کورونا ایکشن پلان پر ابھی سے تیاری میں لگ گئے ہیں جوبائیڈن !

امریکہ میں صدارتی عہدے کے نتیجوں کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار منتخب صدر جوبائیڈن کی ٹیم نے وائٹ ہاو¿س کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں بائیڈن کے قریبی شخص نے بتایا کہ بائیڈن کی جیت سے پہلے ہی سرکار کی تشکیل کی قواعد میں لگ گئے تھے ان کے ساتھ کوک نین 2008میں ابامہ سرکار میں تھے سرکار کی تشکیل کرنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے ۔کوپمین بائیڈن کے نائب صدر بننے کے بعد اس سیٹ سے سنیٹر تھے وہیں بائیڈن اور کملا ہیرث اپنی کامیابی کو لیکر پہلے سے ہی مطمئن تھے اس لئے دونوں نے تبھی سے پبلک ہیلتھ اور معیشت پر توجہ دینے کا کام شروع کر دیا ہے ۔بائیڈن کا کہنا ہے میں چاہتا ہوں کہ لوگ جانیں کہ ہم کام کرنے کے لئے انتظار نہیں کرتے ہر کوئی جانے کہ پہلے دن سے ہم کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنی اسکیم نافذ کرنے جارہے ہیں ۔ایک دن پہلے بائیڈن اور ہیرث نے پبلک معیشت کے ماہرین کے ایک گروپ کے ساتھ میٹنگ کی تھی ۔بائیڈن بے روزگاری کے اشو پر بھی کام کررہے ہیں ۔انہوں نے یہ بھی کہا یہ آسان نہیں ہوگا مگر ہمیں کوشش ضرور کرنی چاہیے صدر کے طورپر میری ذمہ داری پورے دیش کی نمائندگی کرنے کی ہوگی میں چاہتا ہوں کہ آپ جانیں میں کتنی محنت سے ان لوگوں کے لئے کام کروں گا جنہوں نے مجھے ووٹ دیا بائیڈن نے ایک ہندوستانی نزاد امریکی کو این ٹی کورونا ٹاسک فورس کا چیرمین بنا دیا ہے وہیں ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو اس پر بٹھایا تھا ۔ (انل نریندر )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!