جیمس بونڈ انداز میں ویکسین کی سیکیورٹی !
دنیا بھر میں پاو¿ں پھیلا چکی کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے ویکسی نیشن جاری ہے اب سب سے بڑی چنوتی ویکسین پہونچانے میں لگی کمپنیون کی ہے وجہ ہے ڈوژ تیزی سے پہونچانے میں لیکر ریل ، جہازوغیرہ سے پہونچاتے وقت چوری یا لوٹ مار کا اندیشہ بتایا جارہا ہے ڈوژ لگنے کے بعد ایک کارگو 7کروڑ ڈالر یعنی 5لاکھ کروڑ تک کا خرچ آگیا ہے یعنی جہاز رانی کمپنیوں نے ڈوژ چوری روکنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا ہے ۔ کمپنیاں مذین ملازموں کی تعیناتی کے ساتھ 007جیسی جاسوسی ڈرون لگا رہی ہے نیددر لیند کی شپنگ کمپنی ایم ایسرس نے فائزر ویکسین کو پہونچانے کیلے اپنے تجربے کار ڈرائیوروں کو چنا ہے اور دواو¿ںکی حفاظت کیلئے سوئیزر لینڈ ہتھیار اور جوانوں کا پہرہ لگا دیا ہے اس کے ساتھ ہی ٹریکننگ ٹیکنا لوجی کی بھی مدد لی جارہی ہے ۔ ایک گاڑی کی ٹرانسپورٹ پر 2.2کروڑ روپئے خرچ کئے جا رہے ہیں اور کارگو گاڑیوں کے دروازے میں الارم لگائے گئے ہیں ان کو کھولنے کی کوشش پر90ڈی سی بیل کان پھوڑ آواز کا سامنا کر نا ہوگا ۔ یوروپ میں ٹرانسپورٹیڈ ایسرے پروڈیکشن کے سی ای او تھاٹسن نیو مین نے بتایا کہ جب سے ویکسین لگنی شروع ہوئی ہے تب سے اس کی حفاظت بڑی چنوتی ہے انٹر پول نے دسمبر میں آگاہ کیا تھا کہ ویکسین کارگو کو ہتھیار سے لیث کرائم فلمی انداز میں (جیمس بونڈ اسٹائلز)لوٹ سکتے ہیں ۔ دوسرہ خطرہ ویکسین مخالف دہشت گردوں سے ہے ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں