طالبہ نکتا کے قتل میں ”لو جہاد “کا اینگل!

کم سے کم گریجویشن کی طالبہ نکتا تومر کیس میں ہریانہ پولس نے واردات کے چند گھنٹوں کے اند ر ہی دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جہاں عدالت میں پیش کیا جج نے دونوں ملزمان کو دو دن کی پولس ریمانڈ میں بھیج دیا ۔ تاکہ پولس ملزمان سے واردات کے بارے میں پوچھ گچھ کر سکے بلب گڑھ کے ایس پی راٹھی کے مطابق واردات دن دھاڑے ہوئی جب بی کام فائنل کی طالبہ نکتا پیر کو اپنے اگروال کالج سے پیپر دے کر لوٹ رہی تھی تبھی اہم ملزمان توصیف نے نکتا کو زبردستی کار میں بٹھانے کی کوشش کی اس کے انکار کرنے پر ملزم نے تمنچہ سے اس کے سر میں گولی مار دی جس سے یہ طالبہ گر گئی اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی توصیف اور اس کا ساتھی کار میں فرارہوگئے توصیف اور ریحان کو نوح سے گرفتار کیا گیا توصیف ولد ذاکر گڑگاو¿ں کے سہنا کے کبیر نگر کا باسندہ ہے اور ریحان نوح ضلع کے رواسن کا رہنے والا ہے ۔ واردات سے ناراض رشتہ داروں اور مختلف تنظیموں نے بلب گڑھ میں نیشنل ہایﺅے اور وی کے چوک پر جام کیا متوفی کے رشتہ داروں کا الزام ہے قتل کا ملزم توصیف زبردستی لڑکی کا مذہب بدلوانا چاہتا تھا اور اس میں ناکام ہونے کے بعد پہلے اس کو اگوا کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہنے پر لڑکی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ رشتہ داروں کا کہنا کہ اگر ان کی بیٹی خاص فرقے سے ہوتی تو اسے انصاف مل جاتا رشتہ داروں کی مانگ ہے کہ ملزمان کو پھانسی دو یا پھر اس کا انکاو¿نٹر کرکے ان کی بیٹی کو انصا ف دلایا جائے ان کا کہنا ہے جب ویڈیو سے صاف ہے کہ ملزم نے ہی جرم کیا ہے تو اسے سزا فوراًکیوں نہیں دی جا سکتی ۔ ہم انصاف کے لئے15سال انتظار نہیں کرسکتے نکتا کے والد کا دعوہ ہے ملزم کی ماں پچھلے دو سال سے بیٹی پر تبدیلی مذہب کے لئے دباو¿ ڈال رہی تھی پولس کمشنر او پی سنگھ کے مطابق معاملہ نوٹس میں آنے کے بعد کرائم برانچ کی 10ٹیموں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کے احکامات دیئے تھے اور 5گھنٹے میں کرائم برانچ کی ٹیم فریدہ آباد سے پلول اور میوات میں تلاشی کاروائی میں ان دونوں ملزمان کو گھر سے دبوچ لیا ۔ توصیف کی عمر 21سال ہے وہ فزیو تھیراپی کا کورس کر رہا ہے جبکہ ریحان میوات کا باشندہ ہے پولس نے بتایا کہ وہ متاثرہ پریوار کے ساتھ ہے پولس کے پاس کافی ثبوت ہیں ۔ اور ملزمان کو قصور وار ٹھہروا کر سخت سزا دلوائی جائے گی ۔ کلی طور پر یہ معاملہ ایک اور جہاد کا معاملہ لگتا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!