Translater
17 جولائی 2020
ایک لاکھ کروڑ کے مندر کا انتظام،شاہی خاندان کے حوالے !
سپریم کورٹ نے کیرل میں بنے ایک لاکھ کروڑ سے زائد کے اساسے والے تاریخی شری پدما ناب سوامی مندر کے انتظام کا اختیار تراون کورٹ کے سابق شاہی خاندان کو سونپ دیا ہے بڑی عدالت نے کیرل ہائی کورٹ نے 2011کے اس حکم کو بھی منسوخ کر دیا جس میں مندر کا اساسہ اور انتظام کا کنٹرول شاہی خاندان کے اختیار کو برقرار رکھا ہے حالانکہ عدالت نے مندر کے بند ایک تحہ خانے میں مہراب کو کھولنے کا فیصلہ مند ر انتظامیہ کمیٹی پر چھوڑ دیا ہے جسٹس للت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شاہی خاندان کے آخری حکمراںکسی کی موت کے سبب مندر کا انتظام کا اختیار شاہی پریوار سےن نہیں چھیگا ایک نئی کمیٹی کی تشکیل تک مندر سے وابسطہ معاملوں کا انتظام تری اننت پورم کی ضلع جج کی سربراہی والی کمیٹی کریگی ۔مندر میں مالی گھوٹالے کو لیکر انتظامیہ اور انتظام کا تنازعہ نو برسوں سے سپریم کورٹ میں لٹکا ہواتھا مندر کے پاس دو لاکھ کروڑ روپئے کا اساسہ ہے ۔بنچ نے اپریل 2019میں اس معاملے میں اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ۔شری پدما نابھ سوامی مندر دنیا کا سب سے امیر ترین مندروں میں سے ایک ہے اور عظیم مندر کی دوبارہ تزئین 18ویں صدی میں اس کے اس وقت کے موجودہ شکل میں تراون کورٹ کے شاہی خاندان نے کرائی تھی جنہوں نے 1947میں انڈین فیڈریشن سے پہلے ساو¿تھ کیرل و تمل ناڈو کے کچھ حصوں میں راج کیا تھا ۔سپریم کورٹ نے د و مئی 2011کو کیرل ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگاتے ہوئے مندر کے تہ خانے میں رکھے قیمتی زیورات اور دیگر سامان کے لسٹ تیار کرنے کی ہدایت دی تھی 8جولائی 2011کوعدالت نے مندر کے تہہ خانے کے بھی دروازہ کھولنے کی کاروائی اگلے حکم تک روک دی ہے ۔وہ اس دعوے کی جانچ کرائیگی کہ مندر کے تہہ خانے کے ایک دروازے کے اندر ایک پر اسرار اور بیش قیمت خزانہ رکھا ہے وہیں وکیل بھوپال سبرا منیم نے دروازے کو کھولنی کی درخواست کی تھی ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں