لنکائی شرہیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا اپنے عزم کو بنائے رکھیں گے سنیچر کو ایک بے رحمانہ واقعے میں کٹر پسند اسلامی پارٹی کے حمایتوں نے ایک سری لنکائی شہری تریلا کمارا دیوا وندنا کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کے بعد لاش کو جلا دیا تھا ان لوگوں نے توہین اسلامات کے الزامات کو لیکر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک کپڑہ کار خانے پر حملہ کیا تھا وہاں سری لنکا کی باشندہ دیو وندنا لاہور کے قریب ہی سیال کوٹ ضلعے میں کپڑا کار خانے میں جنرل مینیجر کے طور پر کام کر تے تھے ۔ سری لنکائی سرکار اور اپوزیشن متحد ہو کر سری لنکائی حکام سے پاکستان میں سری لنکا کے باقی ورکروں کی حفاظت یقینی کرنے کے لئے اسلام آباد کے ساتھ بات چیت کرنے کی درخواست کر رہے تھے وزیر اعظم راج پکچھ نے ٹویٹ کیا پاکستان میں شدت پسند کے ذریعے پرینکا دیو وندنا پر بے رحمانہ اور خطرناک حملے کو دیکھ کر میں حیران ہوں میرا دل اور ان کی بیوی اور گھر والوں کو دل بیٹھا جا رہا ہے سری لنکا اور یہاں کے شہریوں کو یہ بھروسہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سبھی قصو ر واروں کو سزا دلانے کے لئے اپنے عہد پر عمل کریں گے ۔ خان نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ سیال کوٹ میں ایک کارخانے پر زبردست حملہ اور سری لنکائی شہرائی منتظم کو زندہ جلانے پاکستان کے لئے شرم کا دن ہے میں جانچ کی نگرانی کر رہا ہوں اور کوئی غلطی نہیں ہوگی قصو واروں کو قانونی طور پر سزا دی جائے گی اور حملوں میں شامل ملزمان کی گرفتاریاں کی گئی ہیں وہیں پاکستانی صدر عارف علوی نے ٹویٹ کیا سیال کوٹ میں جو واردات ہوئی ہے وہ بہت تکلیف دہ اور شرمناک ہے اور کسی بھی طرح سے یہ مذہبی نہیں ہے اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس نے موبلانچنگ کے بجائے نظریات انصاف کی مثالیں پیش کی ہیں وزیر تعلیم دنیش گنوردھن نے پارلیمنٹ کو بتایا ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس حرکت پر سخت مذمت کی ہے اور پارلیمنٹ کو بتایا گیا ہے کہ پوری تفصیل دی گئی ہے کہ اس معاملے میں تحریک لبیک پاکستان کے ورکروں کی کرتوت شامل ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!