دہلی مریضوں کی تکلیف دور ہو گی !

تقریباً پونے دو کروڑ کی آبادی والی دہلی کے شہریوں کی ہیلتھ کو میں روح بھونکنے کےلئے دہلی سرکار ملان تیار کر رہی ہے۔اس پلان کے تحت سرکار 10 نکات پر فوکس کرتے ہوئے مختلف اسپتالوں ،پولی کلینک ،آروگیہ مندروں،سمیت اسپتالوں کا آڈٹ کر رہی ہے۔ایک افسر کے مطابق اس نشانہ جون 2025 رکھا گیا ہے ۔اس تحت ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفئر محکمہ کے تحت آنے والے 28 اسپتالوں میں میڈیکل کالجوں میں تین پاوور وورلڈ ہیلتھ آرگنائیزین کی شرائط کی بنیاد پر یقینی کرنے کی پہل ہوگی ۔ہیلتھ بہتر بنانے کی پہل میں موشن اینڈ کئر میں آگے بڑھنے کے مواقعوں میں ازافہ کرنا سیلری اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا،جنک پوری سوپر اسپیشلٹی اور راجیو گاندھی سوپر اسپیشلٹی اسپتال میں ماہرین ستح پر کمیونٹی مڈیسن و دیگر محکموں سے جڑے ماہرین کی کمی کو دور کرنا رکھا گیا ہے۔لوک نائک و جی ٹی بی اسپتال میں آئی سی یو میں بستروں کی تعداد میں ازافہ کرنے کا نشانہ بھی رکھا گیا ہے ضروری دوائیوں اور سازو سامان کی قلت دور کرنے کے لئے اسکریننگ کمیٹی بنانا کا بھی پلان ہے ۔مریضوں کی ویٹنگ کم کرنے کے لئے مریض ڈاکٹر ڈیش بورڈ بنے گا نئے اسپتالوں کے رکے پڑے تعمیراتی کام میں وقت پورا کرنے اور ان کی لاگت پر کنٹرول کرنے کےلئے پی ڈبلیو ڈی اور سی پی ڈبلیو ڈی کے ماہرین کی مدد لی جائے گی ۔سرجری محکمہ ،امرجنسی میں اوست ٹائم کو کم کرنے کا بھی ٹارگیٹ رکھا جائے گا ۔دہلی کے شہری امید کرتے ہیں کے دہلی سرکار اپنی ان اسکیموں میں کامیاب ہو اور انہیں اسلیت پر اتاریں تاکی دہلی کے شہریوں کو علاج میں سہولیات ملے ۔جن کی بہت ضرورت ہے ۔دہلی سرکار کی یوجنا تو صحیح ہے ۔امید رکھےں کے وہ انہیں پورا کرے گی۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!