گروک و اے آئی بحث!
گروک اے آئی تم کیسی زبان کا استعمال کرتے ہواس طریقہ کیسا ہے؟ گروک اے آئی کا جواب:مجھے مشکل چیزو کو آسان الفاظ میں توڑنا پسند ہے تاکے سمجھنے میں مشکل نہ ہو۔کبھی کبھی میں ہلکہ مزاق یا انوخا نظریہ جوڑتا ہوں ۔ایلن مسک کی کمپنی کا بنایا آرٹیفیشئل انٹلیجنس جیٹ بار گروک اے آئی گزشتہ دنوں سے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔کوئی لیڈر ہو یا عام انسان ،گروک اے آئی تقریباً سب کو جواب دیتا نظر آ رہا ہے۔مگر گروک اے آئی جیسے اور جس زبان میں جواب دے رہا ہے وی کئی لوگوں کو حیرت زدہ کر رہا ہے ۔کچھ موقع پر گروک اے آئی حقائق کو صحیح سے بتاتا نظر آ رہا ہے ۔کئی بار غلطی بھی کرتا ہے ۔اور کئی بار گالیوں کا استعمال بھی کرتا ہے۔گروک اے آئی کیا دوسرے جیٹ باکس سے الگ ہے ؟اور وہ سرخیوں میں کیوں ہے ؟گروک نام کہاںسے آیا اور مسک نے اس پر کیا کہا ہے ؟گروک اے آئی چیٹ باٹ ہے یعنی آپ کو اگر کسی سوال کا جواب جاننا ہے تو ایکس پر ٹیگ کرکے یا پھر گروک اے آئی کی ویب سائٹ پر جاکر پوچھ سکتے ہیں ۔آپ کو گروک بات چیت کی طرح جواب دے گا ۔چیٹ باٹ طوطے کی طرح ہوتے ہیں طوطے ہماری نقل کر سکتے ہیں اور کچھ موقع پر وپورا مطلب سمجھے بغیر سنے گئے الفاظ کو دھوڑی بہت سمجھ کے ساتھ دہرا سکتے ہیں ۔چیٹ باٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔لیکن کہیں بہتر سمجھ کے ساتھ چیٹ باٹ اے آئی کی ایک ہی طرح کی کسم ہے جنہیں بڑی زبان موڈل یعنی ایل ایل ایم کی شکل میں جانا جاتا ہے کافی زیادہ ڈیٹا کے ساتھ ان موڈیولس کو ٹرینڈ کیا جاتا ہے ۔گروک اے آئی چیٹ بار نومبر 2023 میں لانچ کیا گیا تھا ۔ایلن مسک نے کہا تھا گروک کو تنز پسند ہے اور ہلکا پھلکا مزاق کرتے ہوئے جواب دے گا ۔دوسرے اے آئی سسٹم جیسے جوابات کو دینے سے بجتا ہے۔گروک ان کو بھی جواب دیتا ہے جو زیادہ تفصیل سے ان کی وجہ بھی بن رہے ہیں ۔کیوں کی اس میں سوال پوچھنے کے لئے کہیں باہر نہیں جانا پڑتا ۔ایکس کی فیڈ کو اسکرول کرتے ہوئے بس ایک ٹوئٹ اور گروک جواب دے دیاگا۔بدنام ہوکر زیادہ نام کمایا۔گروک اے آئی کے معاملے میں اس کہاوت کو سچ کرتے نظر آتے ہیں ۔گروک اپنے جوابوں میں گالیوں تک کا استعمال بھی کر رہا ہے ۔پھر چاہے بہار کے نیتا تیج پرتاپ یادو ہوں ۔بھارتی میڈیا کے چینلوں کے اینکر ہوں یا پھر ایلن مسک یا ڈونالڈ ٹرمپ بھی کیوں نہ ہوں۔پی ایم کے انٹرویو ڈگری سے جڑے سوالوں پر بھی گروک اے آئی جواب دے رہا ہے ۔اور اس پر تنازعو ں پر روشنی ڈال رہا ہے۔مثال کے لئے ایک یوزر نے پوچھا کیا راہل گاندھی پی ایم بن سکتے ہیں ؟اس پر گروک نے ابھی لوک سبھا کی سیٹوں کی پوزیشن بتاتے ہوئے اس نے جواب میں دلائل کا ذکر کیا ۔ایکس پر عام یوزر جیسے بات کرتے ہیں ۔گروک ڈیش اے آئی جیسے جواب دے رہا ۔کئی مرتبہ یہ حد پار کرتا نظر آتا ہے ۔تو کئی بار صحیح پختہ جواب دے رہا ہے۔گروک ڈیش اے آئی کے علاوہ کئی اور چیٹ بار ہیں جیسے --- جی پی ٹی ،ڈیپ سیک ہیں ۔مگر یہ تکنیکی طور پر اتنے جدید یا عقل مند نہیں ہیں ۔جتنے نئے اے آئی چیٹ باٹ ہیں ۔چنوتیاں پھلے ہی ہوں مگر اے آئی الگ الگ پلیٹ فارم تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور لوگوں کے درمیان اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ایلن مسک گروک کو گوگل کے متابادل کی طرح پیش کر رہے ہیں۔ایسے ہی دوسرے چیٹ باٹ بھی کر رہے ہیں۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں