بواڈ کی میٹنگ میں چین رہا نشانے پر !

چین کے بڑھتے جارہانہ رویہ اور کورونا وباءکے وقت جاپان اسٹریلیابھارت امریکہ کے وزیر خارجہ کی منگل کے روز ٹوکیو میں ہوئی میٹنگ کے کئی معنی ہیں۔ اس میں ہند پرسانت سمندری خطے کو سبھی ملکوں کو لئے یکساں موقعے والے خطے کو طور پر حکمت عملی رہی چاروں ملکوں کی میٹنگ میں عالمی سپلائی چین قائم کرنے پر غور وخوص ہو ا دونوں مسلکوں کا سیدھا تعلق چین سے ہے ۔ بواڈ یعنی باہمی سیکورٹی مزاکرات کے چاروملکوں کے وزیر خارجہ کی یہ دوسری ملاقات تھی ۔ ہند کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کی چارو دیش جغرافیائی سرداری کا احتمام کرنے اور تنازعات کا پر امن حل نکالنے کے لئے عہد بند ہیں بواڈ میں دیگر ملکوں کو بھی شامل کرنے پر بھی غور ہوا بھارت چین کے درمیان فوجی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے اہمیت بڑھ جاتی ہے ۔ دنیا کے تمام دیش تھوک دوائیوں کےلئے چین پر منحصر ہیں حالیہ مہینوں میں چین پر سے بھروسہ کم ہوا ہے اگر میڈیکل سیکٹرمیں نئی سپلائی چین بنی تو سب سے زیادہ فائدہ بھارت کا ہوگا اور سب سے زیادہ نقصان چین کو ہوگا میٹنگ میں امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا کہنا ہے کورونا کے لئے چین پر نقطہ چینی کی تو اسٹریلیا کا بیان بھی سب سے تلخ رہا چین کازریعے کئی دیشوں کے ساتھ جغرافیائی زمین کو قبضہ کو لیکر جھگڑوں کا فائدہ ذکر کرتے ہوئے پومپیو نے کہا وبا ءکے وقت میں التوامسئلوں کو بھڑکانے سے بچھنا چاہئے کل ملاکر بھارت کے نقطہ نظر سے یہ میٹنگ اہم رہی ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!