Translater
08 ستمبر 2020
ناروے اور سوئڈن میں اسلام مخالف ریلیاں!
یوروپ کے کئی ملکوں میں کچھ مسلم کٹر پسندوں نے کئی مرتبہ تشدد و آتش زنی کا سہار الیا ہے ،انگلینڈ و جرمنی ،فرانس میں تو آئے دن اسلامک کٹر پسند کوئی نہ کوئی حرکت کرتے رہتے ہیں ۔لیکن سوئڈن اور ناروے ان امن پسند ملکوں میں شامل ہوتا ہے جہاں اس طرح کے کوئی واقعات نہیں ہوئے لیکن اب خبر آئی ہے کہ دونوں ملکوں میں بھی نسلی تشدد جاری ہے ۔ناروئے کی راجدھانی اوسلو میں اسلام مخالف ریلی کے دوران پر تشدد جھڑپیں ہوئیں اور حکام نے فوراََ ہی ریلی کو ختم کرا دیا اس کا انعقاد اسٹاف اسلامیائی جنریشن آف ناروے گروپ نے پارلمینٹ کے پاس دھرنا دیا اس ریلی کے احتجاج میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آے اس دوران انہوںنے کہا کہ ذات پرستی کرنے والے لوگ نہیں چاہیے۔جس وجہ سے آمنے سامنے بھیڑ جمع ہونے سے حالات بگڑ گئے ۔اور پولیس پر انڈے اور ان کی کھڑی کردہ اڑچنوں کو ہٹا دیا پولیس کو تشدد پر کنٹرول کرنے کے لئے دونوں گرپوں پر آنسو گیس کے گولے چھوڑے اور کئی لوگ گرفتار کئے گئے ۔پولیس کے مطابق ڈینمارک کے باشندے ایٹی مسلم لیڈر اس موسو مالیو ریلی کرنا چاہتے تھے انتظامیہ نے اس کی منظوری نہیں دی ۔بہرحال ان ملکوں میں تشدد سے نمٹنے کے لئے پولیس فورس اور تشدد سے مقابلہ کرنے والی فورس کو تعینات کیا گیا ہے ۔اور متعدد گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں بتایا جاتا ہے اب حالات پر امن ہیں ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے قتل کی سازش!
اسرائیل نے امریکہ کے ساتھ ایسی نئی معلومات دینے کا دعویٰ کیا ہے ، جس میں ایران پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام لگ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
جو لوگ بھی اسرائیل اور اس کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ موساد سیاسی قتل کروانے میں ماہر ہے ۔اسرائیل کی تاریخ میں ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں