سپرےم کورٹ کے تازہ فےصلے سے مودی کو کرارا جھٹکا

مرکزی حکومت کو چناو ¿ سے پہلے زبردست جھٹکا لگا ہے سپرےم کورٹ نے بدھ کے روز رافےل جنگی جہازوں کے سودے مےںاپنے فےصلہ پر نظر ثانی کےلئے افشا ہوئے دستاوےزوں کو بنےا دبنانے کی اجازت دے دی ہے اور ان پر مخصوص اختےار ہونے کی مرکزکی ابتدائی اعتراضات کو خارج کردےا فےصلہ مےں کہا نظر ثانی عرضی پر سماعت کے دوران نہ صرف جنگی جہازوں کے قےمتوں کے اشوپر بلکہ رافےل بنانے والی کمپنی ڈسالٹ کے ہندوستانی آفسٹ پارٹنر کے انتخاب کے اشو پر بھی جانچ ہوگی ۔چےف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی تےن نفری بےنچ نے اےک رائے سے لئے فےصلہ مےں کہا جو نئے دستاوےزڈومےن مےں آئے ہےں ان بنےا د پر معاملہ مےں نظر ثانی عرضی پر سماعت ہوگی ۔بےنچ مےں چےف جسٹس کے علاوہ جسٹس اےس کے کول اور جسٹس اےم کے جوزف شامل ہےں ۔اس فےصلہ سے بی جے پی کو چناو ¿ سے ٹھےک پہلے زبردست جھٹکا لگنا فطری ہے ۔پچھلے دسمبر مےں رافےل پر پاک صاف ہونے اور راحت پانے کا دعوی کررہی بی جے پی اور مودی سرکار کو اس لئے بھی جھٹکا لگا کےوںکہ اب کانگرےس سمےت تمام اپوزےشن چناو ¿ مےں اسے بڑا اشو بنانے کی کوشش کرے گی ۔سرکار اور بی جے پی کورٹ کے فےصلہ کو بنےاد بناکر خود کو کلےن چٹ ملنے کا دعوی کررہے تھے ۔لےکن اب اپوزےشن خاص کر کانگرےس صدر راہل گاندھی اےک بار پھر زےادہ حملہ آور نظر آئےں گے ۔عدالت نے حکومت کے ذرےعہ چوری کے بتائے کاغذات پر سماعت کےلئے رضامندی جتائی ہے ۔ حکومت نے ان کاغذات کی بنےاد پر سماعت نہ کرنے کی دلےل کے ساتھ کئی باتےں ملک کی سلامتی کے سوالوں پر عدالت نے اپنی بات رکھی تھی ۔پہلے کہا گےاتھا کہ فائل چوری ہوگئی ہے پھر کہا نہےں ہوئی ۔فائل سے کچھ کاغذات چوری ہوگئے ہےں اور ان چوری کے دستاوےزات کا نوٹس نہ لےا جائے ۔حکومت نے کہا تھا جو دستاوےزات پرشانت بھوشن ،ےشونت سنہا ،ارون شوری نے کورٹ مےں پےش کئے ہےں وہ پری ولےجڈ دستاوےز ہےں اور قومی سلامتی سے وابستہ ہےں اور ےہ خفےاں دستاوےز ہےں اور آرٹی آئی مےں حوالہ ہے اس دوران مےں عرضی گذار کی پرشانت بھوشن نے کہا تھا کہ تمام دستاوےزات پبلک ڈومےن مےں ہے جو دستاوےزات لوگوں کے سامنے آئے ہےں ان پر عدالت غور نہ کرےں ۔وکےل کا کہنا تھا کہ ےہ بےکار کی دلےل ہے لےکن سپرےم کورٹ کے تازہ فےصلہ سے جہاں مرکزاور مودی سرکار کو کرارا جھٹکا لگا ہے وہےں اپوزےشن اسے اپنی کامےابی شکل مےں دےکھ رہی ہے ۔کانگرےس نے کہا رافےل جنگی جہاز سودے کا سچ سامنے آگےا ہے ۔اور اس معاملے مےں اب انصاف ہوگا ۔اب سپرےم کورٹ نے صاف کردےا ہے چوکےدار جی نے چورا کرائی ہے ۔۔۔۔راہل کا کہنا ہے کہ مےں کئی مہےنوں سے کہہ رہا ہوں کہ وزےر اعظم نے ائےر فورس کے پےسے انل انبانی کو دئے اور اب سپرےم کورٹ نے بھی منظور کرلےا ہے ۔