Translater
10 دسمبر 2021
دیش میں 13اکھاڑے ،کروڑوں کی جائداد !
اکھاڑے کا مطلب سادھوو¿ں کا ایک ایسا دل جو استر اور شا ستر ودیا میں رنگا ہو تا ہے ۔ یہ روا یت ہزا روں برس سے چلی آئی ہے۔ روایت ہے کہ ہندو دھرم کی حفاظت کیلئے آدی گورو شنکر آچاریہ نے ہی پہلا اکھاڑا بنا کر سادھوو¿ں کو شاستر کلا کی شکشا دی تھی ۔ حال میں تسلیم شدہ 13اکھا ڑے ہیں یہ الگ الگ مت کو اپنا تے ہیں شیو مت ،ویشنو مت اور اداسین پنت ،زیا دہ تر اکھاڑوں کی بنیا د یو پی ،اتراکھنڈ اور گجرات میں ہے ۔ رپو رٹ کے مطا بق 2019میں کننر اکھاڑے کو بھی سرکاری منظور ی ملی تھی ۔ ایسے میں دیش میں خا ص طور پر 14اکھا ڑے کہے جا سکتے ہیں ۔ کئی بر س پرا نے ہونے کے سبب زیادہ تر اکھا ڑوں کے پاس کافی زمین ہیں کئی سارے اکھاڑے ہیں جو مندروں کو بھی چلاتے ہیں مندروں میں آنے والا چندا کروڑوں میں پہونچ جاتا ہے اس کے علا وہ اکھاڑے کو لاکھوں لو گ مانتے ہیں اسی وجہ سے ان کی سیا سی رسوخ بھی ہوتے ہیں جس وجہ سے دھرم گوروو¿ں کے پاس نیتا و¿ں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ۔پروچن اور بھجن کرنے والے سنت ہو ں یا کوئی اور ان کے لاکھوں کروڑوں ماننے والے ہونے سبب پارٹیا ں ان اکھاڑوں سے اچھے تعلق بنا کر رکھتی ہیں ۔کمبھ ہو یا اردھ کمبھ جیسے دھارمک پروگراموں کے موقع پر سبھی ماننے والے اکھاڑوں میں حصہ لیتے ہیں ایسے دھارمک پروگراموں میں سادھو سنتوں کے ٹکراو¿ کے بڑھتے واقعا ت کو روکنے کیلئے اکھا ڑہ پریشد قائم کی اور اس کے اتفا ق رائے پر دھان چنا جاتا ہے ۔ مہنت نریندر گیر ی دو بار اکھاڑہ کونسل کے صدر رہے ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں