فکر نہ کریں انڈس لینڈ بینک کے جمع کنندگان !
ریزرو بینک آف انڈیا یعنی آر بی آئی نے سنیچر کو اپنے کھاتے داروں کو باآور کیا ہے کے انڈس لینڈبینک کے پاس درکار سرمیا ہے ۔مرکزی بینک نے بینک کے ڈاریکٹریٹ منڈل کو ہدایت دی ہے کے وہ اندازاً 2100 کروڑ روپے کی اوڈٹ غلطی سے متعلقہ اصلاحتی کارروائی اسی مہینے تک پورا کر لیں انڈس لینڈ بینک نے اسی ہفتہ اوڈٹ میں گڑبڑی کا خلاصہ کیا تھا اس کا بینک کے رینیول کل مالیت رقم پر 2.35 فیصد اثر پڑنے کا اندازاً ہے اس انکشاف کے فوراً بعد بینک کے شیروں کی قیمت میں بھاری گراوٹ دیکھی گئی ۔آر بی آئی نے ایک بیان میں کہا پبلک طور سے دستیاب خلاصوں کی بنیاد پر بینک نے پہلے ہی اپنے موجودہ مکینزم کا وسیع جائزہ لینے اور اصل سب سے رسوک کا تجزیہ کرنے اور اس کا حساب لگانے کے لئے ایک بہاری اوڈٹ اکاﺅنٹ ٹیسٹ ٹیم کو مقرر کر لیا ہے ۔مرکزی بینک نے کہا کے بورڈ اور منجمنٹ کو ریزرو بینک کے ذریعہ ہدایت دی گئی ہے کے وہ سبھی فائدہ کنندگان کو ضروری خلاصہ کرنے کے بعد جنوری ،مارچ سے ماہی میں پوری طرح سدھارنے کی کارروائی کر لے اور کسٹومر کی پریشانیوں کو دور کرتے ہوئے آر بی آئی نے کہا پیسا جمع کنندگان کو اس وقت سوالوں پر جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔آر بی آئی نے کہا انڈس لینڈ بینک لیمیٹیڈ سے مطالق کچھ قیاس آرائیاں کی گئی ہیں جو شاید بینک کے مطالق حالیہ واقیات سے پیدا ہوئی ہیں ۔آر بی آئی نے کسٹمروں کو اور سرمایا کاروں کو یقین دلایا بینک کی مالی پوزیشن بہتر بنی ہوئی ہے اور وہ اس پر باریقی سے نظر رکھے ہوئے ہے ۔دراصل انڈس لینڈ بینک نے اوڈٹ میں گڑبڑی کا اسی ہفتے خلاصہ کیا تھا ۔اس سے بینک کو انیول ویلیو پر 2.35 فیصد کا اثر پڑنے کا اندازا ہے خلاصے کے فوراً بعد بینک کے شیرو میں بھاری گراوٹ دیکھی گئی ۔اس سے شبہ پیدا ہو گیا ہے کے گراہکوں اور سرمایا کاروں میں کھلبلی نہ مچ جائے ۔ایسا ہوتا تو پوری بینک کے سیکٹر پر برا اثر پڑنے کا اندیشہ ہوگا بینکنگ سیکٹر کی بنیاد ہی بھروسہ ہے اور اسی پر بینک کے کام نپٹائے جاتے ہیں اگر بھروسہ ٹوٹ گیا تو مان کر چلئے معیشت کے سبھی سیکٹر اس کی زد میں آ سکتے ہیں ۔کئی ملکوں میں ایسا ہوا ہے کے بینک پر بھروسہ ٹوٹتے ہی بینک کے باہر کھاتے داروں کی لائن لگ جاتی ہے اور گراہک کا دل بیچین ہوتے ہی جو حالات بنتے ہیں انہیں ساز گار بنانے میں ارسہ لگا جاتا ہے مرکزی بینک کے رول ایسے حالات بنائے رکھنے ہوتے ہیں جو بینک سیکٹر کے بھروسے کو برقرار رکھ سکے ۔یہ ریزرو بینک کر رہا ہے ۔وہ ہر حال میں بینک کے فائدہ اٹھانے والوں میں بینک میں بھروسہ بنائے رکھنا چاہتا ہے انڈس لینڈ بینک کے لئے ہی نہیں بلکہ پورے بیکنگ سیکٹر اور معیشت کےلئے حالات کو ٹھیک بنائے رکھنا چاہتا ہے۔معیشت کے مختلف سیکٹر مسلسل منحصر ہوتے ہیں ۔بینکنگ بھی معیشت کا ایک اہم ترین سیکٹر ہے جس میں گبراہٹ اور قیاس آرئیوں کا ماحول قہر برپا کر سکتا ہے۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں