اشاعتیں

جون 27, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ٹریکٹر پریڈ میں لہرا یا تھا لال قلعہ میں جھنڈا!

دہلی میں 26جنوری کو کسانوںکی ٹریکٹر پریڈ میں بھڑکے تشدد کے دوران لال قلعہ پر جھنڈا پھہرانے والے ایک لاکھ روپئے کی انعامی ملزم درجوت سنگھ کو دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے امرتسر سے گرفتار کیا درجوت پر لال قلعے پر سرداروں کا مذہبی علامت نشان صاحب کا جھنڈا لہرانے میں شامل ہے دہلی پولس کی اسپیشل سیل اس کو دہلی لے آئی اس کی پیدائش مہاراشٹر کے احمد نگر میں ہوئی تھی لیکن وہ پنجاب کے ترن تارن میں رہتا تھا اس کے باپ ہندوستانی فوج میں تھے ڈی سی پی سنجیو کما ر یادو کے مطابق ملزم سے پوچھ تاچھ سے پتہ چلا کہ ستمبر2020میں وہ کسان سے آندولن سے جڑ گیا تھا اور دسمبر 2020تک وہ دوبار سندھو بارڈر پر تحریک کو حمایت دینے کے لئے آچکا ہے وہ یو ٹیوب پر بیچ میں سدھوا ور لکھا سنگھانا کے ویڈیو دیکھتا تھا ٹریکٹر پریڈ کے اعلان ہونے کے بعد وہ گاو¿ں میں چندہ اکٹھا کرکے گرپریت سنگھ ، نودیپ سنگھ ، درجوت سنگھ، اور بلجیندر سنگھ کے ساتھ 21جنوری کو دہلی پہونچا لال قلعے میں تشدد کے بعد وہ پھر سندھو بارڈر چلا گیا لیکن جب گاو¿ں سے فون آیا کہ اس کا ویڈیو نیوز چینلوں پر چل رہا ہے تو وہ بائیک سے پنجاب فرار ہو گیا تھا اور 27جنوری ک

ایک دیش ایک راشن کارڈ!

سپریم کورٹ نے ریاستوں اور مرکزی حکمراں پردیشوں کو 31جولائی تک ایک دیش ایک راشن کارڈ لاگو کرنے کا منگل کے روز حکم دیا ہے ساتھ ہی مرکز کو کوویڈ 19کی صورتحال جاری رہنے تک تاریکین مزدوروں کو مفت سوکھا راشن دستیاب کرانے کی ہدایت دی ہے جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ کی ڈویژن بنچ نے تین ورکروں کی عرضی پر کئی حکم پاس کئے جن میں مرکز اور ریاستوں کی تاریکین مزدوروں کے لئے فوڈ سیکورٹی ، نقدی ٹرانسفر اوردیگر فلاحی اقدام اٹھانے کے لئے ہدایت دینے کی درخواست کی تھی ۔ بنچ نے مرکز کو 31جولائی تک غیر منظم سیکٹر کے رجسٹریشن کے لئے نیشنل انفارمیشن سائنس سینٹر کی مدد سے ایک پورٹل ڈبلیو کرنے کا بھی حکم دیا تاک فلاحی اسکیموں کا فائدہ انہیں دیا جاسکے ۔ اس نے ریاستوں اور مرکزی حکمراں کے پردیشوں سے متعلق ریاستوں میں عالمی وبا کی صورتحال جاری رہنے تک تاریکین مزدوروں کے لئے کمیونٹی رسوئی گھر کھولنے کی لئے ہدایت دی رضا کار انجلی بھردواج ، ہرش چندر، اور جگدیش چوکڑ نے تاریکین مزدوروں کے لئے فلاحی اقداموں کو نافذ کرنے کے لئے ایک عرضی دائر کی تھی مرکز نے عدالت کو بتایا کہ زیادہ تر ریاستیں تاریکین مزدوروں کے لئے ف

چناو ¿ ناکارہ حکمرانی سے بچنے کی گارنٹی نہیں !

بھارت کے چیف جسٹس این پی رمنّا نے کہا کہ چناو¿ کے ذریعے اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو پارٹی بدلنے کا حق ہے یہ نرم کش ساشن سے بچے رہنے کی گارنٹی نہیں انگریزی اخبار دا ٹائمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو بچائے رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے دلائل پر مبنی اور بے دلائل دونوں طرح کے نظریات کو جگہ دی جائے دن بدن ہونے والے سیاسی مباحثے اور تنقیدیں اور حریفوں کی آوازیں ایک اچھی جمہوری کاروائی کا حصہ ہے ان کا سمان کیا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی خوبصورتی اس سسٹم میں عام شہریوں کا بھی ایک رول ہے اخبار آگے لکھتا ہے کہ رمنّا نے 17ویں پی ڈی دیسائی میموریل لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے یہ خیالات ظاہر کئے ہیں اب دیکھو مکمل آزادی ہونی چاہئے اسے آئین سازیاں یا انتظامیہ کے ذریعے سیدھے یا در پردہ طور سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اگر ایسا کیا گیا تو قانون کی حکمرانی کھلواہ بن کر رہ جائے گی سوشل میڈیا کے دباو¿ پر بات کرتے ہوئے جج صاحب نے کہا نئے میڈیا ٹول جن میں کسی بھی چیز کو بڑھا چڑھا کر بتانے کی صلاحیت ہے صحیح اور غلط اوراچھے یا برے و اصلی اور نقلی کے درمیان فرق کرنے میں لاچار ہ

نئے پولس کمشنر بالا جی سریواستو کا استقبال!

دہلی پولس میں بالا جی سریواستو کا عہد صاف ستھری ایمیج کے ساتھ لائق تحسین رہا ہے اور ان کے شاندار انتظامی قیادت کے چلتے ہی دہلی پولس کمشنر کی فاضل ذمہ داری ان کو سونپی گئی ہے بالا جی سریواستو کے ساتھ کام کر چکے حکام اور پولس جوانوں کو کہنا ہے کہ وہ دہلی پولس کے لئے کے ایک اچھے اور مکمل لیڈر ہیں سابق سینئر پولس افسر اشوک چند کا کہنا ہے کہ بالا جی سریواستو کی سب سے بڑی خوبی سبھی کو لیکر کام کرنے کی ہے انہیں کسی بھی طرح کے حالات میں فوری ایکشن لینے کی مہارت حاصل ہے دہلی کرائم حالات کے بارے میں ان کا تجربہ ، دہلی میں لائن آرڈر کو بہتر بنانے اور لوگوں کو حفاظت کرکا احساس کرانے میں کام آئے گا ۔ دہلی پولس میں بالا جی سریواستو کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک ڈسی پلین ساخ کے افسر ہیں انہیں کام میں کسی کی طرح کی لاپرواہی پسند نہیں ہے یہ بھی کہا جائے گا کہ وہ کام کے طئیں جتنے اوپر سے سخت ہیں اور کسی بھی مذہب کے لئے مدد کے لئے ان کے لئے نرم دل والے انسان بھی ہیں وہ ہر وقت ٹیم کو ساتھ لیکر بخوبی پورہ کرنے کے کام میں ماہر ہیں دہلی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کرچکے بالا جی سریواستو کو کرائم کی ہر باریکی کا

دیش مکھ کو بار مالکان سے چار کروڑ روپئے سے زائد ملے!

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی )نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ اور این سی پی کے سینئر لیڈر انل دیش مکھ کے گھر جمعہ کی صبح 8چھاپہ ماری شروع کی ہے یہ کئی گھنٹے تک چلتی رہی ممبئی اور تری چور دونوں جگہ پر چلی ممبئی میں انل دیش مکھ کے گھر گیانیشوری بنگلے پر یہ چھاپہ ماری ہوئی اس کے علاوہ دوسرے گھروں میں بھی تلاشی لی گئی دیش مکھ پر پہلے سی بی آئی نے جانچ شروع کی تھی خیال رہے ممبئی کے سابق پولس کمشنر پرم بیر سنگھ نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر کہا تھا کہ وزیر داخلہ انل دیش مکھ نے بڑے پولس افسران کو ہر مہینے سو کروڑ روپئے مہانہ کہ اصولی کا ٹارگیٹ دیا تھا اس خط کے بعد ان کے خلاف جانچ شروع ہوئی تھی کیونکہ انل دیش مکھ پر منی لانڈرنگ کا بھی الزام لگا ہے دوسرا انہوں نے فرضی کمپنی بنا کر بلیک منی کو سفید کرنے کا کام کیا پتہ چلا ہے کہ انل دیش مکھ کو ممبئی کے دس بار مالکان نے چار کروڑ روپئے دیئے یہ رقم تین مہینے تک دی گئی اب تک دس بار مالکان کے بیاب بھی درج ہوئے انل دیش مکھ پر سابق پولس کمشنر پرمبیر سنگھ نے سو کروڑ روپئے اصولی کاالزام لگایا تھا مہاراشٹر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم کریٹ سمیہ نے انل د

ڈرون حملے نے بدل دی آتنکی جنگ کی شکل!

جموں کشمیر ایئر فورس ایئر فورس اسٹیشن پر سنیچر کی رات ہوئے ڈرون حملے نے یہ صاف کر دیا ہے کہ ہماری مسلح فوسیز کو ڈرون سے نمٹنے میں اپنی مشن میں تیزی لانی ہوگی جس طرح پچھلے دو سال سے پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کو ہتھیار مہیا کرانے کے لئے مسلسل ڈرون کا استعمال ہو رہا ہے اس سے سیکورٹی ایجنسیاں چونکنہ ہوگئی تھیں کئی فورم پر اس پر بحث ہوتی رہی ہے کہ ڈرون سے کس طرح مستقبل کے جنگ کی تصویر بدلے گی ۔ انڈین آرمی نے اس سال آرمی ڈے پر دکھایا کہ کس طرح ڈرون اٹیک کر سکتے ہیں اور آرمی پریڈ کے دوران اس کا مظاہرہ بھی کیا گیا کہ کس طرح ڈرون بغیر کسی انسانی مدد کے دشمن کے ٹھکانوں کو پختہ نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ ڈرون کے خطرے سے نمٹنے کی تیاری مسلح افواج کر رہی لیکن ابھی بھی پوری تیاری نہیں ہے سرکار سمیت کئی فرم (پرائیویٹ بھی انٹری ڈرون سسٹم بنانے کا کام کر رہی ہیں )انڈین نیوی نے دشمن کے چھوٹے ڈرون سے نمٹنے کے لئے اسرائیل کو محدود تعداد میں کمپوٹرائز فائر کنٹرول الیکٹرو موسٹک سسٹم والا ہے اسے رائفل کے اوپر فٹ کیا جا سکتا ہے ہتھیار لگانے کے بعد چھوٹے ڈرون کو ہوا میں مار گرایا جا سکتا ہے ۔ ڈی آر ڈی او نے بھی

سورت کے مشہور ہیرا تاجر عآپ میں شامل !

سیاسی توسیع کی مہم میں عآپ لگی ہوئی ہے ۔گجرات میونسپل چناو¿ میں دمدار واپسی درج کرنے کے بعد کئی بااثر لوگ پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ۔اور اپنے ملازمین کو کار اور فلیٹ اور بونس کی شکل میں دے کر دیش بھر میں بحث کا موضوع بنے سورت کے ہیرا تاجر وسماج سیوا کارکن مہیش سبانی اتوار کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے دہی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ٹوپی اور گمچھا پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا ۔مہیش سال 2012 سے ہر سال سینکڑوں لڑکیوں کی شادی کراتے آرہے ہیں اور 2017 میں انہوں نے 251 لڑکیوں کی شادی کرائی تھی اور وہ ان کے والد بن کر کنیا دان کرتے ہیں پارٹیءمیں ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ٹوئیٹ کیا مہیش بھائی پارٹی میں آپ کا خیر مقدم ہے ہم سب مل کر گجرات کی ترقی کے لئے کام کریں گے اور سسودیا نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ گجرات میں پچھلے چار مہینوں میںعآپ کا تیزی سے مقبولیت بڑھی ہے ۔اور جنتا سے بہت پیار مل رہاہے سورت کی عوام نے عآپ پر بھروسہ کرکے نوجوان اور پڑھے لکھے لوگوں کو بھیجنا شروع کر دیا ہے اور یہ فخر اورعزت کی بات ہے کہ مہیش بھائی پارٹی میں شامل ہوئے ۔انہوں نے سماج کی بہب

وزیراعلیٰ کے سامنے ہی ٹکرائے ایس پی اور وزیراعلیٰ کے سیکورٹی ملازم !

مرکزی وزیر نیتن گڈکری کے کلی دورے کے دوران ایئر پورٹ کے پاس ایس پی کلو گورو سنہا اور وزیراعلیٰ کے سیکورٹی انچارج گرجیش سود اور پی ایم او گولبند کے درمیان ہوئے گھونسے بازی معاملے میں ڈی آئی جی منڈی رین مدھو سدھن نے جانچ شروع کر دی ہے ۔موقع واردات کا انہوں نے دو بار معائنہ کیا اور ثبوت اکٹھا کرنے کی کوشش کی اور سارے معاملے میں شامل تینوں افسران اور ملازمین کے بیان بھی درج کئے گئے ۔حالانکہ ابھی تک تینوں افسر اور ملازمین کیطرف سے دئیے گئے بیان کو سرکاری طور سے بتایا نہیں گیا ۔لیکن تینوں نے اپنا موقف ڈی آئی جی کے سامنے رکھا ہے ۔پتہ چلا ہے کہ مرکزی وزیر نیتن گڈکری کے قافلے میں زیادہ گاڑیوں کو شامل کرنے کے پیچھے یہ جھگڑا بڑھا اور ایئر پورٹ کے باہر سیکورٹی انتظامات کو لیکر افسر آپس میں لڑ پڑے جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ ایس پی کلو گورو سنگھ نے وزیراعلیٰ کے سیکورٹی انچارج و ایڈیشنل ایس پی برجیش سود کو تھپڑ جڑ دیا ۔جواب میں وزیراعلیٰ کی سیکورٹی میںتعینات ملازمین نے ایس پی کو گھیر لیا اور وزیراعلیٰ کے پی ایس او بلونت سنگھ نے ایس پی کو لاتوںسے کوٹا وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کے سامنے ہوئے واقعہ نے پوری ریست

گھوٹالے کی 40 فیصدی رقم بینکوں کے پاس لوٹی!

یہ حکومت ہند و انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کا کارنامہ ہی مانا جائے گا کہ انہوں نے دیش کے بینکوں کا لوٹ کر بھاگے کاروباریوں کی پراپرٹی ضبط کرکے 40 فیصدی بینکوں کا پیسہ لوٹا دیا ہے پبلک سیکٹرکے بینکوں کے قریب 22 ہزار کروڑروپے کا چونا لگانے والے بھگوڑے کاروباری وجے مالیا و نیرو مودی اور میہول چوکسی سے گھوٹالوں کی 40 فیصدی رقم وصولی کی جا چکی ہے ۔ای ڈی نے ایس پی ایم ایل اے کے تحت بدھوار کو کرکھ کئے پانچ ہزار آٹھ سو کروڑ روپے کے شیئر بیچے اس طرح اب تک 9041 کروڑروپے کی وصولی ہو چکی ہے ۔گھوٹالوں کے رقم کی 80 فیصدی پراپرٹی ای ڈی اب تک ضبط کر چکی ہے پروصولی جوڈیشیل اتھارٹی نے بدھوار کو ایس بی آئی کی قیادت والے بنچ گروپ سے مالیا کے یونائیٹڈ قروض کو 5824.50 کروڑ قیمت کے شیئروں کے بکری کی یہ کاروائی ای ڈی کے ذریعے بروز کے 6624 کروڑ قیمت کے شیئر ایس بی آئی کو منتقل کئے جانے سے ممکن ہو سکا ۔ای ڈی نے کہا تینوں گھوٹالے بازوں نے اپنی کمپنیوں کے ذریعے جعلسازی کر سرکاری بینکوں سے 22585.83 کروڑ روپے کی جعلسازی کی ہے ۔یہ اب تک کی سب سے بڑی جرائم کی چوری مانی جا رہی ہے ۔ادھر میہول چوکسی کے وکیل ،وجے اگروال نے دعویٰ

24ہائی کورٹس میں 40فیصدی کم جج کام کر رہے ہیں!

دیش کی 24ہائی کور ٹ میں دوسال سے ججوں کی تقریباً40فیصدی تقرریاں چلی آرہی ہیں جون2021تک یہ آسامیاں430تھیں جبکہ ہائی کورٹس میں پانچ لاکھ سے زیادہ کیس التوا میں ہیں عدلیہ محکمے کے مطابق بڑی عدالتوں میں ججوں کی تعداد 281ہے لیکن صرف 430جج کام کر رہے ہیں جبکہ 650کھالی ہیں جتنے ججوں کی تقرریاں کی جانی ہیں جتنے ججوں کی تقرریاں ہوتی ہیں اسی تناسب میں جج ریٹائر ہوجاتے ہیں اس سے خالی آسامیوں کی تعداد جو ں کا تو ں بنی رہتی ہے پچھلے برس 1جون2020کو ہائی کورٹ میں ججوں کی خالی جگہیں 388تھیں جو 2019میں 399ہوگئیں لیکن اس سے پہلے یہ کام ہائی کورٹوں کے پاس رہتا تھا کہ وہ عدالتوں میں تقرریوں کا کوٹہ 70فیصد وکیلوں سے اور 30فیصد نچلی عدالتوں سے ضلع ججوں کو پرموشن دے کر بھری جاتی تھیں لیکن دونوں کورٹ بھی پوری طرح سے یہ کام نہیں کرپاتے جس وجہ سے آسامیاں بر قرار رہتی ہیں اس کے پیچھے کئی وجوہات ہیں ان میں سے کامیاب وکیل جج بننے سے منع کر دیتے ہیں پچھلے دنوں سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے ہائی کورٹ کو ہدایت دی تھی کی خالی ہونے والی آسامیوں کی چھ مہینے پہلے بھرنے کی کاروائی شرو ع کرے جس سے جج ریٹائر ہونے تک ان کی جگہ دو

کشمیری نیتاو ¿ں کے بدلتے سر !

جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کشمیری لیڈروںکی بات چیت کے باوجود ایک بار پھر بے اعتمادی کی بات اٹھنا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے دہلی میں اکٹھے ہوئے کشمیری نیتا دہلی میں ایک آواز سے بات کرتے ہیں اور واپس سری نگر پہونچتے ہی ان کے تیور بدل جاتے ہیں ایک طرف پی ڈی پی کی چیف محبوبہ مفتی مسلسل پاکستان سے بات چیف پر زور دے رہی ہیں وہیں نیشنل کانفرنس کی چیف فاروق عبداللہ نے اتوار کو کہا جموں کشمیر میں عدم اعتماد کو ماحول برقرار ہے اور اسے ختم کرنا مرکز کی ذمہ داری ہے اتوار کو فاروق نے کہا دیش کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے جموں کشمیر کے لوگوں سے پبلک ریفرنڈم کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ پلٹ گئے 1996کے چناو¿ سے پہلے اس وقت کے وزیر اعظم پردھان منتری پارلیمنٹ کے ایوان میں آزادی کا وعدہ کیا گیا تھا کہ وہ کہاں وعدہ کہاں گیا لوگوں نے کہا کہ بے اعتمادی کا یہ اسٹینڈرڈ ہے ہمیں انتظار کرنا چاہئے اور دیکھنا چاہئے کہ (مرکز کیا کرتا ہے )۔۔کیا وہ وادی کشمیر میں پیدا عدم اعتماد جاری رکھیں گے ؟پی ڈی پی چیف محبوبہ مفتی نے ایک بار پاکستان سے بات کرنے پر زور دیا ہے ایک نیوز چینل کے ساتھ ملاقات میں محبوبہ

پہلی بار ڈرون سے آتنکی حملہ!

پاکستان سے لگی بین الاقوامی سرحد سے محذ 14کلو میٹر پر واقع انڈین ایئر فورس کے فوجی اہمیت کی حامل جموں ایئر فورس اسٹیشن پر سنیچر اتوار کی درمیانی رات میں دو بم دھماکے ہوئے ان میں دو جوان معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیںاور ٹیکنیکل ایریا میں بنی ایک عمارت کو نقصان پہونچا ہے یہ دھماکے بھلے ہی کم طاقت کے تھے مگر سب سے خاص بات یہ تھی کہ پہلی بار سرحد پار سے ڈرون حملہ کیا گیا ایئربیس کے اندر دو آئی ڈی گرائے گئے ایک آئی ڈی ایک بھون کی چھت پر گرا جب کہ دوسرا کھلی جگہ پر گرا جبکہ جانچ ایجنسیوں کو خدشہ ہے کہ حملے کا نشانہ ایئر فورس اسٹیشن پر کھڑے جہاز تھے دھماکے ان سے کچھ ہی دوری پر ہوئے ہیں اس لئے کسی مشینری کو نقصان نہیں پہونچا ہے واقع کے با وجود یہاں پروازیں معمولاتی طور پر جاری رہیں جموں کشمیر کے ڈی جے پی دل باغ سنگھ نے اسے ایک دہشت گردانہ حملہ بتایا ہے حملے میں ڈرون کا استعمال قابل تشویش ہے ڈرون کے معاملے میں سب سے بڑی دقت یہ ہے کہ چھوٹا اور نیچی اڑان بھرنے والا گلائیڈر کی پکڑ میں بھی نہیں آتا بہت پاس آنے پر ہی اسے دیکھا جا سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ ڈرون کے معاملے میں سوٹ ٹو کل کا ایس او پی اپنا یا

عمرا ن خان کو زبردست جھٹکا !

دہشت گرد ی کے مسئلے پر پوری دنیا میں صفائی دے رہے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خاں کو بین الاقوامی انجمن فائنینشیل ایکسن ٹاکس فور س (FATF)نے جھٹکا دیا ہے دنیا بھر میں پیسہ اکٹھا کرنے اور دہشت گردوں کی مالی کفالت پر نظر رکھنے والے FTFنے پاکستان کو اس بار بھی کوئی راحت نہیں دی ہے جمعہ کو اپنے میٹنگ میں فیصلہ لیا کہ پاکستان ابھی بھی ڈاو¿ٹ لسٹ (گرے لسٹ )میں بنا رہے گا ۔ اس کے ساتھ ہی تنگ مالی حالت کا سامنہ کر رہے پاکستان کے لئے مشکلیں جوں کا توں بنیں رہیں گی اگر پاکستان نے کہا FATFکے ذریعے دی گئی نئی حکمت عملی اسکیم کو وہ بارہ مہینے میں نافذ کرے گا تنظیم کے چیئر مین مارکس لیئر نے فرانس میں ہوئی میٹنگ کے بعد کہا کہ پاکستان پرر مسلسل نظر رکھی جائے گی حالانکہ پاکستان نے کچھ قدم اٹھائے ہیں لیکن کئی شرائط پر اسے موثر وٹھوس قدم اٹھانے ہوںگے خاص کر پیسہ جمع کرنے کا خطرہ زیادہ ہے اس وجہ سے منظم جرائم اور کرپش کو بڑھاوا ملتا ہے اقوام متحدہ کے ذریعے آتنکی قرار دی گئی انجمنوں اور قوم کے آقاو¿ں کے خلاف جانچ اورسزا دینے کا معاملہ ہے جسے پاکستان کو پورہ کرنا ہے پاکستان ایف ٹی ایف اس سفارشوں پر عمل کرنے

اور اب ڈیلٹاپلس کا تیزی سے پھیلتا انفیکشن !

جیسے جیسے دیش میں ویکسی نیشن کی رفتار بڑھ رہی ہے کورونا کے معاملے گھٹنے لگے ہیںیہ اچھا اشارہ ہے لیکن ایک نئی پریشانی بڑھنے لگی ہے یہ ہے کورونا وائرس کی نئی شکل ڈیلٹا پلس کی مرکزی سرکار نے کہا اب تک دیش میں( جی نوچ)کئے گئے نمونوں میں سے کوویڈ ڈیلٹا پلس شکل کے 51مریض سامنے آئے ان میں سب سے زیادہ مہاراشٹر سے ہیں اور ہی تیزی سے پھیلنے والا وائرس ہے اور اندیشہ جتایا جا رہا ہے کہ بھارت میں کورونا کا تیسری لہر کا سبب یہی شکل بنے گا لگتا ہے دنیا میں کورونا سے نجات کا سپنا دیکھا جا رہا ہے اس میں ڈیلٹا وائر س کی بدلتی شکل سے اس میں پلتا لگنے والا ہے کوویڈ19وائرس جتنے جتنے جلدی جلدی اپنی شکلیں بدل رہا ہے اس کے سبب اس کو سمجھنے میں بھی مشکل آرہی ہے حالانکہ دیگر بیماریوں کے انفیکشن بھی اپنی شکل بدلتے ہیں لیکن کورونا انفیکش کے اب تک قریب 1ہزار شکلیں سامنے آچکی ہیں ظاہر ہے ایسے میں اس بیماری سے جیت پانا مشکل کام ہے مانا جا رہا ہے بھارت میں پہلی بار ڈیلٹا پلس کی دوسری لہر کا سبب تھا اس لئے بھی ڈیلٹا پلس سے کچھ زیادہ چونکس رہنے کی ضرورت ہے ڈبلیو ایچ او کے چیف نے آگاہ کیا ہے کہ کم سے کم 85دیشوں میں پایا

دہلی سرکار مرکز پھر آمنے سامنے!

دیش میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران زندگی بخش آکسیجن کی سنگین قلت کے چلتے کوویڈ مریض کے اس نا گزں قیامت کے گار میں سما گئے جہاں ایک طرف مریض آکسیجن کے لئے چھٹپٹا رہے تھے وہیں ان کے گھر والے ان کے لئے آکسیجن کا انتظام کرنے کے لئے مارے مارے پھر رہے تھے اس دوران آکسیجن کی بحران کے لئے ریاستوں خاص طور پر دہلی اور مرکز کے درمیان ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا دور شروع ہوگیا یہ تنازع یوں ہی نہیں رکا بلکہ سپریم کورٹ تک چلا گیا جہاں بڑی عدالت کے دخل سے دہلی کو مرکز سے ملنے والا آکسیجن کا کوٹہ بڑھایا گیا لیکن اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے دہلی کے لئے آکسیجن کی درکار ضرورت کا پتہ لگانے کے لئے ماہرین کی کمیٹی بھی بنا دی اب اس ماہرین کی کمیٹی نے رپورٹ دے دی ہے کہ دہلی نے اپنی ضرورت سے چار گنا زیادہ آکسیجن کی مانگ کی تھی اسے لیکر ایک بار پھر دہلی اور مرکز کی حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں کوویڈ 19دوسری لہر کے دوران قومی راجدھانی دہلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کھپت کی آڈٹ کے لئے سپریم کورٹ کے ذریعے تشکیل ایک کمیٹی نے کہا کہ دہلی سرکار نے آکسیجن کی کھپت بڑھا چڑھا کر بتائی اور 289میٹرک ٹن کی ضرورت کے لئے فار

جنک فوڈ کے اشتہارات پر روک!

برطانیہ نے ٹی وی و آن لائن پلیٹ فارم سمیت کئی نقصان دہ صحت کے لئے غذائی اجناس کے اشتہارات پر وا دن میں دکھانے پر روک لگا دی ہے اس کی کوشش ہے کہ دیش واسیوں میں بڑھتے موٹاپے روکے اور صحت بخش غذاکو بڑھا وا دنیا قانون اگلے برس سے لاگو ہوگا حالانکہ اسے لیکر کچھ میڈیا گروپوں نے اعتراض جتایا ہے آج برطانیہ کے ہر پرائمری اسکولوں میں ہر تین میں سے ایک بچہ موٹاپے کا شکار ہے یہاں کے پبلک ہیلتھ وزیر جی چرچل نے بتایا کہ بچے جو اشتہار دیکھتے ہیںاس کا ان کے فیصلے اور عادتوں پر بڑا اثر پڑتا ہے اور زیادہ تر بچے اپنا وقت آن لائن رہتے ہوئے گزار رہے ہیں یہ ضروری ہے کہ یہاں بکنے والی چیزیں صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہیں اور ان کی فروخت کے لئے اشتہاروں سے بچایا جا سکے برطانیہ نیوز اینڈ اسوسیشن نے تشویش جتائی ہے کہ غذائی اجناس کے اشتہار اور بچوں کے موٹاپے سے کوئی تعلق نہیں ہے اس حکم سے ٹی وی میڈیا کہ اشتہاری کمائی میں نقصان ہوگا۔ برطانیہ کے سب سے بڑے کمرشیل ٹی وی پبلسٹی آئی ٹی وی کے شیئر دس فیصدی ، نیوز پیپر کا شیئر 1.فیصدی ڈیلی میل اینڈ جنرل ٹرسک کا شیئر 2فیصدی گرے ہیں ایسی غذائی اجناس جن میں فیٹ اور شوگر زیادہ مق

اسکول میں دفن ملی 700بچوں کی لاشیں !

کنیڈا کے ایک بورڈنگ اسکول میں 700بچوں کی لاشیں ملی ہیں ایک افسر نے بتایا کہ جانچ کرنے والوں کو اس بورڈنگ اسکول کے کملیکش سے 751غیر نشان یافتہ قبریں ملی ہیں اندیشہ جتا یا جا رہا ہے ان میں بھی بچوں کو دفنایا گیا ہوگیا پچھلے مہینے بھی اسکول کمپلیکش میں 215پندرہ بچوں کو دفنایا گیا تھا کائسس فرسٹ نیشن کے چیف کیڈ موئیسن ہیلمور نے ایک اخباری کانفرنس میں بتایا افسوس کی بات یہاں 250لاشیں ملیں وہیں فیڈریشن آف سروینٹ انڈین فرسٹ نیشن کے چیف بابی کیمرون نے کہا کہ انہیں اسکول کے میدانوں میں اور قبریں ملیں گی پانچ برس پہلے ادارے کے بچوں کے ساتھ بد تمیزی پر مفصل رپورٹ دی گئی تھی اس میں بتایا گیا کہ بد سلوکی لاپرواہی کے سبب کم سے کم 3200بچوں کی موت ہو گئی کینلوٹس اسکول میں 1915سے 1963تک کم سے کم 51موتیں ہوئیں تھیں بریٹس کولمبیا اسکول کے چیف جان ہورگن نے بتایا کہ اس واقعے کا پتہ چلنے سے پہلے وہ خوف زدہ اور دکھی ہیں اسکول 1891سے 1964تک چلتا تھا اس کے بعد فیڈرل حکومت نے کیتھولک چرچ سے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لے لیا یہ اسکول 1978میں بند ہوگیا تھا کینیڈا سرکار نے اس انسانی برتاو¿ کے لئے 2008میں سرکاری

ایم آر آئی محض پچاس روپئے میں!

دہلی کے تاریخی گوردوارے بنگلہ صاحب میں بنے ورلڈ کلاس ایم آر آئی سینٹر کو کو بنے ہوئے 100دن پورے ہونے جا رہے ہیں یہ 16مارچ 2021سے شروع ہوا ہے اس میں دیش کے کونے کونے سے آئے مریض دنیا کی سب سے سستے ریٹ میں ایم آر آئی ، سٹی اسکین ،اور ایکسرے کی سہولیت آٹھا رہے ہیں ۔ یہاں ضرورت مند مریضوں کو صر ف پچاس روپئے کی ایک پرچی کاٹ کر آٹھ سے دس ہزار روپئے میں ہونے والے ایم آر آئی اسکین کیا جار ہا ہے 100دن پورے ہونے پر دہلی سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر منجندر سنگھ سرسا نے بتایا اتنے کم وقفے میں سینٹر میں 2200مریضوں کا ایم آر آئی اسکین کیا گیا ہے اور اس میں 1400لوگوں سے 50روپئے کے حساب سے فیس لی ہے ابھی تک تین ہزار سے زیادہ مریض یہاں دستیاب سہولت کا فائدہ اٹھا چکے ہیں سرسا کا دعویٰ ہے کہ دیش اور دنیا میں ایسی سستی سہولت کہیں نہیں ہے کمیٹی سے ملی معلومات کے مطابق نہ صرف ریکارڈ ایم آر آئی کی گئی بلکہ 300لوگوں کو سٹی اسکین بھی کیا گیا یہ بھی پچاس روپئے کے حساب سے کیا گیا کمیٹی انسانیت اور خدمت کے جذبے سے ضرورت مندوں کو اچھا علاج مل سکے اور مریضوں کواسپتالوں میں دھکے نہ کھانے پڑیں اسی مقصد سے کمیٹی