اشاعتیں

اکتوبر 22, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حما س کی چال مےں بھنسے امریکہ - اسرائےل!

حماس کی ڈملومیٹک چالوں کے آگے امریکہ ،اسرائےل اور تمام مغربی دےش فےل ہوتے نظر آ رہے ہےں اتنے دنوں سے غزہ پٹی پر زمینی جنگ کے لئے پوری طرح الرٹ کھڑا ہے لیکن غزہ مےں گھسنے کی ہمت نہےں کر پا رہا ہے لاکھوں فوجی ٹےنک اور بکھتر بند گاڑےاں جہاز سبھی پوری طرح چوکس ہے لیکن وہ غزہ پر زمینی حملہ کرنے سے قطرا رہے ہےں حما س کی حکمت عملی سوچ بوچھ کے آگے ےہ سب فےل ہوتے نظر آ رہے ہےں اس دوران حماس نے نہ صرف ساری دنےا کے مسلمان کی ہمدردی حاصل کر لی ہے بلکہ امریکہ اور چےن کو بھی آمنے سامنے کھڑا کر دیا ہے اسرائےل کو حماس کے کے بےچ چل رہی جنگ دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ آہستہ آہستہ ورلڈ وار کی طرف بڑھ رہی ہے اب وقت کے ساتھ سارائےل حماس حزب اللہ جنگ اور زےادہ خطرناک ہوتی جا رہی ہے ،جس مےں آہستہ آہستہ دوسرے ملکوں کی بھی اےنٹری ہو رہی ہے امریکہ کا جنگی بےڑا اسرائےل کے قرےب سمندر مےں کھڑے ہوکر پہرا دے رہا ہے اس درمےان اب چےن نے بھی اپنے جنگی بےڑوں کو مڈل اےسٹ مےں بھےج دےا ہے میڈےا رپورٹ کے مطابق اسرائےل غزہ جنگ پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان چےن نے وستی مشرق مےں 6 جنگی بےڑے بھےجے ہےں غزہ پٹی پر اسرائےل اور حماس کے دہشت

جہنم سے ہو کر آئی ہوں!

حماس کے قبضہ سے آزاد ہونے کے بعد 85 سالہ اسرائےلی شہری ےو ےے وےد لف شٹس کا کہنا ہے میں جہنم سے ہوکر آئی ہوں2 ہفتے تک ےلگمار اور اےک دوسری خاتون جورت ووپر کو حماس نے پیر کی شام کو آزاد کر دیا رہا ہونے کے بعد لف شٹسنے بتاےا کہ حما س کے بائک سوار بندوک دھارےوں نے ان کا اور ان کے شوہر کا اغوا کر لیا تھا اور ان انہیں غزا کے نیچھے بنی سرنگوں کے مکڑ جال مےں لے گئے تھے لے جانے کے دوران انہیں چھڑی سے پیٹا گےا۔لیکن زےادہ تر ےرگمالوں کے ساتھ اچھا برتاﺅ کیا گےا ۔اےک ووڈےو مےں انہیں رہائی سے پہلے حماس کے بندوک دھارےوں سے ہاتھ ملاتےں ہوئے دکھاےا گےا انہےں غزا اور مصر کے درمےان رفا کراسنگ پر بےن الا قوامی رےڈ کراس کو سونپا گےا وہ بندوک دھاری کو سلام کرتے ہوئے نظر آتی ہے ۔اس ہبو لفظ کا مطلب ہے امن لفٹ شٹس اور ان کے شوہر کو ساتھ اکتوبر کو جنوبی اسرائےل کے علاقہ کبروٹس سے اغوا کر لے گےا تھا حماس نے وہاں اندھےرے حملہ کرکے کہرام مچا دےا تھا یہاں کے ہر چار افراد مےں سے 1 کی ےا تو جان چلی گئی ےا بھر انہیں اغوا کر لیا گےا تھا ۔ان مےں بچے بھی شامل ہےں رہائی کے چند گھنٹوں کے بعد تل ابیب کے اسپتال مےں اخباری نم

نواز شریف کی گھر واپسی !

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد پاکستان لوٹ آئے ہیں ۔انہوںنے اپنی گھر واپسی کے پہلے ہی دن اپنے حمایتیوں کی ایک بڑی ریلی کی اور لاہور کبھی پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کا گڑھ مانا جاتا تھا۔لیکن بعد میں عمران خان کی حمایت میں نظر آنے لگا۔نوازشریف کی ریلی سے ان کے سیاسی مستقبل کا اشارہ ملتا ہے ۔اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ وہ آنے والے دنوں میں ہونے والے عام چناو¿ میں اپنی پارٹی کے نظریہ کو صاف کریں گے ۔اپنی تقریر میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ان کا بدلے کی سیاست میں کوئی بھروسہ نہیں ہے اور وہ دیش کو اقتصادی ترقی کی راہ پر آگے بڑھانا چاہتے ہیں ۔پاکستان کے سیاسی مبصر ان کے نظریہ کی تعریف کررہے ہیں ۔وہیں کچھ تزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ انہوں نے اپنے خطاب میں دیش کے فوجی ادارے کو سخت پیغام دیا ہے ۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ فوج نے انہیں اقتدار سے ہٹانے میں اہم رول ادا کیا تھا ۔وہیں کچھ نکتہ چینی کرنے والوں کو کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے کوئی روڈ میپ پیش نہیں کر سکے ۔سب سے پہلے بعد نواز شریف کے خطاب کے خاص نکتوں کی ہے نوازشریف لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ا

غزہ ،وےسٹ بےنک ،شام ،لبنان سبھی نشانے پر !

اسرائےل کے جنگی جہازوں نے اور اتوار کو پورے غزہ مےں کئی مقامات پر پر حملے کئے ساتھ ہی اس نے شام مےں دمشق اور دو ہوائی اڈوں اور فلسطےن خطہ وےسٹ بےنک مےں واقع اےک مسجد پر حملہ کیا اس کو مبنیہ طور پر اس مسجد کا دہشت گردوں نے استعمال کیا تھا سرائےل میں لبنان کے حزب اللہ آتنک وادی گروپ پر بھی گولے برسائے ۔وہیں حزب اللہ نے کہا کہ حماس کی جنگ میں اس کا اہم رول ہے مگر اسرائےل غزہ پٹی پر زمینی حملہ کرتا ہے تو اسے اس کی بھاری قےمت چکانی ہوگی۔حزب اللہ کے ڈپٹی ڈیلر شےخ نعےم قاسم کا ےہ بےان اس وقت آےا جب اسرائےل نے جنوبی لبنان میں بمباری اور ڈرون سے حملے کئے ہےں ۔ساتھ ہی حزب اللہ نے اسرائےل کی طرف راکیٹ اور مزائےل داغی اس نے دعویٰ کیا کے اس کے 6 لڑاکے مارے گئے اور 2 ہفتے پہلے شروع ہوئی جنگ کے بعد اےک دن مےں مارے گئے لوگوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔ادھر پوری دنےا مےں اسرائےل کی طرف سے بے قصور فلسطےنےوں پر ہوئے بربر حملے کی مذمت شروع ہو گئی ہے ۔عام فلسطےنی شہرےوں کے مارے جانے سے ہائے توبہمچ گئی ہے اب فلسطینیوں کے لئے ہر جگہ سے راحتی سامان پہنچنے لگے ہےں ۔بھارت سرکار کو ےہ احساس ہو گےا ہے کہ اس نے جنگ کے

سوالوں مےں گھری ترنمول ایم پی مہوا !

پارلیمنٹ مےں سوال کے بدلے رشوت معاملے مےں ترنمول اےم پی مہوا مےوترا کی مشکلیں بڑھ گئی ہےں ۔ہیرا نندانی گروپ کے سی ای او درشن ہیرا نندانی نے جمعرات کو الزام لگاےا تھا کہ مہوا مےوترا نے وزےراعظم نرےندر مودی کو بدنام کرنے کے لئے گوتم اڈانی کو نشانہ بناےا ۔ہیرا نندانی پر اڈانی گروپ کے بارے مےں سوال پوچھنے کے لئے مہوا کو پیمنٹ دےنے کا الزام لگاےا ہے۔ہیرا نندانی کے پرائیوےٹ حلف نامے کو ان کے سرکاری گواہ بننے کی شکل مےں دےکھا جا رہا ہے ۔ہیرا نندانی نے اپنے حلف نامے کے ذرےعہ 12 نکات مےں اپنی بات رکھی ہے ۔حلف نامہ میں ہیرا نندانی نے مانا کہ مہوا اڈانی پر نکتہ چینی صاف ہے ۔اس لئے ایم پی کے لاگ اِن اور پاسورڈ کا استعمال کررہے اڈانی کے بارے میں اطلاعات دی ہیں ۔کاروباری کا دعویٰ ہے کہ مہوا نے ان سے مہنگی اور ضروری چیزوں کی مسلسل مانگ کی ۔ان میں دہلی میں ان کے سرکاری بنگلے کی تزئین کاری میں مدد سفر خرچ ،اور ملک و بیرون ملک کے دوروں میں مدد شامل تھی ۔ہیرا نندانی نے الزام لگایا کہ مودی کو بدنام کرنے کیلئے گوتم اڈانی پر نکتہ چینی میں کئی صحافیوں نے بھی غیر مصدقہ خبروں کے ذریعے مہوا کی مدد کی ۔ادھر مہوا

من مرضی سے گرفتار نہےں کر سکتی ای ڈی!

پچھلے کچھ عرصے سے انفورسمنٹ ڈائرکٹرےٹ ےعنی ای ڈی تنازعات مےں پھنسی ہوئی ہے ۔عدالتےں کئی مقدموں مےں ای ڈی کو اس کے اختےار کی حد کو ےاد کراتی رہی ہے ۔تازہ کیس منی لاڈرنگ اےکٹ (پی اےم ایل اے)کی دفعہ 19کو لیکر ہے ۔دہلی ہائی کوٹ نے بدھوار کو کہا کہ پی اےم اےل اے کی دفعہ 19کے تحت کسی شخص کو گرفتار کرنے کا ای ڈی کے پاس لا مہدود اختےار نہےں ہے ۔کورٹ کی ےہ رائی زنی آشیش متل نائک کے ذرےعہ اےڈو کانپ معاملے مےں ای سی آئی آر کے منسوخ کرنے کی مانگ والی عرضی پر سماعت کے دوران آئی تھی سماعت کے دوران جسٹس انوپ جے رام منچندانی نے کہا کہ کسی شخص کو گرفتار کرنے سے پہلے اےجنسی کو سب سے پہلے مناسب بھروسہ رکھنا چاہئے گرفتار کردہ شخص پی اےم اےل اے کے تحت قصوروار ہے کہ نہےں نہ کہ کسی دوسرے اےکٹ کے تحت ،دوسرے سے بھروسے کے سبب کو تحرےر طور پر درج کیا جانا چاہئے ۔تےسرا اےسا بھروسا اس میٹر پر مبنی ہونا چاہئے جو ملزم کے پاس ہے ۔عدالت نے ےہ بھی کہا کہ پی اےم اےل اے کی دفعہ 50 کے تحت سمن جاری کرتے نہ کہ ای ڈی کے اختےارات مےں گرفتاری کی پاور شامل ہے بھی جسٹس منچندانی نے کہا کہ ای ڈی کے ذرےعہ گرفتاری کے اندےشے والا شخص