Translater
07 اکتوبر 2020
پلازمہ دینے میں دیر نا کریں ورنہ بے کا ر ہو جائے گا !
اگر آپ کورونا سے ٹھیک ہو کر لوٹے ہیں اور دیگر مریضوں کے لئے پلازمہ عطیہ (خون ) دینا چاہیں تو دیر ناکریں ۔کناڈا میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق ٹھیک ہوئے لوگوں میں اینٹی باڈیز ضائع ہونے لگتی ہے اس لئے جتنی جلدی آپ پلازمہ دیںگے اتنی جلدی مریض ٹھک ہوں گے ۔ایک میگزین میں شائع رپورٹ کے مطابق ریسرچ کاروں نے وبا سے ٹھیک ہوئے لوگوں پر اسٹڈی کی زیادہ تر لوگوں میں تین ماہ بعد ہی اینٹی باڈیز وائرس پنپا ہے ۔اس کے 21دن بعد تو یہ آدھے سے بھی کم ہو گیا اس لئے اگر آپ کسی متاثر ہ کی جان بچاناچاہتے ہیں تو اثرات دکھائی دینے سے تین مہینہ تک پلازمہ دینا ضروری ہے ۔پلازمہ دینے کاوقت کیا ہونا چاہے ؟ نتیجے چوکانے والے ملے ریسرچ کاروں کا کہنا ہے کہ ہم نے دیکھا ٹھیک ہوئے لوگوں میں اینٹی باڈیز کی سطح کم ہونے لگی اور مریض پازیٹو سے نگیٹو ہو گئے وہ پھر سے انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں کیوں کہ طے وقت کے بعد ایک بھی اینٹی باڈیز نہیں بچی ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
زندہ ہیں مجتبیٰ خامنہ ای ؟
پچھلی 28 فروری سے جب سے امریکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان والے افراد کی شہادت ہوئی تھی ...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں