سینٹا ئزر کے سائڈ ایفیکٹ !

کورونا وبا کے چلتے سینیٹا ئزر کا استعمال کررہے لوگوں کو خراب کوالٹی کے سبب کھال سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے پریشانیاں ہورہی ہیں ۔ بھوسا کھیڑی کا باشندہ خاندان کے 2افراد کے ہاتھوں میں انفیکشن ہو گیا ہے ایسے ہی سندھی گھرانے کے باشندے کے ایک بزر گ کے ہاتھ کے اوپری حصے میں کھجلی ہو گئی ہے ایسی شکایتیں ڈاکٹروں کو پاس آرہی ہیں ایک شخص ریتیش گودھا فارچون کی دوکان پر سامان کی پیکنگ کے بعد مارکیٹ سے بار بارہاتھ سینیٹائز کرنے پڑتے ہیں جس وجہ سے انکے ہاتھوں میں کھجلی ہو گئی ہے انکے کام میں ہاتھ بٹانے کی وجہ سے انکے ہاتھوں میں کھجلی ہو گئی ہے یہی حال ایک عورت انیتا تیواری کا بھی ہوا وہ سرکاری محکمہ میں کام کرتی ہیں اور وہ لوگوںکے ہاتھوں پر سینیٹائز کرتی ہیں یہ انفیکشن سینیٹائزر میں 65سے 70فیصدی الکوہل ہوتا ہے جس وجہ سے کھال خراب ہو رہی ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ضرورت سے زیادہ کینسر جیسے سنگین مرض کابھی سبب بن سکتا ہے بہتر یہ ہے کہ ہینڈ واش سے صاف کریں دستانے پہنیں تبھی سینیٹائز کریں اچھی کوالٹی سینیٹائزر استعمال کریں پیسہ بچانے کے چکر میں گھٹیا سینیٹائزر آپ کو نقصان پہونچا سکتا ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!