سپرےم کورٹ نے رافےل معاملہ مےں جانچ سے متعلق اپےل 14دسمبر 2018کو خارج کردی تھی جس کے بعد عدالت نے نظر ثانی عرضی دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے سماعت ہوئی چےف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس اےس کے کول اور جسٹس اےم کو جوزف کی بنچ نے معاملے کی سماعت کی تھی ۔14مارچ کو سپرےم کورٹ نے مرکزی کے اس اعتراض پر حکم محفوظ کرلےا تھا کہ پری ولےجڈ دستاوےز پر سماعت ہوگی ےا نہےں بنچ نے اےک رائے سے فےصلہ لےا تھا کےا ہےں ےہ تےن دستاوےز پہلا :آٹھ صفحات کا دستاوےز جس مےں ہندوستانی مذاکراتی ٹےم کے ممبران کا ذکر ہے ۔دوسرا :وزارت دفاع کے خفےہ دستاوےز ۔تےسرا :ڈےفنس سےکرےٹری کی نوٹنگ ۔کانگرےس پارٹی کے اہم ترجمان رندےپ سرجے والا نے عدالت کے بدھوار کے حکم کو انصاف کی سمت مےں پہلا قدم قرار دےا اور کہا کہ اس معاملہ مےں انصاف جوائنٹ پارلےمانی کمےٹی کی جانچ سے ہوگا ۔انہوں نے اخبار نوےسوں سے کہا کہ رافےل کی موٹی پرتے کھلتی جارہی ہےں اور مودی جی کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگےا ہے ۔لےفٹ پارٹےوں نے بھی عدالت کے فےصلہ کا خےر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے دےش کی سلامتی سے جو سمجھوتے کئے ہےں ان کا سچ اب سامنے آجائے گا ۔سرجے والا کا کہنا تھا کہ مودی جی آپ جھوٹ بول کر جتنا چاہے معاملہ چھپا لےں لےکن جلد سچائی سامنے آجائے گی ۔اب اسے چھپانے کےلئے کوئی سرکاری سےکرےٹ اےکٹ نہےں ہے ۔سپرےم کورٹ نے قانون کے اصول کو برقرار رکھا ہے ۔مودی چنتا مت کرو۔اب جانچ ہونے والی ہے آپ اسے پسند کرےں ےا نہ کرےں ۔دہلی کے وزےر اعلی اروند کجرےوال نے کہا مودی جی ہر جگہ کہہ رہے تھے کہ انہےں سپرےم کورٹ سے رافےل معاملہ کلےن چٹ ملی ہے ۔سپرےم کورٹ کے فےصلہ سے ثابت ہوگےا ہے کہ مودی جی نے رافےل نہ چوری ہے دےش کی افواج سے دھوکہ کےا ہے اور اپنا جرم چھپانے کےلئے عدالت کو گمراہ کےا ہے ۔راہل گاندھی کے ذرےعہ رافےل سودے کو لےکر چوکےدار چورہے کا نعرہ کئی مہےنوں سے گونج رہا ہے جواب مےں پی اےم مودی نے ہم سب چوکےدار ابھےان دےش بھر مےں شروع کردےا ۔لےکن کانگرےس اور راہل گاندھی کے حملے اب زےادہ تلخ ہوسکتے ہےں ۔پہلے مرحلے کی 91سےٹوں پر ووٹ ڈالے جاچکے ہےں لےکن مغربی بنگال کی سےٹوں اور دےش بھر مےں 542سےٹوں پر چناو ¿ کمےپن چل رہی ہے کہےں کہےں ختم ہوچکی ہے ۔واقف کار مانتے ہےں رافےل سودے کا اشو کا اثر شہری علاقوں مےں زےادہ پڑ رہاہے لےکن گاو ¿ں گاو ¿ ں تک نہےں پہنچ پاےا ہے ۔دےہات کے ووٹر وں پر شاےد ہی اش اشو کا اثر پڑے ۔دوسری طرف بالا کوٹ سرجےکل اسٹرائےک سے پےدا قومےت کے جذبہ زےادہ تر مقامات تک پھےل چکا ہے ۔اس صورت مےں سپرےم کورٹ کے فےصلے کے بعد کانگرےس ےہ ثابت کرنے کی کوشش کرے گی کہ رافےل سودے مےں کرپشن ہوا ہے ۔اور اس سےدھے طور پر وزےر اعظم خود شامل ہےں ۔مودی کی سب سے بڑا کارنامہ کرپشن سے پاک بھارت کا نعرہ ہے ۔جہاں کانگرےس رافےل پر چناو ¿ لڑ رہی ہے وہےں بی جے پی کی کوشش ےہی ہوگی پورا چناو ¿ راشٹر واد کے دائرے سے باہر نہ جائے ۔

(انل نرےندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!