نمبر ون ہریانہ!
مرکزی حکومت کی طرف سے تیار مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے ذریعے جاری گڈ گورننس رپورٹ 2-کے گروپ اے میں شامل ہریانہ کا مقام بھلے ہی چوتھا ہے لیکن ریاست نے سٹیزن سینٹی گورننس میں پہلا مقام حاصل کیا ہے ریاست نے چار نمبروں کی چھلانگ لگائی ہے ۔2019میں ریاست کی اوور آل رینکگ آٹھ تھی ۔ہریانہ میں بہتر ایک نمبر پر گجرات اور دوسرے نمبر پر مہاراشٹر اور تیسرے نمبر پر گوا رہا ہے ۔حالانکہ ریاست نے شوشل ویلفیئر پبلک سسٹم جوڈیشیلی اور پبلک انتظامیہ اور انوارمنٹ کو لیکر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے ۔اس میں ہریانہ اپنے گروپ کی دس ریاستوں سے بہت ہی پیچھے ہے ۔پبلک ہیلتھ ،شوشل ویلفئر اینڈ ڈولپمنٹ سیکٹر میں گروپ اے کی دس ریاستوں میں ریاست دسویں مقام پر رہا ہے ۔پردیش پہلے نمبر ہے سٹیجن امور معاملے میں مسلسل نئے پورٹل بنائے جا رہے ہیں ۔جس سے لوگوں کو گھر بیٹھے سہولت مل رہی ہے ۔ایگری کلچر : دوسرے نمبر پر رہا ہے ۔باغبانی گھٹا ہے ۔دودھ، میٹ کے ساتھ دیگر فصل کی پیداوار بڑھی ہے فصل بیما والے کسان بڑھے ہیں ۔ہیومن ریسورسز ڈولپمنٹ : ہریانہ دوسرے نمبر پر ہے ۔اسکل ٹریننگ برھا دی ہے ۔تعلیم کی کوالٹی میں بہتری ہوئی ہے ۔خواتین اور مرد میںبرابری گھٹی ہے ۔پبلک انفراسٹکچر پرہریانہ دوسرے نمبر پر ہے ۔دیہات میں بجلی کے کنکشن بڑھے ہیں آو¿ٹ گوئنگ بزنس اور صنعتوں کی گروتھ ریٹ برھ رہی ہے ۔ہریانہ کے سیکٹر میں چوتھے نمبر پر رہاہے ۔وزیراعلیٰ منوہر لعل کھٹر و تمام افسران کوبدھائی !
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں