اشاعتیں

اگست 11, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہنڈن برگ رپورٹ اور سیبی چیف !

امریکی ریسرچ کمپنی ہنڈن بر گ نے بازار ریگولیٹری سیبی کی چیئر پرسن مادھوی پوری بوچ پر ایک بار پھر سوال کھڑے کئے ہیں ۔ہنڈن برگ نے اپنے سرکار ی ایکس اکاو¿نٹ پر داستان ذوق کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مادھوی کی صفائی والے بیان ہماری رپورٹ میں کہی گئی باتوں کا اقبال کیا گیا ہے اور اس سے کئی نئے اہم ترین سوال بھی کھڑے ہوئے ہیں ۔قابل ذکر ہے کہ سیبی اور اڈانی گروپ نے ہنڈن برگ کے الزامات کو بے بنیاد بتایا ۔ہنڈن برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیبی کی چیف مادھوی بوچ پر اڈانی گروپ نے سے جڑے غیر ملکی فنڈ میں حصہ داری ہونے کے الزامات کو مادھوی نے بے بنیاد اور کردار کشی کی کوشش بتایا ہے ۔ہنڈن برگ نے اپنے جواب میں کہا بوچ کے جواب سے تصدیق ہوتی ہے ان کی سرمایہ کاری برموڈہ ماریشش کے فنڈ میں تھا الزام ہے کہ گوتم اڈانی کا بھائی ونود اڈانی کے ذریعے شیئروں کی قیمت بڑھاتا تھا اسے مفادات کے ٹکراو¿ کا بڑا معاملہ مانا جارہا ہے ۔ہنڈن برگ نے کہا مادھوی بوچ نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے جو مشاورتی کمپنیاں قائم کیں جن میں بھارتیہ اور سنگھا پور کی یونٹ شامل ہے ۔وہ 2017 میں سیبی میں ان

نیا بھاجپا صدر چننے میں اڑچنیں کیاہیں؟

بھارتیہ جنتا پارٹی کا نیا فل ٹائم صدر کون ہوگا؟ پارٹی صدر کے طور پر جگت پرکاش نڈا کے عہدے کی میعاد ختم ہو گئی ہے یہی وجہ ہے کہ سیاسی حلقوں میں ہرطرف اس سوال پر تذکرہ جاری ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو دہلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے گھر پر اسے لیکر گہرا غور وخوض کیا گیا ۔رپورٹ کی مانیں تو اس میٹنگ میں راجناتھ سنگھ کے علاوہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ ،بی جے پی جنرل سیکریٹری جی ایل سنتوش کےساتھ ساتھ آر ایس ایس کی طرف سے جنرل سکریٹری دتاترے حوض بلے اور جوائنٹ سکریٹری ارون کمار شامل رہے ۔حالانکہ نئے صدر کے لئے کئی ناموں پر غور ہوا لیکن کسی بھی نام پر رائے نا بن سکی ۔ایسے میں سوال یہی ہے کہ آخر بھاجپا کو اپنا صدر چننے میں اتنی تاخیر کیوں ہو رہی ہے ؟آر ایس ایس چاہتا ہے کہ اس سال ہونے والے 4 ریاستوں کے اسمبلی چناو¿ ختم ہونے کے بعد عام اتفاق رائے سے نیا صدر بنے ۔جبکہ بھاجپا چاہتی ہے کہ انتخابات سے پہلے نیا صدر پارٹی کی کمان سنبھال لے ۔چناو¿ میں دو ماہ کا وقت مشکل سے بچا ہے ۔ایسے میں بھاجپا صدر کے عہدے پر کسی نئے شخص کو لانے سے مشکلیں ہوں گے چونکہ انہیں بہت سی باتوں کو سمجھنے میں وقت لگے

منی پور میں نارکتا تشدد!

پچھلے دنوں منی پور کے وزیراعلیٰ این ویرن سنگھ نے دعویٰ کیا تھا کہ ریاست میں تشدد کی حالت آہستہ آہستہ کم ہورہی ہے اور قتلوں میں روک لگی ہے انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ریاست میں ا پوزیشن خمیوں کی میٹنگیں بھی ہوئی ہیں جہاں امن کی بات ہوئی لیکن بنیادی حقیقت منی پور میں وہی ہے جو پچھلے کئی برسوں سے دیکھ رہے ہیں کچھ بھی نہیں بدلا ہے ۔منی پور میں پچھلے سال مئی میں دنگا ایک بار پھر شروع ہوا جب رافیل گھاٹی میں مقیم میتئی اور پڑوسی پہاڑی علاقوں میں رہنے والے کوکی فرقہ کے درمیان ذاتی تشدد میں 200 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ۔منی پور میں دنگا رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ریاست کے تکنوپال رضاکاروں کے درمیان گولاباری میں 4 مسلح لوگوں کی موت ہو گئی ۔حکام نے اتوار کو یہ جانکاری دی پولیس نے بتایا کہ مولنوچ علاقہ میں مڈبھیڑ میں یونائٹڈ کوکی لبریشن فرنٹ کے ایک انتہا پسند اور ایک ہی فرقہ کے تین دیہاتیوں نے یوکے ایل ایف کے خود ساختہ چیف ایس ہاو¿کپ کے گھر کو پھونک دیا ۔حکام نے پیچھے کے علاقہ میں وصولی کی وجہ ہوسکتی ہے ۔ضلع میں سیکول کے سابق ممبر اسمبلی مستھنگن کی 59 سالہ دوسری بی

مشرقی وسطیٰ جنگ کے دہانے پر !

پچھلے کچھ مہینوں سے مشرقی ایشیا میں جنگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں ایک طرف اسرائیل اور امریکہ ہیں تو دوسری طرف ایران ،یمن ،عرازق ،حزب اللہ اور کئی عرب ملک ہیں ۔عرب طاقتوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے ہی مٹادیں گے ۔یاد رہے حال ہی میں اسرائیل پر الزام ہے کہ اس نے کئی خود ساختہ دہشت گرد سرغناو¿ں کو موت کے گھات اتارا ہے ۔اسماعیل ھنیہ کا تو ایران کی راجدھانی تہران میں انتہائی محفوظ زون میں مار گرایا اسی طرح حزب اللہ کے کمانڈر ،حماس کے بڑے لیڈر کو بھی مارڈالا گیا تھا ۔ایران اسی کابدلہ لینے کی قسم کھا چکا ہے ۔اور اسرائیل پر حملے کی تیاری میں ہے ۔اس دوران ایران نے اپنی حمایتی گروپوں حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے بھی شروع کر دئیے ہیں ایران خود بھی کسی بھی وقت سیدھے اسرائیل کیخلاف جنگ میں اتر سکتاہے ۔اسرائیل پر امکانی بڑے حملے کو دیکھتے ہوئے امریکہ بھی اسرائیل کی حمایت میں چوکس ہو چکا ہے ۔امریکہ نے اپنے جنگی ہوائی بیڑے خلیج میں تعینات کر دئیے ہیں ۔حزب اللہ مسلسل اسرائیل پر راکٹوں میزائلوں سے حملے کررہا ہے جس میں اسرائیل کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔اسرائیل بھی غزہ ا

دھنکھڑ کو ہٹانے کے لئے پرستاو ¿ کی تیاری !

راجیہ سبھا کے چیئرمین و نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کے مبینہ جانب دارانہ رویہ سے ناراض اپوزیشن انہیں عہدے سے ہٹانے کا پرستاو¿ لانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ان کے خلاف آئین کی دفعہ 67 کے تحت نوٹس دے سکتا ہے ۔چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لئے اس نوٹس پر 87 ممبران پارلیمنٹ نے دستخط بھی کر دئیے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 67(B) کے تحت نائب صدر کو راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر سبھی اس وقت کے ممبران کے اکثریت سے پاس اور لوک سبھا میں رضامند کا پرستاو¿ پاس کرکے ہٹایا جاسکتا ہے ۔اس کے لئے کوئی بھی پرستاو¿ تب تک ایوان میں پیش نہیں کیا جاسکتا جب تک پرستاو¿ پیش کرنے کے ارادے سے کم سے کم 14 دن کا نوٹس نا دیا گیا ہو ۔حالیہ راجیہ سبھا کی پارٹی کمیٹی کچھ ایسی ہے راجیہ سبھا میں ابھی 225 ممبران ہیں ۔بھاجپا کے 86 ممبروں سمیت این ڈی اے کے 101 ایم پی ہیں جبکہ انڈیا اتحاد کے 87 ممبر ہیں ایسے میں وائی ایس آر سی پی کے 11 بیجو جنتا دل کے 8 ۔اننا ڈی ایم کے کے 4 ممبروں کو ملا کر 32 ممبروں کا رول اہم ہوگا ۔حالانکہ 3 ستمبر کو راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کا چناو¿ ہے کم سے کم 10 سیٹیں بھاجپا

ونیش_ _ بھارت کا گولڈ تم ہی ہو!

پیرس اولمپک 2024 کے پہلے گولڈ میڈل کے لئے دیش کی 140 کروڑ امیدیں 100 گرام وذن تلے دب کر کچل گئی ۔بھارت کے پہلوان ونیش پھوگاٹ نے فائنل میچ کےلئے 50 کلو زمرے میں بدھوار کو صبح وذن کرایا تو 100 گرام زیادہ نکلا ۔اولمپک کے سخت قوائد کے چلتے وہ فائنل میں کھیلنے کے لئے نہ اہل ہو گئیں اور اس خبر سے جہاں 140 کروڑ دیش واسیوں کا دل ٹوٹ گیا ۔وہیں پورے دیش میں کہرام مچ گیا ۔ٹوکیوں اولمپک میں مایوس کن پرفارمنس دینے والی ونیش پھوگاٹ کی واپسی کی کہانی دل ٹوٹنے کے ساتھ ختم ہو گئی ۔جب ان کا وژن 50 کلوں سے 100 گرام زیادہ پایا گیا پھوگاٹ کو اس اندازہ پہلے سے ہی تھا کے وہ اس سال پہلے ہی اپریل میں کہہ چکی تھی کے وہ 50 کلو گرام کٹیگری کو دیکھتے ہوئے اگلے 4 مہینوں میں وژن بیلنس رکھنا چنوتی ہوگا مجھے اپنے وژن کو بہتر طریقہ سے کنٹرول میں رکھنا ہوگا ۔میں نے لمبے عرصے تک وژن کم کر 50 کلو تک کر لیا انہوںنے وژن میں تبدیلی اسلئے کی کے کیوں کے میرے پاس اور کوئی متبادل نیں بچا تھا میں خوش ہوں کے اولمپک میں کھیلنے کا موقع ملا ونیش چاہتی تھی کے 53 کلوں گرام کٹیگری میں کھیلیں لیکن انڈین کشتی فیڈریشن حکام نے کہا کے یا تو