ایک چمچ سارس- کوو2-وائرس نے دنیا کو ہلایا !
کورونا کے قہر سے دنیا لڑ رہی ہے حالانکہ کیا آپ جانتے ہیں کہ عالمی سطح پر 5.4سے زیادہ مریضوں کو اس نے اپنی گرفت میں لینے والے سارس 2-وائرس کی کل مقدار ایک بڑے چمچ میں تھوڑی سی ہی زیادہ ہے ۔آسٹریلیائی ماہر ریاضیات میئر پارکر نے اپنے حالیہ تجزیہ کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا سائز بہت ہی باریک ہے ابھی تک جتنے معاملے سامنے آئے ہیں اس کے حساب سے یہ مانا جا سکتا ہے 8کلو میٹر سارس -کوو 2- وائرس نے پوری دنیا کو ہلا دیا ہے ۔کیوں کہ ایک بڑے چمچ میں چھ ملی لیٹر رقیق سماتا ہے ۔یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ دنیا بھر میں وائرس کو ایک بڑے چمچ میں بھی سمیٹا جا سکتا ہے ماہر وائرس کی مانیں تو سارس کوووائرس کا سائز انسان کی نسوں سے دس لاکھ گنا چھوٹا ہے یہ ایک کووڈ کی طرح کام کرتا ہے جونسوں میں داخل ہو کر وائرس کو اپنی تعداد بڑھانے میں اہل بناتا ہے ۔کیا آپ کو یقین آئیگا ۔
(انل نریندر )
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں