اشاعتیں

جنوری 27, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایودھیا پرمودی سرکار کی پہل

سپریم کورٹ میں درخواست کے ذریعہ مودی حکومت نے نہ صرف ایودھیا میں رام مندر تعمیر پر بھاجپا کے عزم کا پیغام دینے کی کوشش کی ہے بلکہ سیاسی حساب کتاب بھی درست کرنے کی کوشش ہے ۔یہی نہیں ،اپوزیشن کو بھی چناﺅی زمین پر گھیرنے کی تیاری اس کے پیچھے دکھائی پڑ رہی ہے عام چناﺅ سے ٹھیک پہلے جب سادھو سنت سرکار پر رام مندر تعمیر کے لئے آرڈیننس لانے کے لئے دباﺅ بنا رہے ہیں تب حکومت نے غیر متنازع زمین کو واپس لوٹانے کی مانگ کر کے بیچ کا راستہ نکالنے کی کوشش کی ہے ۔حکومت نے سپریم کورٹ میں ایودھیا کی غیر متنازع زمین بنیادی مالک کو دینے کی عرضی دے کر یہ جتا دیا ہے کہ وہ چناﺅ سے پہلے رام مندر کے لئے پختہ پہل کرتی ہوئی دکھائی دینا چاہتی ہے ۔متنازع زمین پر جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ آتا ہے تب اگر غیر متنازع زمین مل گئی تو اس پر رام جنم بھومی نیاس مندر تعمیر کی شروعات کر سکتا ہے اور اس سے بھاجپا کو اپنے ایک اہم ترین وعدے کے لئے عمل کرنا دکھائی دئے گا ۔یہ سچ ہے کہ نرسمہا راﺅ سرکار نے 1993میں ایودھیا قانون کے تحت متنازع جگہ کے چاروں طرف کی یہ زمینیں اس لئے تحویل میں لی تھیں تاکہ وہاں کسی طرح کی تعمیراتی سرگرمی

بارہمولہ جموں کشمےر کا پہلا دہشتگردی سے آزاد ضلع

شمالی کشمےر کے سرحد ی ضلع بارہمولہ کو دہشت گردی سے آزاد کرادےا گےا ہے ۔ےہ پہلا ضلع ہے جہاں اب کوئی دہشت گرد نہےں ہے وادی مےں نوے کی دہائی مےں شروع ہوئی دہشت گردی کے 30سالہ سےاہ باب ختم ہوگےا ہے ۔جموں کشمےر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے ےہ اعلان کےا اور اس کی تصدےق دلباغ سنگھ نے ساتھ ہی کہا کہ آتنکی آزاد ضلع ہوا ہے نا کہ دہشت گردی سے پاک ڈی جی پی نے آگے کہا کہ بارہمولہ ضلع مےں گذشتہ ہفتے کی کارروائی نے لشکر تےن آتنکی مارے گئے تھے ۔ان کے خاتمے کے ساتھ ہی بارہمولہ مےں سرگرم سبھی آتنکوادےوں کا خاتمہ کردےا گےاہے ۔مقامی دہشت گرددوں کے ساتھ ہی غےر ملکی آتنکی بھی سرگرم تھے ۔صرف تےن ہی مقامی ہشت گر د رہ گئے تھے ۔آتنک سے متاثرہ بارہمولہ مےں ہی 2016مےں دہشت گردوں نے اڑی کے فوج کے کےمپ پر حملہ کےا تھا اس حملہ کے جواب مےں اےک لاجواب فلم اڑی دی سرجےکل اسٹرائےک دےکھےں ےہ فلم دکھاتی ہے کہ کس طرح ہمارے جانباز کمانڈوں نے اڑی حملے کا بدلہ لےا اگر آپ نے ےہ فلم نہےں دےکھی توضرور دےکھےں ۔ےہ ہندوستان مےں بہترےن فلموں مےں سے اےک ہے ۔خوشی کی بات ےہ بھی ہے کہ فوج اور نےم فوجی فورس کے آپرےشن آل آوٹ مےںقابل قدر کام

