اگلے مہینے آجائے گی کوڈ ویکسین ؟

دنیا بھر میں کورونا کے انفیکشن کے سبب مچے واویلے کے درمیان اچھی خبر یہ ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کی کووڈ ویکسین نومبر کے پہلے ہفتے سے دستیاب ہو سکتی ہے برطانیہ کے اسپتالوں کے اسٹا ف سے کہا گیا ہے کہ جلد ہی انہیں ٹیکے کی پہلی کھیپ سونپ دی جائے گی اور وہ دوا کی تقسیم کی تیاری شروع کردیں ۔ برطانیہ کے اسپتالوں میں دیگر سبھی یومیہ ٹیسٹ کی تیا ری روک دی گئی ہے ۔ کیونکہ سبھی وسائل آکسفورڈ ایسٹرا جینک ویکسین کے ٹیکے کی تیاری میں لگ گئے ہیں ۔ اس کے کورونا ویکسین بزرگوں اور جوان لوگوں پر تجربہ اچھا اثر دکھا رہا ہے ۔ بزرگوں میں اینٹی باڈیز اور ٹی سیل بنے ہیں وہ کورونا وائرس کو مات دینے میں شخص کو زیادہ مضبوط بناتے ہیں ایک رپورٹ کے مطابق یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ٹیکا لگانے کے بعد ان میں اچھی خاصی مقدار میں مرض سے لڑنے کی قوت پید اہوئی ہے ۔ وہیں 18سے 55سال کی عمر والے بزرگ وہنٹی لیٹر پر بھی اچھا اثر دکھا رہے ہیں ۔ بتا دیںیونی سیف دودینے کے لئے سال کے آخیر تک 52کروڑ سرنج کا اسٹاک کرے گا اور 50لاکھ سیفٹی واکرس بھی خریدے گا ۔ ویکسین سے پہلے دنیا بھر میں سرنج اور سیفٹی سازوسامن پہونچانے کی تیار ہے ہم امید ہی نہیں پراتھنا کرتے ہیں آکسفورڈ یونیورسٹی کی یہ کوروناویکسین اگلے ماہ نومبر تک آجائے اور دنیا تھوڑی راحت کی سانس لے سکے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!