کرپشن کی جڑ :پاکستانی فوج!

پاکستان کی فوج کو دنیا کی سب سے زیادہ کرپٹ فوج مانا جاتا ہے۔پاکستان کا ہر نوجوان کسی نہ کسی طرح پاک فوج میں شامل ہونا چاہتاہے ۔پاکستان کہنے میں تو وہاں ایک جمہوری حکومت ہے لیکن اصل پاور پاک فوج کے پاس ہے ۔اس وقت پاکستان کے چیف جنرل قمر باجوا حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں ان کی جگہ نئے چیف آگئے ہیں ،جنرل قمر باجوا کی املاک 4.50کروڑ روپے پتا لگی ہے ۔ یہ ان کے چھ سال کے عہد میں چھ گنا ہو چکی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اکلوتے رئیس فوج کے چیف نہیں ہیں۔پاکستانی فوج کے افسروں کی پروپرٹی بے تحاشہ کیوں بڑھ جاتی ہے ۔اس کولیکر ماہرین نے ایک یہ وجہ بتائی ہے ۔فوج دیش کا سب سے بڑا کاروباری گھرانہ ہے وہ صنعت چلاتی ہے اور کرپشن میں بوری طرح ملوث ہے ۔وہاں کی پارلیمنٹ میں دیش سرکاری دستاویزوں کے مطابق پاکستانی فوج 1.5لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کرتی ہے اس کی جانب نے چل رہے کاروبار میں سمینٹ ،کھاد ،بیج ،تیل ،گیس ،بجلی ،ایئر پورٹ سروسیز اور جہاز رانی سازوں سامان جوتے ،فوج کے سازوسامان ،سیکورٹی سر وس ،ڈسٹلری ،بینک میٹر اشتہاری ایجنسی میڈیکل سروسیز سے لیکر ریئل اسٹیٹ تک کے کاروبار شامل ہیں۔ فوج کی جانب سے یہ کاروبار 50سے زیادہ کمپنیاں اور ملیٹری فاو¿نڈیشن ،شاہین فاو¿نڈیشن ،اور بحریہ فاو¿نڈیشن کے تحت چلاتی ہے ۔ جنرل قمر باجوا تقریبا ً500کروڑ روپے کے دولت کے مالک ہیں اس کا پتہ تو ایک سرگرم ویب سائٹ سے نے دیا ہے یہ بھی ایک وجہ بتائی جا رہی ہے۔ان کے رضاکارانہ سروس سے ریٹا ئر ہونا اس میں تھوڑی بہت خدشات ہو سکتے ہیں لیکن ان کا موازنہ ذرا ہمارے فوج کے چیف سے رکریں وہ و بے چارے اپنی پینشن پر کسی طرح گزارا کرتے ہیں۔ پاکستان کے کئی فوجیوں کے عالیشان مکان ،لندن ،نیو یارک فرینک فرٹ اور دبئی میں دیکھے گئے ہیں ویسا ایک بھی مکان کسی بھی ہندوستانی فوج کے چیف کا آج تک کسی بھی بیرونی ممالک میں نہ دیکھا گیا نہ سنا گیا ہے ۔کریڈٹس گس کی اگتوبر 2022کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے 25ریٹائر ڈ افسرو کے سوز بینک میں کھاتے ہیں جن 80ہزور کرسے زیادہ روپے جمع ہیں ۔ اس میں آئی ایس آئی کے سابق چیف اختر عبدالرحمان خان کا بھی کھا تا ہے ۔ اوو اس طرح بہت سے جرنل بھی لندن میں 5ہزاو کروڑ کی ر پورٹ ہے مشرف کے دورمیں سیکنڈ این کمانڈ افسر تھے ۔پاکستان میں کرپشن کی 2018کی رپورٹ کے مطابق تانا شاہ جنرل پر ویز مشرف نے صدر بنتے ہی اپنی پسندیدہ افسروں کو قریب 1لاکھ کروڑ کے پلاٹ اور فائدے پہچائے ۔ مشرف اور ان کے خاندان کا نام اربوں روپے کی دس پروپرٹیاں ہیں ۔حال ہی میں سرکار کی آڈیٹ رپورٹ میں انکشا ف ہے ہوا ہے ۔پاکستانی فوج نے 25سو کروڑ روپے کی گھوٹالہ کیا ہے ۔ اس میں فوج کے بڑے افسروں کی ملی بھگت سے فوجی زمین اور چھاو¿نیوں کی زمینی اپنے لوگوں کو کوڑیوں کی دام بیچی گئی ۔ پاکستان کے سابق وزیز اعظم عمران خاں نے فوج اور ایک آئی کے خلاف مورجہ کھول دیا ہے جن کو پاکستانی عوام کی بھر پور حمایت ہے لیکن پاک فوج کا اتنا دبدبہ ہے کہ کوئی ان کے خلاف کاروائی کی جرایئت نہیں کرتا ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!