غرےب کےلئے کم از کم آمدنی گارنٹی ےوجنا

کانگرےس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا چناو ¿ سے پہلے اےک بڑا سےاسی داو ¿ں چل دےا ہے کہ اگر 2019مےں کانگرےس کی سرکا ربنی تو وہ ہر غرےب کے کھاتے مےں اےک ےقےنی رقم جمع کرے گی ۔راہل گاندھی نے کہا اس کے علاوہ ان کی پارٹی اقتدار مےں آتی ہے تو ہر غرےب کے لئے کم از کم آمدنی گارنٹی ےوجنا لاگو کرےں گی ۔ چھتےس گڑھ مےں کسانوں کا شکرےہ ادا کرنے کےلئے منعقدہ کسان سمےلن مےں کانگرےس صدر نے اعلان کےا کہ ہر غرےب کے بےنک مےں کم ازکم رقم جمع کی جائے گی ۔دےش مےں ےہ اپنی طرح کی پہلی ےوجنا ہوگی ۔جس مےں کوئی سرکار غرےبوں کو کم ازکم آمدنی کا گارنٹی دے گی ۔کانگرےس حکمت عملی سازوں کا کہنا ہے کہ دےش کے الگ الگ حصوں مےں چناو ¿ مہم کے دوران راہل گاندھی چنا و ¿ منشور مےں کئے گئے بڑے وعدوں کا اعلان کرےں گے ۔ان سبھی اعلانات کو پارٹی اپنے لوک سبھا چناو ¿ منشور مےں شامل کرے گی ۔واضح رہے کہ کئی دےش اپنے شہرےوں کی کم از کم آمدنی ےقےنی کرتے ہےں اگر کسی شہری کی آمدنی کم از آمدنی کم ہے تو سرکار مختلف طرےقوں سے اس فرق کو پورا کرتی ہے ۔1968مےں فرانس ان ملکوں مےں تھا جس نے کم از کم آمدنی کی گارنٹی ےوجنا لاگو کی ۔رےونےوطے نام سے

راشٹر گورو سے اترکر ملزمان کی قطار میں

چندرا کوچر بینکنگ سیکٹر کا ویسا ہی نام رہی جیسا آئی ٹی سیکٹر میں ستیم کمپیوٹرس کے مالک بی رام لنگا راجو کا تھا ۔دونوں اپنے اپنے میدان میں اونچائیوں پر ہونے کے باوجود گھوٹالوں میں ملوث پائے گئے چندا کوچر کو 2011میں دیش کا اتنا بڑا اعزاز پدم بھوشن دیا گیا لیکن کالی کمائی کے لالچ نے راشٹر کے گورو کے عہدے سے اتار کر ملزما ن کی قطار میں لا کر کھڑا کر دیا ہے ۔چندا فور بیس اور فارچون کی دنیا کی سب سے طاقتور خواتین کی فہرست میں کئی برس تک رہیں دیش کے کسی بینک کی پہلی خاتون سی ای او چندا کا تعلق راجستھان کے شہر جودھپور سے ہے ۔2009میں 48سالہ چندا کسی بینک کی سب سے نوجوان سی ای او تھیں کوچر نے 1984میں بطور مینجمینٹ ٹرینگ کے طور پر آئی سی آئی سی آئی بینک میں کام شروع کیا تھا اور 2009میں بینک کی ایم بی اور سی ای او بنی شوہر کی کمپنی کو فائدہ کے بدلے ویڈیو کون گروپ کو 3000ہزار کروڑ کا قرض دے کر بینک کے فنڈ کو داﺅں پر لگانے کے الزامات سے گھریں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق ایم ڈی چندا کوچر کے اب ستارے گردش میں ہیں ۔سی بی آئی کے مطابق یہ ویڈیو کون گروپ کو قرض دینے کے عوض میں آئی سی آئی سی آئی بینک

راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کا پلان- بی

مرکزی وزیر و سابق بھاجپا صدر نتن گڈکری پچھلے کچھ عرصہ سے متنازع بیان دے رہے ہیں ان کے تازے بیان پر تو سیاست گرما گئی ہے ۔انہوںنے اتوار کو ممبئی میں کہا کہ جو نیتا جنتا سے بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں لیکن وہ وعدے پورا نہیں کر پاتے ،جنتا ان کی پٹائی کرتی ہے۔مودی سرکار میں ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ و شپنگ ٹرانسپورٹ اور آبی وسائل وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ وہ کام کرتے ہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی ہے کہ گڈکری کے نشانے پر وزیر اعظم نریندر مودی تھے اپوزیشن مودی پر عوام سے جھوٹے وعدے کرنے کا الزام لگاتی رہی ہے ۔کانگریس نیتا منیش تواری نے ایک مہاورے کا تذکرہ کرتے ہوئے ''کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ''سے صاف ہے کہ گڈکری کی نظر وزیر اعظم کی کرسی پر ہے اور ان کے نشانے پر مودی تھے تواری کا کہنا تھا کہ گڈکری نے پہلے بھی کہا تھا پارٹی کو اقتدار میں آنے کا اندازہ نہیں تھا اس لئے جو بھی دماغ میں آیا وہ وعدے کر دئے تیواری کا کہنا ہے کہ گڈکری کے ان دونوں بیانوں سے صاف ہے کہ ان کے نشانے پر کون تھا؟این سی پی کے ترجمان نواب ملک کا بھی کہنا تھا کہ گڈکری کا بیان مودی کی

لوک سبھا چناﺅ سے پہلے آخری اسمبلی ضمنی چناﺅ

ہریانہ میں جند اور راجستھان کے رامگڑھ اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی چناﺅ ختم ہوگئے پیر کو جند میں تشدد کے چھوٹے موٹے واقعات کے درمیان 76فیصدی پولنگ ہوئی ۔حلقے کے کئی دیہات میں دیر شام تک ووٹ پڑتے رہے ۔ای وی ایم میں خرابی کے سبب آدھا درجن پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈلنا بند رہا اور کئی طرح کی افواہیں اڑیں 31جنوری کو پتہ چلے گا کہ جند کی عوام نے کس کو پسند کیا ہے ؟ادھر رامگڑ(راجستھان)میں 7دسمبر کو اسمبلی چناﺅ سے کچھ دن پہلے بسپا کے امیدوار لکشمن سنگھ کے دیہانت کے بعد اس سیٹ پر چناﺅ ملتوی کر دیا گیا تھا ۔پیر کو یہاں بھی ووٹ پڑئے یہ دونوں ضمنی چناﺅ آنے والے عام چناﺅ سے پہلے آخری ضمنی چناﺅ ہیں ۔ایسے میں کانگریس ،بھاجپا دونوں کے لئے وقار کا اشو بن چکے ہیں دونوں سیٹوں کے نتیجے 31جنوری کو آئیں گے جند میں اینڈین نیشنل لوک دل ایم ایل اے ڈاکٹر ریچندر مڈا کی موت کے بعد ضمنی چناﺅ ہوئیے ہیں اس میں کانگریس کے رندیپ سورجیوالا تو بی جے پی نے ہری چندر کے بیٹے کرن مڈا کو ٹکٹ دیا ہے ۔جن نائک پارٹی کے لیڈر دگ وجے سنگھ چوٹالہ اور انلو کے امید سنگھ اور لوک تنتر رکشا پارٹی کے ونود اراری کی ساکھ داﺅں پر لگی ہوئی ہے ۔یہ ض

عام چناﺅپانی پت کے یدھ جیسا

کولکاتہ میں اپوزیشن ایکتا ریلی پر تکتہ چینی کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مہا گٹھ بندھن کی کوشش دیش کی عوام کے خلاف ہے ان کی دنیا اپنے پریوا ر بھائی - بھتیجے کو آگے بڑھانے پر مرکوز ہے جس طرح مغربی بنگال میں سیاسی پارٹی کو اس کا پروگر ا م کرنے سے روک دیا جاتا ہے ،جمہوریت کا گلا گھوٹنے والے ،پنچایت چناﺅ کمیں پرچے داخل کرنے والوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے جب وہاں اکھٹے ہو کر جمہوریت بچانے کی بات کرتے ہیں تو منھ سے نکلتا ہے واہ کیا سین ہے ۔سلواسہ میں میڈیکل کالج کے سنگ بنیاد کے بعد وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری نیت دیش کی ترقی کی ہے ۔پریوار کے وکاس کی نہیں نہ تو ہماری پالیسی ہے اور نہ ہمارا ارادہ ہے ۔یہی صاف نیت اور واضح پالیسی ان کو (اپوزیشن)کو ذرا کھٹک رہی ہے انہیں دقت ہے کہ مودی کرپشن کے خلاف اتنی بڑی کارروائی کیوں کر رہے ہیں ؟اقتدار کے گلیاروں میں گھومنے والے بچولیوں کو مودی نے باہر کیوں نکال دیا ۔غریبوں کے راشن ،پینشن اور ان کو ملنے والے حق پر کنڈلی مارے بیٹھے دلالوں کو باہر کیوں کر رہا ہے ؟اپنے پریوار اور سلطنت کو بچانے کے لئے وہ کتنے بھی گٹھ بندھن بنا لیں وہ اپنے فعل سے ب

تینوں بڑے ایوارڈ پانے والے دنیا پہلے کھلاڑی -وراٹ کوہلی

ٹیم انڈیا میں کپتان وراٹ کوہلی ایسے کرکٹروں میں سے ایک ہیں جنہوںنے میدان پر ریکارڈ بنائے ہیں ۔ساتھ ہی میدان کے باہر بھی ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔وراٹ کوہلی دنیا کے پہلے ایسے کھلاڑی بنے ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کے تین بڑے ایوارڈ جیتے ہیں ۔سال کے سب سے عمدہ کھلاڑی کا خطاب تو انہوںنے جیتا ہی ہے لیکن وہ ٹیسٹ کرکٹ کے بھی سب سے بہترین کھلاڑی اعلان کئے گئے ہیں ۔اور ونڈے کرکٹ کے بھی ۔کسی نے ابھی تک یہ تینوں ایوارڈ ایک ساتھ نہیں جیتے تھے ۔کوہلی کے سب سے زیادہ چھ آئی سی سی ایوارڈ ہو گئے ہیں ۔کمار سنکارا نے چار ایوارڈ جیتے ہیں آئی سی سی نے کوہلی کو سال2018میں شاندار کھیل کی بنیاد پر اپنی تینوں ٹیسٹ اور ونڈے ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا ہے وراٹ نے آئی سی سی کھلاڑی کی شکل میں سرگیر فیلڈ سربیرس ٹرافی مسلسل دوسری مرتبہ جیتی ہے ۔ٹیسٹ کرکٹ میں انہوںنے پچھلے سال تیرہ میچوں میں 55.08کی اوسط سے 1322اور ونڈے میں133.55کی اوسط سے1202رن بنائے ۔تینوں طرح کے میچوں میں وراٹ نے سال بھر میں 11سنچری اور 9ہاف سنچری لگائی سرگیر فلیڈ سربیرس ٹرافی کے لئے کوہلی ووٹنگ اکیڈمی کی اتفاق رائے سے پسند تھے دوس

کیا پرینکا کانگریس کےلئے ترپ کا پتہ ثابت ہوںگی؟

کانگریس نے لوک سبھا چناﺅ سے ٹھیک پہلے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے ۔راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو وارانسی اور یوگی آدتیہ ناتھ کے علاقہ والے اترپردیش کو نشانہ طے کر کے پرینکا گاندھی واڈرا کو پارٹی کا سیکریٹری جنرل بنا کر مشرقی یوپی کی لوک سبھا سیٹوں کی ذمہ داری دے کر بہت دنوں سے انتظار کر ترپ کا پتہ چل دیا ہے ۔پرینکا فی الحال بیرونی ملک میں ہیں وہ فروری کے پہلے ہفتے میں وطن واپس لوٹیں گی ۔وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ یوپی سے ہی چناﺅ میں کامیاب ہوتے ہیں اس علاقہ میں پرینکا کو اتار کر راہل نے کہا کہ ہم یوپی میں بیک فٹ پر نہیں بلکہ فرنٹ فٹ پر کھیلیں گے ۔پرینکا کے بڑی سیاست میں شامل ہونے پر بھاجپا نے بھلے ہی یہ رد عمل ظاہر کیا ہو کہ یہ راہل گاندھی کی ناکامی ہے اور پریوار واد کا نیا ثبوت ہے لیکن اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ان کے آنے سے کانگریس ورکروں میں ایک نیا جوش آئے گا ۔قیاس آرائیاں تو ابھی سے لگنے لگی ہیں کہ ممکن ہے کہ پرینکا وارنسی سے وزیر اعظم مودی کے خلاف چناﺅ لڑیں اگر ایسا ہوتا ہے تو ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ پوری اپوزیشن پرینکا کی حمایت میں اتر آئے ۔کاف