اشاعتیں

مارچ 6, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آسام کے وزیراعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر

آسام میں گوہاٹی کی ایک عدالت میں پولیس کو کانگریس ایم پی عبد الخلیق کی شکایت پر ریاست کے وزیراعلیٰ ہمنت وسوا شرما کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ھدایت دی ہے ۔ویسے ایسا کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے جب مکھیہ منتری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی احکامات دئیے ہوں ۔شکایت میں وزیراعلیٰ پر ایک بے دخلی مہم کے دوران بھڑاس کن بیان دینے کا الزام لگایا گیا ۔سرما کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے دسپور تھانہ کے انکار کرنے پر کانگریس ایم پی خالق نے عدالت میں دستک دی تھی ۔ڈپٹی شعبہ جاتی جوڈیشیل مجسٹریٹ بسوا دیت بروسہ کی عدالت میں دسپور تھانہ کو فریق کی شکایت کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ۔شکایت میں کہا گیا ہے کہ دارنگ ضلع کے گروپ خرقی میں چلائی گئی مہم سال 1985میں آسام آندولن کے دوران ہوئے واقعات کا بدلا تھا ۔جس میں کچھ لڑکے مارے گئے تھے خالق نے 29دسمبر کو دسپور تھانہ میں شکایت درج کرائی تھی ۔لیکن اس نے کوئی کاروائی نہیں کی پیر کو عدالت کو ملے حکم میں کہا کہ سوسی دسپور کو شکایت میں بیان شدہ الزامات کی بنیاد پر معاملہ درج کرنے اور معاملے کی منصفانہ جانچ کرنے اور جلد سے جلد اس پر عمل کرنے کی ھدایت

پی ایم کی اپیل رنگ لائی!

یوکرین کے شہر سومی میں پھنسے 694طلبہ کو محفوظ جگہ پر پہونچانے کی خبر آئی جو واقعی بڑی راحت دینی والی تھی ۔کیوں کی وہاں حالات بد سے بدتر ہو رہے تھے ۔ انہیں منگلوار کو بسوں میں بٹھاکر ایلیا کی طرف روانہ کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی روسی صدر ولادی میر پوتن و یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی سے بات چیت کے الگے دن جنگ زدہ سومی سے سبھی 694طلبہ کو محفوظ نکالا گیا ۔ مرکزی وزیر ہر دیپ سنگھ پوری نے بتایا کہ منگل کی صبح محفوظ ہیومن گلیارے گھومنے کے بعد سبھی ہندوستانی طلبہ کو بسوں سے دو لت آباد شہر کیلئے روانہ کیا گیا یوکرین کی نائب وزیر اعظم مارینا نے بتایا کہ روسی فوج نے ریڈ کراس کو خط لکھ کر جنگ بند ی پر رضامندی جتائی اس کے بعد مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجے سے رات 9بجے تک گولے نہیں برسائے گئے ۔سومی کے علاوہ کیو اور کھارکیو وغیرہ علاقوں میں گولہ باری روک دی گئی ہے۔ اس گلیارے کے ذریعے انسانی ضرورت کا سامان جنگ زدہ شہر سومی میں بھیجا گیا۔نائب وزیر اعظم بیرے سچک نے دوہرایا کہ لوگوں کو روس اور بےلاروس کے راستے نکلنے کی تجویز قطعی منظور نہیں تھی۔ دو دنوں تک سومی میں جم کر گولہ باری اور بھاری تب

نیٹو جنگ میں گھی ڈالنے کا کام کر رہا ہے!

روسی ہوائی حملوں کامقابلہ کرنے کے لئے نیدر لینڈ ، یوکرین کو راکیٹ لانچر دے رہا ہے ۔ایسٹونیا اینٹی ٹینک میزائل جیبلن بھیج رہا ہے ۔پالینڈ و لطویائی میزائل کی سپلائی کررہے ہیں چیک بھی مشین گن اور رائفل و پستولیں ودیگر ہتھیار بھیج رہا ہے ۔لیکن سوئیڈن و فنلینڈ بھی یوکرین کے ہتھیاروں کی سپلائی کررہے ہیں ۔جرمنی بھی اسٹنگرش جیسے راکٹ لانچر بھیج رہا ہے ۔کل ملا کر 20دیش روس کیخلاف لڑائی کے لئے یوکرین کی ہتھیاروں سے مددکررہے ہیں ۔روس نے زیادہ تر نیٹو یا یوروپی یونین کے ممبر ہیں ۔اس بیچ نیٹو نے فوجی ساز و سامان کے ساتھ ساتھ بیس ہزار سے زیادہ فوجیوں کو روس اور بیلا روس کے سرحدی ممبر ملکوں میں اتارا ہے ۔روس پر یوکرین کے حملے میں یوروپی یونین کے دیشوں کو قریب لا دیاہے کیوںکہ انہیں لگتاہے پوتن ان کے لئے بھی خطرہ بن سکتے ہیں ۔یوروپی کمیشن کے چیئرمین ارسل وونیڈیر لیمن میں یوروپی پالیمنٹ میںکہا تھا کہ پچھلے چھ دنوں سے یوروپ کی حفاظت و اس کی حفاظتی تشویش میں اضافہ ہواہے ۔پچھلے دو دہائیوں میں ایسا نہیں ہوا بروسلس یوکرین کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا یوروپی کرن کررہا ہے ۔لیکن یوروپی ہتھیار کیا یوکرین کی جنگی

چناو ¿ لڑنے والے 90فی صد کی ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں !

دو مہینے تک چلنے والے سیاسی سنگرام سے ویسے تو ہر پارٹی اور نیتا اپنی جیت کا دعوی ٰ کر رہے ہیں لیکن جب چنا و¿ نتیجے آتے ہیں تو نظارہ کچھ اور ہی ہوتاہے۔ 1989سے لیکر اتر پردیش میں جتنے بھی اسمبلی چناو¿ ہوئے ہیں ان کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو ان میں 90فیصد امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوئی ہے۔ محض 10فیصد امیدوار ہی ضمانت بچا پاتے ہیں۔ اب 2022کے اسمبلی چناو¿ نتائج سے پتا چلے گا کہ کتنے امیدوارں نے اپنی ضمانتیں بچائیں ہےں ۔ اس اسمبلی چنا و¿ میں خاص طور پر دو پارٹیوں کے درمیان ہی ہار جیت کی لڑائی ہے ۔ ایسے میں اس بار ایسے امیدوارں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے۔اسمبلی چناو¿ 2022میں کل 4941امیدوار میدان میں ہیں جبکہ 2017میں 4853امیدوار میدان میں تھے اس مرتبہ صر ف چار سیٹیں ایسی تھیں جہاں 15سے زیادہ امیدوار میدان میں تھے ۔ اس بار پچھلے چناو¿ کے مقابلے تعداد کم ہے ۔ بتادیں اسمبلی چنا و¿ لڑنے کیلئے ہر امیدوار کو 5000رقم جمع کرنی پڑتی ہے۔ یہ رقم تب واپس ملتی ہے جب امیدوار کو اسمبلی سیٹ پر پڑی وو ٹ کا چھ فیصد ووٹ اسے ملے ہوں ۔ ایسا نہ ہونے پر امیدوار ضمانت رقم نہیں ملتی 1989کے بعد سے یو پی میں اسمب

کسان پہلے راج بدلیں اور پھر اپنی سرکار بنائیں !

میگھا لیہ کے گور نر ستیہ پال ملک نے کسانوں سے کہا کہ وہ لڑنے کیلئے پہلے سوالوں کو تو سمجھیں وہ سب سے پہلے راج بدلیں ،پھر متحد ہوکر اپنی سرکا بنائیں ۔گورنر ستیہ پال ملک اتوار کو گاو¿ں کڈیلا (جند)کے کنڈیلا خاب و ماجرا خاص کے ذریعے منعقدہ کسان سمان تقریب میں کہا کہ کسان خود کو طاقتور بنائیں ،لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب دہلی کے لا ل قلعہ پر خود کا جھنڈا لہرائیں گے ۔انہوں نے کسان ایک سال پہلے سے زیادہ وقت تک سڑکو ں پر دہلی کی گرمی ،سردی و بارش میں بے پر واہ ڈٹے رہے انہوں نے کہا کہ کھا پ ہماری طاقت ہے ۔ جب بھی کھا پو ں کی ضرورت ہوگی وہ ہمارے ساتھ ہیں ۔ وہ لڑکیوں کوپڑھانے اور اجتماعی کھانا بند کرنے اور جہیز روایت پر روک لگانے کی بھی اپیل کی ۔بتادیں کہ ستیہ پال ملک بھار ت سرکار کے میگھالیہ کے گورنر ہیں وہ اپنے متنا زعہ و سخت رائے زنی کیلئے بھی جانے جاتے ہیں لیکن تازہ بیان کا فی سنگین ہے ۔چنی ہوئی سرکا ر کو بدلنے کی اپیل کرکے انہوں نے ساری حدیں پار کردیں ان کے اس طرح کے بیانا ت کے سنگین نتائج ہوں گے ۔ (انل نریندر)

انڈین ریلوے نے تاریخ بنائی !

ساو¿تھ سینٹر ل ریلوے کے لوکو پائلٹ جی ایم پرساد کو جمعہ کا دن زندگی بھر یاد رہے گا۔ وہ ٹرین کے انجن میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو اور ریلوے کے سینئر حکام کو بٹھاکر سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے حیدر آباد سے ممبئی ریلوے راستے پر تیزی سے بڑھے جا رہے تھے ،مگر جس پٹری یہ ٹرین چل رہی تھی اسی پر گلہ گوڈا سیکشن کے پاس ایک دوسری ٹرین کا انجن کھڑا تھا ۔لیکن لو کا پائلٹ کو بریک نہ لگانے کے احکا ما ت تھے دوسری ٹرین کے انجن سے 300میٹر پہلے ہی کوچھ سسٹم میں اس ٹرین میں آٹو میٹک بریک لگا لیا ۔ لیکن یہ دیکھ کر لو کو پائلٹ کی جان میں جان آئی۔ ان کے منہ سے نکلا،ٹرین کی ٹکر نہیں ہوئی یعنی کوچھ کامیاب رہا ۔ یہ پس منظر دو پہر کو حیدر آباد ممبئی راستے پر سکندرآباد سے قریب 60کلو میٹر دور گلا گوڈا اور ٹٹری گوڈا کے درمیان دو ٹرینو کی آمنے سامنے سے ٹکر کو بچانے کا تجربے کا ہے ۔یہ تجربہ ختم ہونے کے بعد ریل منتری اشونی ویشنو نے کہا کہ ٹرین رکنے پر لو کو پائلٹ جی ایم پرساد کے چہرے پو خوشی دیکھنے لائق تھی ۔ انہوں نے پر ساد کو اسٹیج پر بلا کر پوچھا کہ کوچھ سے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئے گی ؟ اس پر ساد نے کہا کہ

ایک بار پھر پاکستان میں شیعہ مسجد کو نشانہ بنایاگیا!

پاکستان کے پشاور شہر میں ایک بار پھر شیعہ مسجد پر ہوئے فدائی حملے سے صاف ہے کہ یہ ملک اب اپنے ہی بنے دہشت گردی کے ان جال میں بری طرح پھنس گیا ہے ۔پاکستان کے پشاور شہر میں ایک شیعہ مسجد میں ہوئے فدائی حملے میں 62لوگوں کی مو ت ہو گئی اور 200سے زائدزخمی ہو گئے مقامی پولیس کے مطابق واردات قصہ خانوی جامعہ مسجد کا ہے جہاں شیعہ فرقہ کے لوگ جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے ۔دو حملہ آوروں نے پہلے پولیس ملازمین پر گولیاں چلائیں اور پھر مسجد میں گھس گئے ۔اس کے کچھ لمحے کے بعد دھماکہ ہوا ۔پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ راشد سید نے بتایا کہ ہم عہد کرتے ہیں ہم مسجد پر حملہ کرنے والے داعش کے حملہ آوروں کو گرفتار کریں گے ۔افغانستان ک سرحد سے لگے گڑبڑ زدہ علاقہ میں سب سے خطرناک حملوں میں سے ایک آتنکوادی آئی ایس خراسان کے دہشت گرد نے اپنے آپ کو بم سے اڑا لیا ۔اسلامک سٹیٹ سے جڑے و افغانتستان میں اسلامک سٹیٹ خراسن پرووینس نے حملے کی ذمہ داری لی ہے ۔لمبے عرصے سے پاکستان میں ایسے حملے ہو رہے ہیں ۔اور شیعہ فرقہ کو نشانہ بنایا جا تا رہا ہے ۔دہشت گرد تنظیم جس طرح سے پشاور میں دبدبہ بنائے ہوئے ہے ۔اور شیعہ ف

اکھلیش،ملائم کے بنگلوں کی صفائی !

ہندی اخبار دینک بھاشکر کی ایک رپورٹ کے مطابق 44ماہ سے کھالی اکھلیش اور ملائم کے پرانے بنگلوں کی صفائی کروائی جارہی ہے ۔یوگی کے افسر یوپی میں آخری مرحلے کا چناو¿ مکمل ہو چکا ہے ۔پرسوں یعنی 10مارچ کو نتیجے آنے والے ہیں لیکن سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔یوپی سرکار کے ریاستی پراپرٹی محکمہ نے اکھلیش اور ملائم سنگھ کے پرانے بنگلوں کی صفائی کروانا شروع کر دی ہے دلچشپ یہ ہے کہ اس محکمہ کی ذمہ داری سی ایم یوگی کے اپر چیف سیکریٹری ایس پی گوئل کے پاس ہے ۔لکھنو¿ کے وکرما دتیہ مارگ پر اور پانچ نمبرکے بنگلے اکھلیش و ملائم کو سابق وزیراعلیٰ کے نام پر الاٹ کئے گئے تھے مگر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جون 2018میں اسے خالی کرا دیا گیا ۔تین سال آٹھ مہینہ سے یہ بنگلے کسی کو الاٹ نہیں ہوئے تھے ۔جس وجہ سے کوڑا کرکٹ بھر گیا ۔بنگلہ نمبر 5کی دیوارون اور چھتوں پر پلاسٹر کے ساتھ لیپائی بھی کی جارہی ہے ۔سیشے بھی بدلے گئے ہیں ۔بہرحال کارپوریشن کو ای کو کچرا لیکر چپے سے باہر نکالا جا رہا ہے ۔سوال اٹھے کہ چناو¿ درمیان ایسا کیوں کیاگیا ۔غور طلب ہے کہ چیف سیکریٹری یا کیبنیٹ وزراءکو یہ بنگلے الاٹ کئے جا سکتے ہیں ۔وکرم

یوکرین نے روسی ٹینکوں کو روکا !

سنیچر کے روز یوکرین کی ایک خبررساں ایجنسی کے کانفرنس روم میں بیٹھے ایک درجن سے زیادہ روسی جنگ بندی بتا رہے تھے کہ کیسے ان کے ٹینکوں اور بختر بند گاڑیوں کی ٹکڑی پر تاک لگا کر حملہ کیا گیا ،ایک روسی ٹینک یونٹ کے لیفٹننٹ دمتری کو لینکسکی نے بتایا کہ ان کی ٹکڑی پر نارتھ ایسٹ یوکرین میں سومی کے پاس سڑک پر ڈرون اور کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والی اینٹی ٹینک میزائلوں سے حملہ ہوا تھا ۔ہماری گاڑیوں کا دستہ جل کر راکھ ہو گیا اس کے بعد ہمیں گرفتار کر لیا گیا ۔تقریباً اسی وقت کچھ کلو میٹر دور کیوو کے مغربی محاذ پر ایک بلڈنگ میں بنے یوکرینی فوج کے عارضی بیس پر یوکرینی فوجی ویسے ہی حملوں کی تیاریاں کررہے تھے ۔جو لیفٹننٹ کوویلینسکی یونٹ پر کیا گیا تھا ۔یوکرین کے افسر لیفٹننٹ یکھاروف نے بتایا کہ ان کے دیش میں ان کے دیش کے فوجی روسی فوجیوں کے مقابلے میں فوجی چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں میں بٹ کر روسی ٹینکوں کے قافلے کو نشانہ بناتے ہیں ۔دونوں ملکوں کے فوجیوں سے ملی تفصیل سے پتہ چلتا ہے کہ کیوو کے شمال میں جنگ کس طرح لڑی جارہی ہے ۔تاک لگا کر ہو رہے حملوں کی حکمت عملی بنانے والی یوکرینی فوج نے راجدھانی کیو و پر قب

کرکٹ کے شہنشاہ شین وارن الوداع !

انگلینڈ کے خلاف 1993میں کھیلا جانے والا اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ تھا ۔ شین وارن کی آسٹریلیا سے باہر نہ تو پہچان بنائی تھی اور نہ ہی لیگ اسپن کو ٹیسٹ کرکٹ کا اہم ہتھیار مانا جا تا تھا۔وہیں شین وار ن کی سیدھے ہاتھ کی کلائی سے مائک گیٹن کو پھینکی ایسی گیندیں نکلی جو نہ صرف صدی کی گیند بنے بلکہ لو گ اس کو لیگ اسپن اور اسے جادوگر کی شکل میںاس گیند باز کو اسٹینڈ کر گئی ۔ اوشیز کا یہ انگلینڈ کا دورہ ہو یا پھر 1999کا ورلڈ کپ یا سیمی فائنل اور فائنل ،وارن کی چہل قدمی کی طرح ایکشن اور 60ڈگری گیند کو گھمانا کرکٹ میں کامیابی کی علامت بن گئی ۔ وارن نے 1993کے اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ سے پہلے صر ف ٹیسٹ میچ کھیلے تھے ۔انہوں نے مائک گیٹن کو لیگ اسٹمپ کے کافی باہر گیندیں پھینکی لیکن اسے وہ اسے کھیلنے کے موڈ میں نہیں تھے ،لیکن گیند اتنی ٹرن ہوئی کہ گیٹن کو بلے سے چھکاتے ہوئے اسٹمپ میں جا گھسی اسے صدی کی گیند بتایا جا تاہے۔ صرف ٹیسٹ ہی نہیںبلکہ 2008میں راجستھان رائل کو پہلا آئی پی ایل خطاب بھی دلایا ۔ اسپنروں کی پہچان بنانے والے شین وارن اب نہیں ہیں۔ دنیا کے اس عظیم اسپنر چل بسے ہیں ہم انہیں اپنی شردھانجلی دیتے ہیں۔ (انل

نیوکلیئر وار کا بڑھتا خطرہ !

یوکرین میں پوروپ کے سب سے بڑے نیو کلیائی توانائی پلانٹ پر جمعہ کو روس نے قبضہ کر لیا۔حملے کے دوران پلانٹ کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی ۔ ایسے میں نیو کلیائی ریڈی ایشن کے اخراج کے ڈر سے پوروپی برصغیر سمیت پوری دنیا کئی گھنٹے تک شش و پنچ میں رہی ۔ حالا ںکہ آگ کو جمعہ کی صبح بجھا دیا گیا ۔ یوکرین کے حکا م نے بتایا کہ نیو کلیائی پلانٹ اب ٹھیک ٹھاک طریقے سے کا م کر رہاہے ۔ روسی وزارت نے اس کی تصدیق کی ہے۔ جےپوریفیا نیو کلیائی کارخانے کو روسی قبضے سے بچانے کیلئے یوکرینی فوجیوں اور مقامی لوگ ڈھال بن گئے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو پائے ۔اس پلانٹ سے یوکرین کی بجلی ضرور توں کی 20فیصدی حصے کی سپلائی ہوتی ہے ۔وہیں روس نے الزام لگایا کہ آگ خود یوکرین نے لگائی اور اسے قصدا ً حرکت بتایا ۔بعد میں حکام نے بتایا کہ جیپوریفا کمپلکس میں لگے آگ دراصل ٹیسٹ سینٹر کی عمار ت میں لگی تھی نہ کہ پلانٹ میں۔ پلانٹ میں دھماکہ سے چرنوبل فوریشیا جیسے حادثو ڈر ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوتن نے پچھلے ہفتے ہی خبر دار کیا تھا کہ روس کے پلانٹ میں کسی نے دخل دینے کی کو شش کی تو اسے ایسے نتیجے بھگتنے ہوں گے جو تاریخ میں کبھی نہیں دیکھ

چناو ¿ کے بعد مہنگا ہوگا پیٹرول ڈیژل !

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے چلتے سپلائی رکنے کے امکان سے غیر ملکی بازاروں میں کچا تیل کے دام تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔ اور اس سال سب سے زیادہ 119.84ڈالر فی بیرل پہنچ گیا ہے ۔ یہ گزشتہ تین دنوں قریب 20فیصدی مہنگا ہوا ہے۔لندن کا برینٹ کروڈ چا ر فیصد مہنگا ہوکر جمعرات کو 120ڈالر فی بیرل تک پہونچ گیا ۔ حالاں کہ بدھ کے روز یہ 111ڈالر اور منگل کو 102ڈالر اور پیر کو 98ڈالر فی بیرل تھا۔روس کچے تیل کا تیسرا سب سے بڑا پرودیوس کرنے والا ملک ہے۔بازار میں بات کا اندیشہ ہے کہ پابندیوں کے سبب سپلائی رکے گی اور اسی ڈر سے کچے تیل کے دام آسمان چھو سکتے ہیں۔ ایم ڈی ایف سی سیکورٹیز کے سینئر تجزیہ نگار تپن پٹیل نے کہا کہ اس کے علاوہ اوپیک ملکوں میں تیز پیداوار کو پہلے اسٹنڈرڈ پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے سپلائی میں گراوٹ کا خوف اور بڑھ گیا ہے۔ کچے تیل کی قیمتوں 125ڈالر فی بیرل ہونے کا اندازہ ہے ۔ بھا رت دنیا کے سب سے بڑے تیل درآمد کرنے والے ملکوں میں سے ایک ہے۔ایسا کہا جا تاہے کہ غیر ملکی بازار میں تیزی سے کچے تیل کے دام بڑھنے کا اثر گھریلوں بازار پر بھی پڑے گا۔ چناو¿ کے پیش نظر 118دنو ں سے پیٹرول

کاش مودی ہمارے وزیر اعظم ہوتے !

دنیا بھر میں بھار ت کی طاقت اور اس کے رسوخ کی باتیں ہو رہی ہیں ۔لیکن تب کیا جب پاکستانی بھی بھارت کے ترنگے کو اپنا بتانے لگیں اور اسے شان سے اٹھاکر گھومنے لگیں ۔ یہ محض ایک تصور نہیں بلکہ حقیقت بن چکی ہے ۔ دراصل جنگ زدہ یوکرین میں زبردست روسی حملے کے درمیان ہندوستانی طلبہ کو ترنگے کے ساتھ بے روک ٹوک نکلتے دیکھ وہاں موجود پاکستانی طلبہ نے بھی محفوظ نکلنے کیلئے ایسا ہی کیا ۔جنگ کے درمیان پھنسے کچھ پاکستانی طلبہ کو کوئی مدد نہیں ملی تو ان کے گروپ نے ہندوستانی ترنگے کو ڈھال بنا یا اور اسے لیکر وہ یوکرین سے نکل کر پڑوسی ملکوں میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ۔ جس کے بعد ان پاکستانی طلبہ نے بھی بھارت کا شکریہ ادا کیا ۔اور کہا کہ کاش ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے بھی وزیر اعظم ہوتے ۔ہندوستانی طلبہ کی بسو ں اور دیگر گاڑیوں میں لگے ترنگا دیکھنے کے بعد انہیں بلا روک ٹوک اور بنا پریشان کیے یوکرین سے نکل کر پڑوسی ملکوں میں پناہ دی جا رہی ہے۔ جہازوں کا بیڑا لگاتار وہاں سے لوگوں کو نکالنے میں لگاہوا ہے۔ (انل نریندر)

کاشی میں لگاسیا ستدانوں کا مہا کمبھ!

اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی چناو¿ مہم انتہا پر پہنچ چکی ہے جمعرات کو کاشی اور آپ پاس کے ضلعوں میں وزیر اعظم نریندر مودی ،مر کزی وزیر داخلہ امت شاہ ،وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ،سپا کے پردھان اکھلیش یادو،مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی ،بسپا چیف مایا وتی اور کانگریس کی سیکریٹری جنرل پرینگا گاندھی سمیت کئی نیتاو¿ نے ریلیوں کو خطاب کیا اور گلی محلوں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی ۔میرے خیال میں پورے چناو¿ میں اتنے سارے نیتا ایک ہی شہر میں پہلی بار شاید اکٹھے ہوئے ہیں۔ اسمبلی چناو¿ کے آخری مرحلے کی چناو¿ مہم میں جمعرات کو سپااور اس کی اتحادی پارٹیوں کی پہلی بڑی ریلی ہوئی ۔اس سے خطاب میں اکھلیش یادو نے بھاجپا جس طرح سے بنارس کو دنیا بھر میں نئی پہچان دینے کا دعویٰ کرتی ہے۔ وہیں بنارس بھاجپا کے اس جھوٹ کی ہوا نکال دیگا ۔اکھلیش یادو کا کہنا تھا کہ بھاجپا سرکار فری گیس سلینڈر دینے کی بات کر رہی تھی تب میں نے کہا تھا کہ ابھی وہ وعدہ کر رہے ہیں ۔کچھ دنوں کے بعد اس کی وصولی بھی کریں گے ۔اب گیس سلینڈر 1000روپے کا ہو گیاہے ۔بھاجپاوالے چناو¿ کے بعد نہیں ملیں گے۔ جو لوگ ہماری گرمی نکالنے کی