Translater
09 اکتوبر 2021
بلبیر گری نے باگھمبری مٹھ کی گدی سنبھا لی !
پر یاگ راج سمادھی پوجا ، پشپا نجلی کے بعد دیش بھر سے پہونچے مہا منڈلیشوروں ،مہنتوں کے بدست ریتی رواج کی رسم پوری ہونے کے ساتھ ہی منگل کے روز بلبیر گیری نے پر یاگ راج کے باگھمبری کی گدی سنبھا ل لی ہے چادر رسم کے بعد پنچایتی نرنجنی اکھاڑے کی جانب سے انہیں مہنت نریندر گری کے جا نشین کے طور پر مٹھ کا مہنت بنا یا گیا۔ تاج پوشی کے بعد نئے مہنت بلبیر نے اپنے گروں کی سمادھی پر افسو س جتایا اور ان کے نقش قدم پر چل کر مٹھ روایت کو آگے بڑھا نے کا عزم کیا ۔ مٹھ کے استقبالہ زون میں پر اسرار حالات میںمر دہ پائے جانے کے بعد اکھا ڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی جگہ ان کے جانشین کے طور پر بلبیر گیر ی نے لے لی ۔ اکھا ڑوں کے نمائندوں اور پیٹھا دھیشوروں ،مہا منڈلدیشوروں اور مہنتو ں نے چادر رسم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا باگ ڈور سنبھا لنے کے بعد بلبیر گیری نے کہا کہ وہ اپنے گروں مہیندرگیری کی موت کا سچ سامنے لاکر ہی رہیں گے وہ اپنے گروکے نقش قدم پر چل کر باگھمبری مٹھ کو آگے بڑھا ئیں گے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اور اب سعودی حوثیوں میں جنگ
مشرقی وسطیٰ میں ایک طرف امریکہ ایران کی جنگ تھم نہیں رہی ہے وہیں اب نیا مورچہ کھلتا نظر آرہا ہے ۔یہ ہے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیا...
-
سرخیوں میں چھائے سہراب الدین شیخ عشرت جہاں معاملہ میں پھنسے گجرات کے آئی پی ایس افسر ڈی جی ونجارا 8 سال کے بعد جمعہ کو اپنی آبائی ریاست گج...
-
کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے پانچ نئے پارٹی ریاستی صدور کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نو تقرر ریاستی ص...
-
ریت مافیہ کے خلاف مہم چلانے والے ایماندار آئی اے ایس افسر ڈی ۔کے۔ روی کی موت کی گونج کرناٹک اسمبلی سے سڑک تک سنائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن پا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں