آپریشن بالاکوٹ :ائیرفورس لاشیں نہیں گنتی

سرجےکل اسٹرائےک 2۔بالاکوٹ کو لےکر زبردست تنازعہ چھڑ گےا ہے ۔ےہ سرجےکل اسٹرائےک کتنا کامےا ب رہا اس پر حکمراں فرےق اور اپوزےشن آمنے سامنے ہے کچھ اپوزےشن لےڈر اس بات کا ثبوت مانگ رہے ہےں کہ بالاکوٹ حملے مےں دو سو پچاس سے تےن سو پچاس آتنکی مارے گئے ہےں ؟سب سے پہلے مغربی بنگال کی وزےر اعلی ممتا بنرجی نے 28فروری کو سوال پوچھا کہ ائےر اسٹرائےک مےں کتنے آتنکی مارے گئے ہےں ؟اسکا کوئی ثبوت ہے تو سامنے آنا چاہئے اس کے دودن بعد سپا کے سابق وزےر شاہد منظور نے کہا ہوائی حملے مےں پاکستان مےں چھپے اےک بھی آتنکوادی کی لاش نہےں ملی ۔مودی کو حملے کے ثبو ت دےنے چاہئے ۔2فروری کو ہی کانگرےس جنرل سےکرےٹری دگوجے سنگھ نے کہا کہ سرکار کو امرےکہ کے ذرےعہ اسامہ بن لادن کے خلاف کی گئی کارروائی کی طرح ائےر اسٹرائےک کے ثبو ت دےنے چاہئے جموں کشمےر کی سابق وزےر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ اس دےش کے اےک شہری کے ناطے ہمےں بالاکوٹ آپرےشن کے بھروسہ پر سوال کرنے کا حق ہے اور اس پورے معاملے مےں مےرا خےال ہے اسے دو پس منظر مےں دےکھا جانا چاہئے پہلا ہے قومی مفاد نقطہ نظر اور پھر ہے سےاسی نظرےہ قومی مفاد تو اس مےں ہے کہ ہم اپنی ائےر فورس اور سرکار پر بھروسہ کرےں اگر ائےر فورس دعوی کرتی ہے کہ ہم نے بالاکوٹ پر حملہ کےا تو ہمےں ےہ ماننا پڑےگا کہ حملہ ہوا ہے ائےر فورس نے ےاسرکار نے کبھی ےہ دعوی نہےں کےا کہ اس حملے مےں تےن سو سے ساڑھے تےن سو آتنکی مارے گئے ےہ سوال ان سےاسی پارٹےوں نے اٹھاےا ہے ائےر فورس کے چےف بی اےس دھنوا نے پےر کے روز بالاکوٹ ہوائی حملے مےں مارے جانے والوں کے تعداد کے بارے مےں کوئی رائی زنی سے انکار کرتے ہوئے کہا ائےر فورس مرنے والوں کی گنتی نہےں کرتی ہے ۔اور ائےر فورس صرف ےہ دےکھتی ہے کہ نشانہ لگاےا نہےں ؟ہم مرنے والوں کی گنتی نہےں کرتے بالاکوٹ حملے مےں مرنے والوں کی تعداد کے بارے مےں جانکاری دےنی ہوگی ۔دھنوا کا کہنا ہے کہ مارے گئے آتنکوادی کی تعداد کے سلسلے مےں بےان سرکار جاری کرے گی۔انکے مطابق انڈےن ائےر فورس نے بالاکوٹ کے جنگل مےں بم گرائے تو پاکستان کو اسکا جواب دےنے کی ضرورت نہےں تھی ۔انہوں نے کہا خارجہ سےکرےٹری نے اپنے بےان مےں نشانے کی واضح تشرےح کی ہے اگر ہماری ےوجنا ٹارگےٹ کو نشانہ بنانے کی تھی تو ہم نے اسے نشانہ بناےا ورنہ پاکستان جوابی کارروائی کےوں کرتا جب ہماری ائےر فورس کے چےف دعوی کررہے ہےں کہ بالاکوٹ حملے مےں ہمارے جنگی جہازوں کا صحےح جگہ نشانہ لگا تو اس مےں کوئی شبہ کی گنجائش نہےں رہنی چاہئے۔بالاکوٹ مےں ائےر فورس نے جو حملہ کےا اس کی پختہ جانکاری ہماری خفےہ اےجنسےوں نے ائےر فورس کو دی خفےہ کے مطابق بالاکو ٹ مےں بھاری تعداد مےں دہشت گرد اس وقت موجود تھے جب ہمارے جانباز پائےلٹوں نے اس کامےاب کارروائی کو انجام دےا اور جو بم استعمال کئے گئے وہ بھی خاص طرح کے گائےڈڈبم تھے ۔جو اپنی پائےدار ی کے لئے مشہور ہےں وہ سےدھے اپنے ٹارگےٹ پر لگتے ہےں زےادہ سے زےادہ دوتےن مٹر اس سے ادھر ہوسکتے ہےں تو اس حملے مےں کتنے مرے اس سوال پر آتے ہےںپورے معاملے کودوسرے نقطہ نظر سے جو سےاسی ہے اس مےں ےہ سوال ضرور پوچھا جاسکتا ہے لےکن دعوی ناتو بھارت سرکار نے کےا ہے او رنہی ائےر فورس نے کتنے لوگ مارے گئے تو اسے اٹھا ےا کسنے ؟اسے اٹھاےا ہے بھاجپا صدر اور انکے لےڈروں نے انہوں نے اتوار کو دہشت گردی سے متعلق اےک پروگرام مےں کہا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد جوانوں کی شہادت کا بدلہ لےا گے اہے اس ائےر اسٹرائےک مےں قرےب دوسو پچاس سے زےادہ آتنکی مارے گئے جوانوں کی شہادت کو سےاسی فائدہ کے نےت سے اپوزےشن کا بھڑکنا فطری تھا دہلی کے وزےر اعلی اروندکجرےوال نے ٹوئےٹ کےا او ر پوچھا کےا امت شاہ کے مطابق فوج جھوٹ بول رہی ہے ؟فوج نے صاف صاف کہا کہ لاشوں کی گنتی کرنا ہمارا کام نہےں ہے اور کوئی مرا ےا نہےں ےا کتنے مرے ےہ کہا نہےں جاسکتا ؟اپنے چناوی فائدہ کےلئے کےا امت شاہ اور بھاجپا جوانوں کی شہادت پر سےاست نہےں کررہی ہے ؟وہےں کانگرےس کے سےنئر لےڈر کپل سبل نے بھی صبح وزےر اعظم پر ٹوئےٹ بم چلاےا او رپوچھا مودی جی کےا بےن الاقوامی مےڈےا نےورک ٹائمس ،لندن مےں قائم جی اےم کے سمنا ،واشنگٹن پوسٹ ،ڈےلی ٹےلی گراف دگارجن ،رائٹرس نے پالاکوٹ مےں پاکستان مےں آتنکوادی نقصان کا کوئی ثبو ت نہےں بتاےا ؟اس حملے کو لےکر پی اےم پر سےاست کرنے کا الزام لگاےا انہوں نے کہا آپ (نرےندر مودی )دہشت گردی کو سےاسی رنگ دےنے کے قصور وار ہےں ؟منےش تےواری کے مطابق ائےر وائےس ماشل آر جی کے کپور نے کہا ےہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ آتنکی کےمپوں پر ہوئے حملے مےں مرنے والوں ےا زخمےوں کی تعداد کےاہے ؟لےکن امت شاہ کہہ رہے ہےں کہ ان ہوائی حملے 250سے زےادہ آتنکوادی مرے ہےں کانگرےسی لےڈر نوجوت سنگھ سدھو نے ٹوےٹ کےا تےن سو آتنکوادی مارے گئے ےا نہےں ؟اسکا کےا مقصد تھا ؟کےوں آپ دہشت گردی کی جڑےں اکھاڑ نا چاہتے ہےں ےا پھر اےک چناوی ہتھکنڈا تھا فوج کو سےاسی رنگ نہےں دےنا چاہئے مجھے ےہ بات کہنے مےں کوئی قباحت نہےں کہ بی جے پی نےتا اس سرجےکل اسٹرائےک بالاکوٹ کو آنےوالے عام چنا و ¿ مےں بھلانے کی کوشش کرےںگی لےکن اس کا مطلب ےہ نہےں کہ ہم سےاسی دنگل مےں انڈےن ائےر فورس ےا اپنی سےکورٹی فورسےز کو تنازعہ مےں گھسےٹے مہربانی کرکے انہےں اب اپنے سےاسی فائدے ےا نقصان کےلئے تنازعہ مےں نا گھسےٹےں جے ہند ہندوستان ائےر فورس ۔

(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!