سیاست کے تھیٹر میں 21بڑی فلمیں !

مئی جون میں مغربی بنگال،کیرل تامل ناڈو ،آسام ، پڈوچیری میں چناو¿ ہیں بنگا ل میں دیدی کے سامنے چوتھی مرتبہ سرکار بنانے کیرل میں لیفٹ پارٹیوں کو آخری قلعہ بچانے کی چنوتی ہوگی مغربی بنگال میں مئی جون میں چناو¿کرانا تجویز ہے 294سیوں والی اسمبلی میں ٹی ایم سی کے 211کانگریس کے 44اور لیفٹ پارٹیوں کے 27اور بھاجپا کی تین سیٹیں ہیں ۔ کیرل میں 140سیٹوں پر چناو¿ ہیں۔ سی پی ایم 70سیٹوں کےساتھ اقتدار میں ہے کانگریس کے 22ممبر ہیں ۔بھاجپا کو یہاں ایک بھی سیٹ نہیں ملی آسام میں 126میں سے بھاجپا 60کانگریس و اے جی پی کی 14سیٹیں ہیں ۔ ایسے ہی تامل ناڈو میں چناو¿ ہونے ہیں ۔ وہاں اننا ڈ ی ایم کے اقتدار میں ہے ڈی ایم کے کی 89سیٹیں ہیں ۔اداکار رجنی کانت نے چناو¿ میں اترنے کو لیکر فی الحال الجھن میں ہیں ۔ اب بھاجپا کا اننا ڈی ایم کے کا اتحاد نہ ہونے کے بعد انہوں نے چناو¿ لڑنے سے انکار کر دیا ایسے پوڈو چیر میں جون میں چناو¿ ہے 30سیٹوں والی اسمبلی میں کانگریس کے پندرہ سیٹیں ہیں ۔ بھاجپا کے پاس ایک بھی سیٹ نہیں ہے یہاں کانگریس اننا ڈی ایم کے بنا م ڈی ایم کے میں سیدھا مقابلہ ہوگا نئے سال میں پرانی سیاسی پارٹیاں اور نیشنل انڈین کانگریس کو مستقل صدر مل سکتا ہے ۔پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناو¿ کو دیکھتے ہوئے اس سمت میں جلد فیصلہ ہونے کی امید ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!