چین کی ہر چال رہی ناکام!

پاکستان میں اپنی پکڑ مضبوط کرنے کی مہم میں چین کو ملی ناکامی سے بھارت نے راحت کی سانس لی ہے اور ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود نہ تو حکمراں نیپال کمیونسٹ پارٹی میں پھوٹ کو روک پایا نہ ہی وزیر اعظم کے پی اولی شرما اور ناراض لیڈر پشپ کمل دہل پرچنڈ کو منا پایا این سی پی میں تقسیم کے بعد اب وہاں نئے سرے سے چناو¿ کرانے کے علاوہ کوئی متبادل نہیں بچا ہے بھارت بھی چاہتا تھا کہ پڑوسی ملک میں نئے سرے سے چناو¿ ہوں اولی نے ایوان نماندگان کو بھنگ کرنے کی سفارش کی اس پر صدر کی مہر کے بعد بھارت شش و پنچ میں تھا اس کی وجہ چین کی حکمت عملی تھی پہلے اس کی کوشش تھی این سی پی میں تقسیم کو روکا جائے اس کیلئے چین اپنے نیپالی سفیر کو اپنے نائب وزیر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی نمائندہ وفد بھیجا تھا چین نے پرچنڈ کے ساتھ اتفاق رائے بنانے کی کوشش کی تھی تاکہ وہاں اپنی پسند کی سرکار بنانے کے لئے دوسری پارٹیوں سے بھی رابطہ قائم کیا چین نہ تو تقسیم ٹال سکا اور نہ پرچنڈ کی قیادت میں نئی سرکار بنوانے میںناکام رہا ۔نیپال میں نئے سیاسی بحران کے درمیان بھارت کا ارادہ تھا کہ وہاںنئے سرے سے چناو¿ ہوں اور بھارت حمایتی طاقتوں کو کامیابی ملے اور ایسا ہی ہواوہاں نئے چناو¿ہونگے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!