اسرائیل کی سیاست میں 27اکتوبر کے چنائو کے بعد ایک زلزلہ سا آ گیا ہے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کے اکثریت نہ ملنے میں ناکامی پر صدر ہرگوزی نے سابق فوج کے چیف آئزن کورٹ کو سرکار بنانے کی دعوت دے دی ہے۔لیکن آئزن کورٹ کے لئے بھی آگے کی راہ آسان نہیں ہے۔وزیراعظم بنجامن نتن یاہو والا اتحاد پارلیمنٹ (نے سیٹ)میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامیاب رہا ہے اس کے بعد صدر ہرگوزی نے اپوزیشن لیڈر گارب آئزن کورٹ کو ارلی سرکار بنانے کا موقع دے دیا ہے 23اکتوبر کو ہوئے چنائو کے بعد یہ پہلی بار ہے جب کسی لیڈر کو سرکار بنانے کے لئے باقاعدہ طور سے بدعو کیا گیا ہے سابق وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کی لیوڈ پارٹی بے شق پارلیمنٹ میں سب سے بڑی اکیلی پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن ان کی قیادت والی سائوتھ پنتھی اور دھارمک پارٹیوں کا اتحاد اکثریت سے ضروری نمبر تک نہیں پہنچ سکا ۔دوسری طرف آئزن کورٹ ان کا اتحاد بھی اپنے دم پر سرکار بنانے کے لئے درکار اکثریت نہیں لے پایا ایسے میں عرب قیادت والی پارٹیوں کے 19ایم پیز کی حمایت بےحد اہم ہو گئی ہے۔
سرکار بنانے کی دعوت ملنے کے بعد آئزن کورٹ نے کہا کہ یہ قومی اقلیتی سرکار بنانے کی وقت ہے اور وہ یہ ثابت کرنے کےلئے ہر ممکن کوشش کریں گے ،کےوہ اس ذمہ داری کے اہل ہیں ،حلانکہ ان کے سامنے سب سے بڑی چنوتی الگ الگ آئیڈالوجی پارٹیوں کو ایک ساتھ لاکر 61ایم پیز کی حمایت حاصل کرنا ہے اسرائیل کی 120ممبری پارلیمنٹ کو نے سیٹ کہا جاتا ہے کسی بھی پارٹی یا اتحاد کو سرکار بنانے کے لئے کم سے کم 61 ایم پیز کی حمایت ضروری ہے۔چنائو میں نتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن ان کی قیادت والے سائوتھ پنتھی ،مذہبی پارٹیوں کے اتحاد کو کل 52سیٹیں ملی ہیں اسرئیل کی تاریخ میں سب سے لمبے عرسے تک وزیراعظم رہنے والے بن جامن نتن یاہو کا دور ختم ہونے کے قریب ہے جیسا میں نے بتایا کے اسرائیل کے صدر آئیزین ہرگوز نے یشر پارٹی کے چیئرمین گاروا آئیزن کورٹ کو وزیراعظم بنانے کی دعوت دی ہے۔120ممبری پارلیمنٹ میں ان کے پاس 67ایم پیز ہیں یعنی اکثریت سے 6زیادہ نتن یاہو کے پاس صرف 47ایم پی ہیں صدر سب سے پہلے سرکار بنوانے کا موقع ملتے ہی آئزن کورٹ نئی سرکار کے قیام کی کوششوں میں لگ گئے ہیں ۔اسرائیل میں پی ایم بنجامن نتن یاہو کی اقتدار میں واپسی روکنے کے لئے آئزن کورٹ مرچہ سنبھال لیا ہے امکانی پی ایم گادی کے خیمہ نے 8بل پیش کر دئے ہیں ان میں پی ایم کی میعاد محدود کرنے اور نتن یاہو سرکار کے کئی فیصلوں کو پلٹنے کی تجویز ہے مجرمانہ معاملوں میں ملزم نتن یاہو کو پی ایم بنانے سے روکنے والا بل بھی پیش کیا ہے ۔بل پاس ہوا تو نتن یاہو کو پھر پی ایم بننے کی راہ بند ہو جائیگی ۔گاروا نے نتن یاہو کو ہٹائے جانے کا کےلئے ایمرجنسی لگا دی ہے خبر ہے کے نتن یاہو بطور نگراںوزیراعظم ایران پر حملہ کرنے کا حکم دے سکتے ہیں آئزن کورٹ نے انہیں صاف وارننگ دے دی ہے کہ وہ ایسا نہ کریں ۔اپنی پارٹی کو بچانے کےلئے نتن یاہو بہت زیادہ بیتاب ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔خبر تو یہاں تک ہے کی وہ امریکی صدر ٹرمپ سے بھی بری طرح بھڑ گئے ہیں ۔تو تو مے مے پر اتر آئے ہیں اور ٹرمپ سے کہتے ہیں کی کہ ایران پر حملہ کرو ہمیں نہیں لگتا کہ نتن یاہو اپنی کرسی بچا پائیں گے۔اب ان کی بدائی کا وقت آ گیا ہے ۔
(انل نریندر)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں