کیا آئی پی ایل اس برس ہوگا ؟

بی سی سی آئی کے چئیرمین سوربھ گانگولی کی پہلی ترجیح بھارت میں آئی پی ایل کا انعقاد کرانا ہے انہیں امید ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں سے وابسطہ تشویشات کے باوجود 2020میں اس لبھاو¿ میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کا انعقاد ہوگا یہ بہت مقبول کھیل ہے ٹی ٹوئنٹی لیگ آئی پی ایل کا انعقاد 29مارچ کو ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی بیماری کے سبب اسے بے میعاد کیلئے ملتوی کر دیاگیا ۔سابق ٹیم انڈیا کے کپتان نے کہا کہ کرکٹ کا عام حالات میں لوٹنا اہم ترین ہے اور آئی پی ایل کو لیکر کوئی بھی فیصلہ بین الاقوامی کونسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونا ہے کرکٹ شائقین کیلئے یہ اچھی خبر ہے کہ انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ ٹسٹ سریز کا آغاز ہوچکا ہے ۔آئی پی ایل کا انعقاد دیش سے باہر منعقد کرانے کے متبادل کے بارے میں بی سی سی آئی تلاش کررہا ہے ۔دبئی اور نیوزی لینڈ دو ایسے متبادل ہیں جہاں ستمبر سے نومبر کے درمیان انعقاد کیا جا سکتا ہے پیسے کے سبب ہی متحدہ عرب عمارات سری لنکا ،اور اب نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے یہاں بھی آئی پی ایل کی تجویز بی سی سی آئی کو بھیج دی ہے ۔دراصل آئی پی ایل میں اتنا پیسہ ہے اس کے ناہونے سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے کھلاڑی بھی گھر بیٹھے بیٹھے اتاولے ہو رہے ہیں اور ہی بات ناظرین کی وہ تو میدان میں پھر سے کرکٹ دیکھنے کے لئے پریشان بیٹھے ہیں دیکھتے ہیں بی سی سی آئی اور آئی سی سی کیا فیصلہ کرتا ہے ۔شروعات تو ہوگئی ہے انگلینڈ بنا م ویسٹ انڈیز میچ کھیلا جائیگا ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!