کیپٹن کے قتل پر 10لاکھ ڈالر کا انعام!

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نا معلوم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے محالی کے فیز ۔11تھانے میں 2021میں مقدمہ درج ہوا ہے جس میں الزام ہے کہ کیپٹن امریندر سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا پوسٹر پبلک گائیڈ میپ پر لگایا گیا تھا اس میں کیپٹن کو مارنے والے کو 10لاکھ ڈالر دینے کی انعام کی بات کی گئی تھی ۔تھانے کے جانچ افسر کے مطابق نامعلوم ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 504،506،120Bو 34Eوغیرہ ایکٹ کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ملزم کو پکڑنے کیلئے سائبر ٹیم سے بھی مدد لی جارہی ہے ساتھ ہی آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمرے کو بھی دیکھا جا رہا ہے پوسٹر پر کوئی بھی فائل نمبر نہیں لکھا تھا لیکن دھمکی دینے والے نے اپنا ای میل۔ibrahim@hot.mail.comپولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے امید ہے دھمکی دینے والا جلدشکنجے میں آجائے گا۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!