Translater
10 نومبر 2020
لہرا رہے ہیں ہندوستانی نزاد امریکی خواتین کے جھنڈے !
امریکہ کے صدارتی چناو¿ میں اس مرتبہ ہندوستانی نزاد امریکی ووٹرون اور امیدواروں دونوں میں ہی اپنی طاقت اور اثر کا بہترین مظاہرہ کیا ہے اور ہندوستانی خواتین امیدواروں کی چناو¿ میں اچھی خاصی تعداد رہی اور ڈیڑ ھ درجن سے زائد ہندوستانیوں نے اپنی کامیابی کاپرچم لہرایا ان میں پانچ عورتیں بھی ہیں اور 2 اپنے دم سے لڑنے کے بعد نہیں جیت سکیں سینٹر فار امریکن پروگریس کے مطابق دیش میں 20لاکھ سے زیادہ ہندوستانی امریکن نے اس مرتبہ ووٹ ڈالے ہیں ان میں سے پانچ لاکھ ووٹر تو فلوریڈا پینس لیونیا اور میسی گن میں ہیں ۔واضح ہو چار عورتوں ایم ای بورا ،پرمیلا جے پال اور وغیرہ ممبران کو تو نمائندہ پہلے ہی چنے جانے کا اعلان ہو چکا ہے یہ سبھی ڈیموکریٹک ایم پی ہیں ۔اور تین ایسے امیدوار ہیں جو ابھی جیتنے کی پوزیشن میں ہیں پانچ عورتوں کو صبح ہی ممبر اسمبلی چنا گیا ہے اس کے ساتھ ہی ہنیما کلکرنی اور رام ورموٹ اور پدما کرشن کو مشیگن صوبہ کی ممبر اسمبلی چنا گیا ہے ۔نارتھ کیرولونا میں جے چودھری کو دوبارہ ممبر چنا گیا ہے ہندوستانیوں کا کامیاب ہونے کا سلسلہ دیگر امریکی ریاستوں میں بھی دیکھنے کو ملا ہے ۔آشا کالرا ایسی ہندوستانی ہیں جو لگاتا رتیسری مرتبہ کیلی فورنیا سے چنی گئی ہین اس طرح اور بھی کئی ہندوستانی نزاد کے امریکی چناو¿ میں کامیاب رہے ہیں ۔ہمیں کملا ہیرس کو ہی نہیں بھولنا چاہیے جو پہلی خاتون نائب صدر چنی گئی ہیں سبھی کو تہہ دل سے بدھائی ۔
(انل نریندر )
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں