ایران کے نوکلیائی تنصیب پر حملہ!
ایران نے اپنی زیرزمین نیوکلیائی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اس حملے میں نیوکلیائی مرکز کا سنٹری فیوز تباہ ہو گیا تھا جس کا استعمال یورینیم افزودگی کے لئے کیا جاتا ہے ۔ایران نے دھمکی دی ہے کہ وہ اس حملے کا بدلا ضرور لے گا ۔وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا یہ بیان اتوار کے واقعہ کے لئے پہلی بار سرکار طور پر اسرائیل پر الزام لگایا گیا ہے اس واردات سے نیوکلیائی سینٹر میں بجلی گل ہو گئی تھی اسرائیل نے حملے کو سیدھے طور پرذمہ داری نہیں لی ہے بہر حال شبہہ ایران پر چلا گیا کیوں کہ میڈیا نے دیش کے ذریعے تباہ کن سائبر حملے کی خبر دی اس کے بعد بجلی چلی گئی اس حملے سے دونون ملکوں میں کشیدگی اور بڑھ جائے گی ۔امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ اشٹن سے بات چیت کرنے والے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے عہد کیا ہے کہ ایران اور دنیا کی طاقتوں کے درمیان نیوکلیائی سمجھوتہ کو بحال ہونے کی کوشش کو روکنے کے لئے ان کے بس میں جو ہے وہ کریں گے وہیں خطیب زادہ نے کہا نیتن یاہو سے جواب لینا حالانکہ انہوں نے اس بارے میں تفصیل نہیں بتائی خطیب زادہ نے مانا کہ آئی آر ایس 1 سینٹی فیوز حملے میں تباہ ہوا ہے اس درمیان ایران کے پیرا ملیٹری ریبولوشنری گارڈ کے چیف میجر جنرل محسن ریزائی نے کہا کہ نیوکلیائی ریایکٹر مین ایک سال میں دوسری بار آگ لگانے کی دراندازی کا واقعہ سنگین اشارہ کرتا ہے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ری ایکٹر کو مزید ڈولپ کیا جائے گا اور یہ نیوکلیائی معاہدہ کو بچانے کے لئے ریانا میں جاری بات چیت کو مشکل میں ڈالنے والا ہے ایران کی خبر رسا ایجنسی ارنا نے ظریف کے حوالہ سے کہا یہودی لوگ پابندی ہٹانے کو لیکر ان کی کامیابی پر ایرانی لوگوں سے بدلا لینا چاہتے ہیں ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں