Translater
14 نومبر 2020
دیوالی منائیںلیکن کچھ باتوں کا دھیان رکھیں !
دیوالی اور روشنی کے اس تہوار کے دن سبھی لوگ دیئے،مومبتی ،اور مصنوعی قمقمے،لائٹیں جلا کر روشنی کرتے ہیں یہ تہوار پربھو رام اور سیتا کے 14برس کے بنواس کے بعد ایودھیا میں ان کی آمد پر منایا جاتا ہے ۔ اس تہوار پر لوگ اپنے گھروں کی صفائی و روشن کرتے ہیں یہ تہوارشرد ریتو کی سنگھ کی آمد کا علامت ہے لیکن اس مرتبہ اس تہوار پر کورونا کی کالی چھایا رہے گی جس رفتار سے کورونا بڑھ رہا ہے اس سے تبھی بچا جا سکتا ہے جب احتیاط برتا جائے ساتھ ہے اس دیوالی پر آلودگی سے بھی بچناہوگا کیونکہ پٹاخوں بموں سے آواز آلودگی بڑھتی ہے بلکہ ہوا میں بھی زہر پھیلتا ہے ۔ دہلی سمیت کئی حصوں میں آلودگی انتہا پر ہے اس لئے ہمیں اس بار خاص توجہ دینی ہوگی ۔ آپ دیوالی ضرور منائیں جو کم سے کم آلودہ کرے آپ سب کو دیوالی کے اس نیک موقع پر بدھائی دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں تہوار مناتے وقت دھیان رکھیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ آلودگی اس کورونا دور میں خطرناک ہوسکتی ہے۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
پوتن سے جنگ ختم کرنے کی اپیل
جنگ انسانی تہذیب کی سب سے بڑی ٹریجڈیوں میں سے ایک ہے اور آج ایک نہیں کئی جنگیں چل رہی ہیں ۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ جنگ سے مسائل کا حل تو دور ا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں